osama أُعيد تغريده
osama
1.3K posts

osama أُعيد تغريده
osama أُعيد تغريده
osama أُعيد تغريده

@OryaMaqboolJan جلنے والے کا منہ کالا
آپ بھی تو ڈالروں کے پجاری ہو آپ کون سا حق لکھتے ہو ایک ٹویٹ کے آپ کو کتنے ڈالر ملتے ہیں
اردو

علی امین گنڈا کے بال جن لوگوں نے کاٹے ہیں ،انہیں تو اپنی تذلیل کروانے اور ساتھیوں کی تذلیل کرنے کی عادت ہے ۔ وہ تو اپنی ٹرینگ کے دوران اپنے جوئنیرز کی عزت نفس کا جنازہ نکالتے ہیں ، جاننا ہو تو سہالہ اور دیگر ٹرینینگ سکولوں میں جا کر دیکھ لیں ۔ لیکن اس واقعے پر علم دین کا وارث کہلانے والے فضل الرحمان کی تضحیک والی ہنسی پرحیرت ہے
اردو

@DurraniViews کسی کو بھی نہیں یہ سب لٹیرے ہیں
میرا ووٹ مارشل لا کو ہے فوج کو چاہیے ملک ان لٹیروں سے بچانے کے لیے فورا مارشل لا لگا دے
اردو

@KomailMuavia313 سمجھدار ہو کر ایسے غلط بات آپ کو ؟؟؟؟کسی پاگل کے عشق میں اپنے آپ کو اندھا مت کرو
اردو

@GhazalaHumayoun سچی بات پر یوتھیوں کو مرچی لگ جاتے ہیں اب گالیوں کی قطار دیکھو ان یوتھیوں کی
اردو

@ImranRiazFan1 پی ٹی آئی والے اتنے گر سکتے ہیں کبھی میں نے سوچا بھی نہیں تھا کیونکہ ووٹ میں نے بھی عمران خان کو دیا تھا
اب تو آپ لوگ جاہل پن سے بھی آگے چلے گئے ہو
اللہ تعالی کا خوف کرو
اردو
osama أُعيد تغريده

@hinaparvezbutt ایسے لوگوں کو سزا نہیں ملتی
قانون صرف شریف لوگوں کے لیے ہے یہ لوگ قانون سے بالا تر ہیں
اردو

اس درندے کو فوری گرفتار کریں، اسکو پنجرے میں بند کریں نہیں تو یہ وحشی درندہ انسانوں کو نقصان پہنچائے گا۔۔۔
Kheeal Das Kohistani@KesooMalKheealD
اس حیوان کا نام محمد عاشق بتایا جا رہا ہے، بہاولپور کی تحصیل یزمان کے گاؤں چک 102 ڈی بی کا رہائشی ہے، آئی جی پنجاب سے درخواست ہے اسکو فورن گرفتار کروائیں اور سخت سزا دلوائیں، پولیس کے ایکشن نا ہونے سے پنجاب میں فرعونیت پروان چڑھ رہی ہے۔ @OfficialDPRPP
اردو

@MoulanaOfficial @RehamKhan1 اس طرح کے ہیرے سالوں باد کسی قوم میں پیدا ہوتے ہیں
مولانا صاحب زندہ باد
اردو








