Sabitlenmiş TweetHe@anonymous__034·1dFrom today, this account is managed by a new admin.Çevir English103438
Kitkat❤️@Maham7422·1dہم کپڑے کیوں پہنتے ہیں، جب کہ سب جانتے ہیں کہ ان کے اندر کیا ہے؟Çevir اردو6137312.7K7
Fareeha Zaheer@AlphaLadyo85·4dیہ پاکستانی برینڈز واللہ عالم کس کیلیے کپڑے ڈیزائین کر رہے ہیں۔سلیو لیس، ڈیپ نیک لائن۔۔ آدھے پونے کپڑے جو زیادہ تر خواتین نہیں پہنتی۔Çevir اردو91231.1K
Sidra Sheikh@SidraHunYar·4dتحقیق نے ثابت کیا ہے کہ مرد کی پہلی ناکام محبت اپنی"ٹیچر" سے اور پہلی کامیاب محبت گھر کی "کام والی" سے ہوتی ہے۔ 😏Çevir اردو295727.1K4
رخسار@RukhsarH2O·5dخاندانی مرد اپنی پسندیدہ عورت کا ذکر اپنے جگری دوستوں کے منہ سے بھی نہیں سننا پسند کرتا۔ لیکن بد نسلے چار لوگوں میں اپنے سے جڑی عورت کا ذکر خود شروع کرتے ہیں 💯🪶Çevir اردو24111495.2K13
He@anonymous__034·6dالسلام علیکم صبح بخیر اللہ پاک ہم سب کو گناہوں سے بچنے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے امینÇevir اردو204740
Khaaani 🦋@Khaaani·25 Marاسلام آباد میں ٹھنڈی یخ ہوائیں چل رہی ہے بارش ہونے لگی ہے بس سردی واپس آ گئی 🥶 آپ کے شہر میں موسم کی کیا صورتحال ہے؟؟؟ خانیÇevir اردو331611.3K
He@anonymous__034·25 Marمسئلہ یہ نہیں کہ ٹوپی پہنے بغیر نماز ہو جاتی ہے یا نہیں. اصل مسئلہ یہ ہے کہ دوسروں کو ٹوپی پہنا کر نماز ہوتی ہے یا نہیں.Çevir اردو006738