منفرد

110K posts

منفرد banner
منفرد

منفرد

@AliFahimp

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، سوشل ورکر، بلاگر، سیاسی ورکر قوم : مہاجر , وطن : کراچی ، جنم بھومی: کراچی

تیرے گھر کے سامنے Katılım Ocak 2013
3.3K Takip Edilen9.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
منفرد
منفرد@AliFahimp·
کراچی والوں موبائل بیچو اسلحہ خریدو
اردو
62
66
270
0
منفرد
منفرد@AliFahimp·
@NasimHyderKazmi ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن ہوا اور وہ پارٹی ختم کر دی گئی اور اب اس کے لوگ الیکشن میں حصہ اور سیاست نہیں کر سکتے۔ اب جب سب کچھ ہو گیا تو اس کے خلاف لکھ کر اور کیا کروانا چاہتے ہیں؟
اردو
0
0
0
22
Syed Naseem Haider Kazmi
Syed Naseem Haider Kazmi@NasimHyderKazmi·
@AliFahimp پیپلز پارٹی کی اور اس کی نا اہلیت پر جو اپ لکھتے ہیں سب صحیح ہے مگر کراچی میں بدمنی اور تباہی کی ذمہ دار ایم کیو ایم بھی ہے بلکہ سب سے زیادہ وہی ہے کیونکہ وہ اس شہر کی نمائندہ تھی اور شہر کے لوگ اس کو اون کرتے تھے-
اردو
1
0
0
87
منفرد
منفرد@AliFahimp·
لیاری گینگ وار اور پیپلز امن کمیٹی کو کن کن سیاستدانوں، فوجی جرنیلوں اور سپریم کورٹ کے ججز کی حمایت حاصل رہی؟ آصف علی زرداری، فریال تالپور، قائم علی شاہ، نبیل گبول ، ملک ریاض، چوہدری افتخار، جنرل رضوان، جنرل سعید، ذوالفقار مرزا، چوہدری نثار علی خان، عمران نیازی، تحریک انصاف کی کراچی قیادت بشمول فیصل واؤڈا، عارف علوی، فردوس شمیم نقوی، جماعت اسلامی کی مقامی قیادت اگر کچھ نام رہ گئیے ہوں تو شامل کیجئے۔ زرداری اور یہ سب اس کراچی کے اس تلخ باب کو اون کریں نا کریں لیکن را دھرندر فلم کی سیریز کے ذریعے ان سب کی اپنے پراجیکٹ میں معاونت کو اون کرتے ہوے ان کو بذریعہ فلم خراج تحسین پیش کرر رہی ہے۔
اردو
6
27
44
1.7K
منفرد retweetledi
HarryAnsari
HarryAnsari@HarryAnsari_90·
@AliFahimp ڈاکٹر پرویز محمود جماعت اسلامی
اردو
0
1
0
86
منفرد retweetledi
حاجی شائن سٹائن
غیر اہم اور Useless چیزوں میں بابر اعظم کے رنز تیسرے، اقوام متحدہ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ پیپلزپارٹی نے اب تک اپنی پہلی پوزیشن مستحکم کر رکھی ہے۔ World’s Useless Index
اردو
7
36
135
1.7K
منفرد
منفرد@AliFahimp·
