Zohan Memon
32.1K posts

Zohan Memon
@ZohanMemon3
Social Media | Treveling | Foodi |

دبئی میں پراپرٹی ویزا قوانین میں نرمی کرتے ہوئے جائیداد خریدنے پر 2 سال کے رہائشی ویزے کی پیشکش کی گئی ہے۔ دبئی میں پراپرٹی ویزا قوانین میں نرمی کرتے ہوئے سرمایہ کاروں کیلئے بڑی سہولت فراہم کی جارہی ہے جس کے بعد دبئی میں 2 سالہ رہائشی ویزا کیلئے سنگل مالک پر قیمت کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے بتایا کہ مشترکہ پراپرٹی پر بھی رہائشی ویزا ملے گا، مشترکہ پراپرٹی میں ہر سرمایہ کار کا حصہ کم از کم 4 لاکھ درہم ہونا ضروری قرار دیا گیا ہے، اس کے علاوہ دبئی کا 2 سالہ انویسٹر ویزا اب مزید آسان اور قابل رسائی ہوگا، 5 سالہ ریٹائرمنٹ ویزا کیلئے 10 لاکھ درہم شرط برقرار ہے، ریٹائرمنٹ ویزا کیلئے عمر کم از کم 55 سال مقررکی گئی ہے جب کہ 10 سالہ گولڈن ویزا کیلئے 20 لاکھ درہم سرمایہ کاری لازمی ہے۔ #TOKAlert #Dubai

سندھ حکومت نے حیدرآباد میں قاسم چوک پر انڈر پاس بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سندھ کے جنرل سیکرٹری لیاقت علی شاہانی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ٹوئٹ میں ایک تصور شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا حیدرآباد کی عوام کے لیئے بڑا تحفہ، قاسم چوک پر انڈر پاس بنانے کا منصوبہ ہے، شیئر کردہ تصویر میں لکھا تھا کہ حیدرآباد اپنا پہلا انڈر پاس قاسم چوک حاصل کرے گا۔ #TOKAlert #Sindh #HyderabadUnderpass

یہ کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم ہے اور پی ایس ایل دنیا بھر میں دیکھی جا رہی ہے۔ کیا تاثر جائے گا؟

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم کا اجرا کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دیں گے۔ #shahbazsharif #apnagharscheme #governmentinitiatives #housingscheme






Sindh Public Service Commission mein naukriyon ke rate muqarrar hain — @alikhurshidi #Sindh #Karachi #Pakistan @s_faisalhussain @wajih_sani Link Video 👇 facebook.com/share/v/18U1JE…














