waseem

9.4K posts

waseem

waseem

@Veracious_pk

🍁 - 📚 ☕️ 🌧 🌙 🌳

Lahore انضم Ekim 2021
166 يتبع311 المتابعون
waseem
waseem@Veracious_pk·
حیرت ہے کیسے کیسے مشہور لوگ اس فضول بریانی کی بحث اور مختلف شہروں کے کھانوں کے مقابلے میں وقت ضائع کر رہے
اردو
0
0
0
8
waseem
waseem@Veracious_pk·
@fourvoyagers "ڈالیو" ۔۔۔ 😂😂 سب ظاہر ہو گیا
اردو
0
0
0
7
waseem
waseem@Veracious_pk·
@awkwardtal17798 سوشل میڈیا کے اندر بھی مجھے صرف ٹویٹر ہی بہتر لگا ، دوسری apps تو وقت کا ضیاع ہیں اور صرف آپ کی anxiety اور stress میں اضافہ کرتی ہیں ، اس لئے میرے لئے سوشل میڈیا صرف X ہی ہے اور وہ بھی کم کم استعمال کے ساتھ
اردو
0
0
0
1
waseem أُعيد تغريده
Ainiiii
Ainiiii@awkwardtal17798·
سوشل میڈیا صرف وقت نہیں کھاتا… یہ خاموشی سے آپ کی نیند، سکون، توجہ، رشتے اور کامیابی بھی چرا لیتا ہے۔ سوشل میڈیا کو استعمال کریں، خود اس کا شکار نہ بنیں۔
اردو
6
3
27
479
waseem
waseem@Veracious_pk·
@awkwardtal17798 عمومی طور پر ایسا ہی ہے لیکن ضروری نہیں یہ سب کیلئے درست ہو ، مجھے لگتا ہے کہ آپ اصل زندگی میں جو بھی ہوں اس کا عکس یہاں نظر آ ہی جائے گا ، ویسے تو اصل زندگی میں بھی لوگ خود کو بہت اعلی بنا کر پیش کرتے ہیں لیکن حقیقت اس سے مختلف ہوتی ہے
اردو
0
0
0
1
Ainiiii
Ainiiii@awkwardtal17798·
انتہائی بد مزاج ملیں گے۔ چیزیں جیسی دکھتی ہین۔ اصل زندگی میں کچھ اور ہیں۔
اردو
4
0
7
45
Ainiiii
Ainiiii@awkwardtal17798·
"Social media is an illusion. " سوشل میڈیا ایکvirtual reality ہے۔ یہاں ہر کوئی آپکو اپنا best version پیش کر رہا ہے۔ جسکا اسکی اصل حقیقت سے تھوڑا ہی تعلق ہے۔ اصل زندگی میں لوگ اور چیزیں کچھ اور ہوتی ہیں۔ یہاں خوشگفتار خوشکلام ہنس مکھ لوگ اصل زندگی میں اپنے اصل لوگوں کے ساتھ
اردو
5
0
11
185
waseem
waseem@Veracious_pk·
بریانی کے شیدائی احتیاط کریں
waseem tweet media
اردو
1
0
1
20
waseem
waseem@Veracious_pk·
@AliImranQH بنگالی سیکھنے کا؟
اردو
0
0
0
2
waseem
waseem@Veracious_pk·
مجھے لگتا ہے کہ کوئی چیز سیکھنے کا عمل بہت اہم اور مزے کا ہوتا ہے لیکن ایک سٹیج پر آ کر ہم سیکھنا چھوڑ دیتے ہیں ، یہاں سیکھنے سے مراد کوئی نئی skill یا کوئی نیا ساز بجانا یا نئے اوزار کا استعمال سیکھنا یا کوئی نئی زبان سیکھنا وغیرہ ، ہم اس لئے بھی ایسا سیکھنا چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ اس میں محنت لگتی ہے ، جیسے سننا بہت اہم ہے لیکن ہر کوئی بولنا چاہتا ہے سننے کو تیار نہیں حالانکہ اچھا سننے والا بننا انتہائی خوبی کی بات ہے ، اب میں نے ارادہ کیا ہے کہ بنگالی زبان سیکھنے کی باقاعدہ کوشش کی جائے دیکھتا ہوں کس حد تک کامیابی ہوتی ہے
اردو
2
1
8
443
waseem
waseem@Veracious_pk·
@kharoospagal لاہور میں سردی ہوئی کب ہے ؟ 😂
اردو
0
0
2
18
waseem أُعيد تغريده
ایمانے
ایمانے@Emaan_ayyyyy·
i'm the type of person that eventually adding "hahaha" to a sentence or prolonging the word like "yessss" "okayy" "cz i know i might sound cold & uninterested. i want them to feel valued & comfortable with me. it's because i care about the feelings of the person I'm talking with
English
0
1
11
141
Mujahid Ahmad
Mujahid Ahmad@fourvoyagers·
جی بالکُل کیُونکہ مَیں نے آج تَک کَبھی کِسی بِلّی کو اَپنے بَلُونگڑوں کیلئے گوشت کو اُبالتے ہُوئے نَہِیں دیکھا۔ ہَمارے گَھر میں مَوجُود ماشاءاللہ تِین اِنتہائی صحَت مَند بِلِّیوں کیلئے ہَر ماہ آٹھ نَو کِلو مُرغی کی گَردَنوں کا قِیمہ میں خُود ہَتّھی والی مَشِین سے بَناتا ہُوں۔
Sehar Shinwari@SeharShinwari