ہندوستانی اشرافیہ کی خواتین کے ملبوسات میں مختلف لباس مقبول رہے جنمیں۔ غرارا، شرارا، اور ساڑھی اپنے اپنے وقتوں میں عروج پر رہے آج پاکستان کی قریبا ہر شادی میں انہی میں سے ایک لباس دلہن کیلئے منتخب کیا جاتا ہے۔ آپ کا ووٹ کس کے حق میں ہے
اردو
2
1
9
421
Eliya Rizvi
Eliya Rizvi@rizvi_eliya·
@AliFahimp بھئ کیا کہنے مین نے خود کو روکا تھا مجھے پتہ تھاآپ تفصیل سے کر دیں گے
اردو
1
0
4
146
منفرد
منفرد@AliFahimp·
الطاف حسین کا چیپٹر کلوز ہو گیا۔ ایک لمحے کیلئے میں آپ کی بات پر یقین کر بھی لوں تو اگلے لمحے کوئی بھولڑا، پٹواری یا یوتھیا مجھ کو الطافی کہہ دیتا ہے۔ پھر غالب کا یہ شعر یاد آ جاتا ہے ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے یہ تو خیر غیر ہیں قوم سے نہیں ان کے نزدیک مہاجر کالا ہے یا گورا ہے ہے الطافی۔ کچھ اپنے بھی ہیں جو تواتر سے یہ گردانتے ہیں لیکن اگلی سطر میں کراچی کی بے حالی قوم کی دگرگوں حالت پر الطاف حسین پر انگلی اٹھاتے ہیں ان میں سے تو چند ایسے ہیں جو اچھے وقتوں میں بہت اچھے سے مستفید ہوتے رہے۔ شہدا کے خاندانوں کی دیکھ بھال، تعلیم اور ماہانہ وظیفہ دینا ہو تو ان کا تقاضہ آج دس برس بعد بھی الطاف حسین سے ہوتا ہے۔ ایسے پانڈو آپ کو کلبلاتے اکثر دکھیں گے۔ اور یہی کلبلاتے پانڈو اس بات کا ثبوت ہیں کہ الطاف حسین کا چیپٹر کلوز نہیں
اردو
6
23
66
3.1K
منفرد
منفرد@AliFahimp·
یہ بھی کیا دور تھا انتہائی پر اثر دور تھا۔
اردو
0
1
6
320
منفرد
منفرد@AliFahimp·
1979 سے یہ سوغات کراچی کے قلب سہراب گوٹھ میں پندرہ سو سے زائد فلیٹ سکے منصوبے الآصف اسکوائر پر قبضہ کروا کر بٹھائی گئی پھر دھیرے دھیرے کراچی کے پہاڑوں پر ان کے قبضے کروائے گئے۔ آج جب انہوں نے پنجاب کا ناطقہ بند کیا ہے تو رونا گانا آئے دن دیکھنے کو ملتا ہے۔ بھائی آپ کے لوگ ان کو بھائی کہہ کر مہمان بنا کر لائے تھے۔ یہ آپ کی ہی سوغات ہے مزے کرو شکایت نا کرو کیونکہ جن جن نے شکایت کی تمھارے آپ کے بھائی لوگ ان پر بندوقیں لے کر چڑھ دوڑے۔ x.com/AthSal01/statu…
اردو
3
13
33
2.1K
منفرد
منفرد@AliFahimp·
اہلیان کراچی کا مطالبہ #کراچی_سندھ_نہیں
اردو
2
7
24
475
منفرد
منفرد@AliFahimp·
کتنے خبیث ہیں ہمارے بھٹو۔۔۔۔ سنیں اور سنائیں فی سبیل اللہ پھیلائیں
اردو
5
35
47
639
منفرد
منفرد@AliFahimp·
مہاجروں کی نمائندہ ہر قسم کی مہاجر جماعتیں ستو پی کر سوئی پڑی ہیں۔ میرے یہ مسائل ہیں جن کی طرف آپ کی توجہ نہیں سو بطور ووٹر میں بھی آپ پر لعنت نہیں بھیجتا۔
Muhammad Shoaib@shoaib1970

