Sabitlenmiş Tweet
Roy Mukhtar Ahmad
214.1K posts

Roy Mukhtar Ahmad
@RoymukhtarRoy
Cambridge teacher, blogger, journalist, Motivational speaker #Team_pak_Army, Content writer, respect for all mankind،💐علی امام منستو منم غلام علی
Earth Katılım Kasım 2015
49.8K Takip Edilen125.9K Takipçiler
Roy Mukhtar Ahmad retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad retweetledi

@RoymukhtarRoy خدا کی قسم سچ فرمایا مگر مجھے ان منافقوں سے نفرت اور حقارت اسرائیل اور امریکہ کے مقابلے میں زیادہ ہے کیونکہ منافقوں کی سزا اللہ کے ہاں کافروں کے مقابلے میں زیادہ سخت ہے
اردو
Roy Mukhtar Ahmad retweetledi

سعودی ولی عہد نے ایران اسرائیل جنگ کے دوران 12 مرتبہ ڈونالڈ ٹرمپ کو کہا ھے کہ"ایران کو ختم کر دو"
سعودی عرب کا بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود ایران کے بارے میں امریکہ سے کہا کرتا تھا کہ"سانپ کا سر کچل دو"
عرب سنی مسلمانوں کی شیعہ مسلمانوں سے نفرت کا اندازہ لگائیں کہ ۔
چودہ سو سال گزر گئے مگر حضرت علی ؓ کی خلافت کا بغض آج تک ان عرب قبائلیوں کے دل سے نہ نکل سکا۔


اردو
Roy Mukhtar Ahmad retweetledi

ایران نے اسرائیل کے خلاف کلسٹر وارہیڈ بیلسٹک میزائلوں کا استعمال تیزی سے بڑھا دیا ہے، جن کے ذریعے وسیع علاقوں میں درجنوں چھوٹے کلسٹر بم پھیلا دیے جاتے ہیں، جس سے اسرائیلی دفاعی نظام کے لیے ایک بڑا چیلنج پیدا ہو رہا ہے۔
➡️ اسرائیلی فضائیہ بعض اوقات تمام سب میونیشنز کو انٹرسیپٹ نہیں کرتی تاکہ اپنے انٹرسیپٹر میزائل محفوظ رکھ سکے، کیونکہ اگر شہری پناہ گاہوں میں ہوں تو یہ چھوٹے بم نسبتاً کم خطرناک سمجھے جاتے ہیں۔
➡️ 28 فروری سے شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے ایران 350 سے زائد میزائل داغ چکا ہے، جن میں سے تقریباً نصف، اور حالیہ دنوں میں ممکنہ طور پر اس سے بھی زیادہ، کلسٹر وارہیڈز پر مشتمل ہیں۔
➡️ یہ کلسٹر وارہیڈز 24 سے 80 تک چھوٹے بموں کو تقریباً 10 کلومیٹر کے دائرے میں پھیلا دیتے ہیں، جن میں سے کچھ پھٹنے میں ناکام رہتے ہیں اور بعد میں بھی خطرہ بنے رہتے ہیں۔
۔

اردو

@RoymukhtarRoy ایک وقت تھا جب ایران سگ امریکہ بن کر عراق کو تباہ کر رہا تھا۔
اردو
Roy Mukhtar Ahmad retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad retweetledi

تعلیم عام کرنے کیلئے قربانی دینا پڑتی ہے۔ مارگریٹ تھیچر کے پاس کوئی باورچی نہیں تھا۔ برطانیہ کی یہ آہنی خاتون اپنا‘ اپنے میاں کا اور مہمانوں کا کھانا خود پکاتی تھی۔ جرمن سربراہ اینجلا مرکل سرکاری مکان میں منتقل ہی نہ ہوئی اور اپنے ذاتی فلیٹ میں رہی جو ایک عام بلڈنگ کی چوتھی منزل پر تھا۔ 2016ء میں برطانیہ کا وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون تھا۔ اس نے اپنی بیوی سمانتھا کیلئے سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدی۔ اس کام کیلئے وہ خود کار ڈیلر کے پاس گیا۔ یہ 2004ء ماڈل کی نسان گاڑی تھی اور 90ہزار میل چلی ہوئی تھی۔ وزیراعظم نے اسے 15سو پاؤنڈ میں خریدا اور اس کا ٹیکس ادا کرنے کیے خود کھڑکی پر کھڑا ہوا۔ ایک اور سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے جوتوں کا ایک ہی جوڑا 18برس تک پہنا۔ اس عرصہ میں ایک بار اس کی مرمت کرائی: محمد اظہارالحق کے کالم سے

اردو
Roy Mukhtar Ahmad retweetledi

97 Israeli Soldiers Arrested In Iran.
Of course the Israelis will never admit to it but soon Iran will release videos of these bastard Israeli soldiers who had penetrated into Iran for creating riots and were arrested through the Irani intelligence force.
Tehran Times@TehranTimes79
#BREAKING Ministry of Intelligence: 97 Israeli soldiers arrested
English
Roy Mukhtar Ahmad retweetledi

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2022 میں ریکارڈ کی گئی سطح تک پہنچ چکی ہے، اُس وقت پاکستان میں پٹرول تقریباً 140 روپے فی لیٹر تھا جبکہ آج صورتحال یہ ہے کہ ملک میں پٹرول 324 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔ بدقسمتی کہ آج ماضی والے پروفیسر احسن اقبال اور مریم اورنگزیب اس قوم کو میسر نہیں جو “ہائے مہنگائی اور پڑول مہنگا وزیراعظم چور ہے ” کے نعرے لگایا کرتے تھے۔
اردو

عرب حکمرانوں کی امت مسلمہ سے غداری کی وجہ سے ایران کی ساٹھ فیصد قیادت شہید ہو چکی ہے
اگر ایران بدلے میں نیتن یاہو کو نشانہ بنا سکتا ہے تو عرب حکمرانوں کو کیوں نہیں ؟؟
وقت آ گیا ہے کہ عرب ممالک سے خاندانی بادشاہتوں کا خاتمہ کر کے عوامی حکومتیں لائی جائیں جو عوام کی امنگوں کے مطابق کام کریں
#ایران
اردو

ایک جج سے اپنی مرضی کا فیصلہ لینے کیلئے اسے کروڑوں روپے مراعات کی صورت میں رشوت دی جاتی ہے
ایک بیوروکریٹ کو اپنا وفادار ر کھنے کیلئے اسے بڑے عہدوں, لگژری گاڑیاں اور کروڑوں کا پیکج دیا جاتا ہے
جعلی حکومت اپنا وجود برقرار رکھنے کیلئے اس ملک کو کیسے کھوکھلا کر رہی ہے
اور جعلی حکومت کو لانے والے ہمیں قرآن کی آیتیں سناتے ہیں
#ایران
اردو
Roy Mukhtar Ahmad retweetledi

انصاف کے نظام کی جو ہماری دنیا میں درجہ بندی ہے اسکے مطابق تو انہیں خچر دئیے جاتے مگر یہاں انہیں قیمتی زرمبادلہ سے لگژری گاڑیاں دی جا رہی ہیں۔ ثناء اللہ خان
@SanaullahDawn
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں

اردو
Roy Mukhtar Ahmad retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad retweetledi

ایران جنگ میں امریکہ کے 16 طیارے تباہ ہو چکے: بلومبرگ pakistan24.tv/2026/03/19/643…
اردو






