تغريدة مثبتةHe@anonymous__034·1dFrom today, this account is managed by a new admin.ترجمة English003449
Kitkat❤️@Maham7422·1dہم کپڑے کیوں پہنتے ہیں، جب کہ سب جانتے ہیں کہ ان کے اندر کیا ہے؟ترجمة اردو6237312.7K7
Fareeha Zaheer@AlphaLadyo85·4dیہ پاکستانی برینڈز واللہ عالم کس کیلیے کپڑے ڈیزائین کر رہے ہیں۔سلیو لیس، ڈیپ نیک لائن۔۔ آدھے پونے کپڑے جو زیادہ تر خواتین نہیں پہنتی۔ترجمة اردو91231.1K
Sidra Sheikh@SidraHunYar·4dتحقیق نے ثابت کیا ہے کہ مرد کی پہلی ناکام محبت اپنی"ٹیچر" سے اور پہلی کامیاب محبت گھر کی "کام والی" سے ہوتی ہے۔ 😏ترجمة اردو295727.1K4
رخسار@RukhsarH2O·5dخاندانی مرد اپنی پسندیدہ عورت کا ذکر اپنے جگری دوستوں کے منہ سے بھی نہیں سننا پسند کرتا۔ لیکن بد نسلے چار لوگوں میں اپنے سے جڑی عورت کا ذکر خود شروع کرتے ہیں 💯🪶ترجمة اردو24111495.2K13
He@anonymous__034·6dالسلام علیکم صبح بخیر اللہ پاک ہم سب کو گناہوں سے بچنے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے امینترجمة اردو204747
Khaaani 🦋@Khaaani·25 Marاسلام آباد میں ٹھنڈی یخ ہوائیں چل رہی ہے بارش ہونے لگی ہے بس سردی واپس آ گئی 🥶 آپ کے شہر میں موسم کی کیا صورتحال ہے؟؟؟ خانیترجمة اردو331611.3K
He@anonymous__034·25 Marمسئلہ یہ نہیں کہ ٹوپی پہنے بغیر نماز ہو جاتی ہے یا نہیں. اصل مسئلہ یہ ہے کہ دوسروں کو ٹوپی پہنا کر نماز ہوتی ہے یا نہیں.ترجمة اردو006742