کیا پالتو بلی کو کچہ گوشت کھلانا صحیح ہے ؟ 🙄

اردو
5
0
9
607
waseem
waseem@Veracious_pk·
@FarheenBasit @fourvoyagers میری بیوی کی بہن کی دو بلیاں ہیں وہ انہیں اکیلا چھوڑ کر چھٹیوں پر چلے گئے ، 5 دن بعد آئے تو بلیوں کو ٹینشن کی وجہ سے پیشاب میں خون آ رہا تھا ، پھر ڈاکٹر کو دکھایا ، بلیوں کا تو بہت خرچہ ہے
اردو
1
0
1
18
Farheen Basit 🍁
Farheen Basit 🍁@FarheenBasit·
@fourvoyagers اصل خوراک ان کی یہی ہے لیکن میری ڈرائی فوڈ اور مچھلی پر ہیں
اردو
2
0
3
98
waseem
waseem@Veracious_pk·
@fourvoyagers میں نے کبھی بلی یا کتا نہیں رکھا ، یہاں ایک جاننے والا ہے وہ اپنے کتے کو چکن روسٹ کر کے کھلاتا ہے اور فرائی انڈے
اردو
0
0
0
10
waseem
waseem@Veracious_pk·
@Tauqeer1729 رونے کا میں سمجھ سکتا ہوں ، انتہائی بے بسی میں یہ ہوتا ہے
اردو
0
0
1
8
waseem
waseem@Veracious_pk·
😁😁😁 سر بنگالی زبان میں بہت اعلی ادب موجود ہے اس لئے ، دوسرے میرا ارادہ بنگلہ دیش جانے کا ہے تو اس قابل ہوں کہ سائن بورڈ پڑھ سکیں چھوٹی موٹی بات چیت کر سکیں ، ویسے بھی بنگالی زبان کے حروف تہجی کے ترتیب اور الفاظ کی بناوٹ ہندی سے ملتی جلتی ہے اور چونکہ مجھے ہندی آتی ہے اس لئے بنگالی سیکھنے میں کچھ بنیادی آسانی رہے گی ، ویسے آپ کی بات ٹھیک ہے کہ کئی یورپین زبانیں بھی ہیں لیکن مجھے ان میں دلچسپی نہیں
اردو
0
0
3
40
waseem
waseem@Veracious_pk·
ویسے تو کئی ہیں لیکن یہ آپ پر ہے کہ کس قسم کی کتاب آپ کو پسند ہے کیونکہ سب کی پسند مختلف ہوتی ہے ، اگر آپ نے کبھی شفیق الرحمان کو نہیں پڑھا تو اسی سے شروع کر لیں ، "پرواز" پڑھیں جو کہ ہلکی پھلکی کہانیوں پر مشتمل ہے، دلچسپ بھی ہیں اور مختصر بھی ، دلچسپی بنی تو شفیق الرحمان کی باقی کتابیں بھی پڑھیں
waseem tweet mediawaseem tweet media
اردو
0
0
0
13
Ainiiii
Ainiiii@awkwardtal17798·
@Veracious_pk Koi achi si book bataen. Intresting hu..
Indonesia
1
0
1
17
waseem
waseem@Veracious_pk·
میں نے نوٹ کیا ہے کہ آجکل پاکستان میں عالمی ادب کی بڑی کتابوں کے اردو ترجموں کا کافی رواج ہو چلا ہے جو کہ ایک بہت اچھی چیز ہے، لیکن میرے خیال سے انگریزی جاننے والوں کو اردو ترجمہ نہیں بلکہ اصل کتاب ہی پڑھنی چاہئے
اردو
5
1
22
924
Mujahid Ahmad
Mujahid Ahmad@fourvoyagers·
بیشتَر جَنازوں پَر یہ بات سُننے کو مِلتی ہے کہ بَٹّ، قَرَیشی یا مَلِک صاحِب رات کو اَچّھے بَھلے سوئے تھے اَور صُبح اُٹھے ہی نَہِیں۔ اِن سَب کے پِیچھے رات گَئے کھانے اَور پِھر کھاتے ہی بِستَر پَر ڈھیر ہو جانے کا کِیا دَھرا ہوتا ہے۔
waseem@Veracious_pk