@Hussnain_Tweets کراچی کے بجلی کے بلوں میں فکس چارجز لگادیے گۓ ھیں 104 یونٹ والے غریب کے بل پر 1000 روپے سے زیادہ کا ٹیکہ ۔سجے والا ویکھا ندا اے تے کھبے نال ٹھوکی جاندا اے

اردو
0
1
8
220
منفرد
منفرد@AliFahimp·
لیاری گینگ وار اور پیپلز امن کمیٹی کو کن کن سیاستدانوں، فوجی جرنیلوں اور سپریم کورٹ کے ججز کی حمایت حاصل رہی؟
اردو
3
2
7
329
منفرد
منفرد@AliFahimp·
عید کا دن : صبح کو خاکسار نے حمام کیا۔ پوشاک بدلی، جواہر لگایا۔گھر والی نے جلدی سے دسترخوان بچھایا، اس پر سویاں دودھ، خشک میوہ ، بتاشے، چھوارے، بریانی، اور قورمہ پروس دیا۔ خاکسار نے ذرا ذرا سا چکھ کر کلی کی۔ اور عید گاہ کو چل دئیے۔ یہ آج کل ہمارا چلن ہے اب اگر اس کو انہی الفاظ میں سرچ کریں تو یہ آپ کو ہمارے اسلاف یعنی سید، ترک اور مغل شاہی خاندانوں کی تاریخ میں ملے گا۔ سو ہم اشرف تھے، آج بھی اشرف ہیں اور ہماری آنیوالی نسلوں کو بھی اشرافیہ کا یہ اہتمام اپنے گھرانوں میں جاری رکھنا ہے۔
اردو
3
5
37
3.6K
منفرد
منفرد@AliFahimp·
Due to uncertainty in the world I am not making any plans for vacations prefer to stay home.
English
2
1
15
548
منفرد retweetledi
Wajahat Ali Abidi
Wajahat Ali Abidi@AbidiFactors·
شادمان اپنے اردگرد کے علاقوں میں بہتر اور اپر کلاس سمجھا جاتا تھا ماشاءاللہ جماعت اسلامی اور سندھ حکومت نے سب ستیاناس کرکے رکھ دیا اور تصویریں ڈالیں گے ڈی ایچ اے کلفٹن کی
اردو
1
25
36
559
منفرد retweetledi
Shani
Shani@FearlessWolfess·
کراچی کی قسمت میں آگ، تالاب، ٹوٹی سڑکیں، ناقص تعلیم و صحت اور بےہنگم ٹریفک ہی لکھ دیا گیا ہے۔ 
کچھ دن پہلے طارق روڈ کے شاپنگ مال میں آگ لگی، اب دوبارہ گل پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی۔ 
انتظامیہ کی نااہلی اور حفاظتی اقدامات کی کمی واضح نظر آتی ہے۔ 
فائر بریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف ہے، مگر سوال یہ ہے کہ ایسے حادثات بار بار کیوں ہو رہے ہیں؟ #KarachiFire #GulPlaza
Shani tweet mediaShani tweet media
اردو
2
11
31
615
منفرد retweetledi
Wajahat Ali Abidi
Wajahat Ali Abidi@AbidiFactors·
جو اس نظام سے بیزار ہے اس ویڈیو کو ضرور شیئر کریں اس نظام کے خلاف اپنا حصہ ڈالیں ڈسٹرکٹ کیماڑی ماڑی پور ٹاؤن کراچی
اردو
9
176
226
3.5K
منفرد
منفرد@AliFahimp·
موصوف نے چند گھنٹے پہلے یہ پوسٹ شئیر کی اور پھر اس کے بعد مجھ کو کچھ یوں جواب دیا۔
منفرد tweet media
Ilyas Gill@GillVeh93

@AliFahimp Karachi Sindh tha,hae,aur hamesha rahe ga. Jis bharway ko takleef hae woh karachi se dafa ho jaye

اردو
2
8
22
674
منفرد retweetledi
Kamran Khan
Kamran Khan@himaaliyaa·
پولیس نے چنّا کو پیپلزپارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ گل پلازہ کے تہخانے سے نشے کی حالت میں تاریں چوری کرتے ہوے رنگے ہاتھوں دھر لیا. پولیس کے مطابق چنّا نشے میں اپنا تعارف صدر پاکستان جناب آصف زرداری کے نام سے کرواتا رہا اور چھتر کھاتا رہا. @BeingSAOfficial
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL

آگ لگنے کی اصل وجہ سامنے آگئی کراچی کے آگ سے تباہ گل پلازہ میں پھر شعلے بھڑک اٹھے #ARYNews

اردو
0
9
20
496
منفرد retweetledi
Syed naveed
Syed naveed@Syednaveed14514·
الطاف حسین ۔۔کا “چیپٹر کلوز” کرنے ،”قصہ پارینہ” بنانے کی خواہشات لئے جن “مہروں” کو لانچ کیا گیا ایک ایک کر کے وہی “مہرے” پٹ گئے! عسکری ادارے،عدلیہ،متعصب حکومتیں سر دیوار پر مار رہیں طاقت،پیسہ،اختیارات سب بے سود ثابت ھوئے! “40 سال سے مائنس الطاف کی حسرتیں لئے مر گئے بغض الطافی”!
منفرد@AliFahimp

الطاف حسین کا چیپٹر کلوز ہو گیا۔ ایک لمحے کیلئے میں آپ کی بات پر یقین کر بھی لوں تو اگلے لمحے کوئی بھولڑا، پٹواری یا یوتھیا مجھ کو الطافی کہہ دیتا ہے۔ پھر غالب کا یہ شعر یاد آ جاتا ہے ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے یہ تو خیر غیر ہیں قوم سے نہیں ان کے نزدیک مہاجر کالا ہے یا گورا ہے ہے الطافی۔ کچھ اپنے بھی ہیں جو تواتر سے یہ گردانتے ہیں لیکن اگلی سطر میں کراچی کی بے حالی قوم کی دگرگوں حالت پر الطاف حسین پر انگلی اٹھاتے ہیں ان میں سے تو چند ایسے ہیں جو اچھے وقتوں میں بہت اچھے سے مستفید ہوتے رہے۔ شہدا کے خاندانوں کی دیکھ بھال، تعلیم اور ماہانہ وظیفہ دینا ہو تو ان کا تقاضہ آج دس برس بعد بھی الطاف حسین سے ہوتا ہے۔ ایسے پانڈو آپ کو کلبلاتے اکثر دکھیں گے۔ اور یہی کلبلاتے پانڈو اس بات کا ثبوت ہیں کہ الطاف حسین کا چیپٹر کلوز نہیں

اردو
0
6
13
248