@fourvoyagers @Saeed_Rashid11 @FarheenBasit ہمارے بچپن تک یہ عام رواج تھا کی سر شام ہی کھانا کھا لیا جاتا ابھی سورج غروب نہیں ہوا ہوتا تھا ، بعد میں آہستہ آہستہ یہ کھانا رات کے اندھیرے کی طرف چلتا گیا

اردو
1
0
6
485
waseem
waseem@Veracious_pk·
@fourvoyagers @Saeed_Rashid11 @FarheenBasit ہمارے بچپن تک یہ عام رواج تھا کی سر شام ہی کھانا کھا لیا جاتا ابھی سورج غروب نہیں ہوا ہوتا تھا ، بعد میں آہستہ آہستہ یہ کھانا رات کے اندھیرے کی طرف چلتا گیا
اردو
0
0
2
521
Mujahid Ahmad
Mujahid Ahmad@fourvoyagers·
@Saeed_Rashid11 @FarheenBasit وُہی کَریں جو رانا ایک مُدَّت سے کَرتا چَلا آ رَہا ہے یعنی صُبح نَو ساڑھے نَو بَجے ناشتہ اَور شام ساڑھے چھ بَجے رات کا کھانا جَبکہ اِس دَوران ہَر قِسم کے چُٹَر مُٹَر سے سَختی سے اِجتَناب کَرنا ہے۔ کُچھ عَرصے بعد آپ خُود ہی فَرق محسُوس کَریں گے 😊۔
اردو
1
2
4
94
Mujahid Ahmad
Mujahid Ahmad@fourvoyagers·
واضح رَہے کہ تِین دِہائیاں پہلے پَنجاب میں اَوسٹریلِیا کی بَدمَزہ اَور لَکڑی سے بھی سَخت کَکّی گاجروں، سَٹرابیرِیوں اَور راجمے جَیسی ذِلَّت کا کوئی تَصَوُّر نَہِیں پایا جاتا تھا 😁۔
Farheen Basit 🍁@FarheenBasit

@fourvoyagers ابھی تو آپ جیسے بزرگ نے انہیں یہ بتانا ہے یہ ساری سبزیاں بھی مقامی نہیں ہیں 😂

اردو
3
0
6
651
waseem
waseem@Veracious_pk·
@Tauqeer1729 I watched that just now on your recommendation although I have no idea of the context or who zoya اختر is but my internet in india made me watch this
English
1
0
0
34