تغريدة مثبتة
Dingulbob
8.7K posts

Dingulbob
@dingulbob
Save Pakistan - Save Palestine.
Planet KB120999B - Andromeda انضم Şubat 2021
382 يتبع1.7K المتابعون
Dingulbob أُعيد تغريده
Dingulbob أُعيد تغريده
Dingulbob أُعيد تغريده
Dingulbob أُعيد تغريده

عمران خان نے سلمان صفدر کو جیل ملاقات میں کہا کہ میری پہلے ٹیکے کے بعد آنکھ کی بینائی کچھ بہتر ہوئی تھی اس کے بعد کوئی بہتری نہیں آئی، سلمان صفدر مجھے تم بیٹھے نظر بھی نہیں آ رہے، عمران خان کی آنکھ کی بینائی 85 فیصد جا چکی ہے، یہ عمران خان کے ساتھ جو کر رہے ہیں یہ بھول جائیں کہ بچ کر نکل جائیں گے، علیمہ خان
اردو
Dingulbob أُعيد تغريده
Dingulbob أُعيد تغريده
Dingulbob أُعيد تغريده

عمران خان کو رات گئے پمز ہسپتال اسلام آباد میں چیک اپ اور علاج کے لئے لایا گیا معائنے کے بعد رات 4 بجے انہیں واپس اڈیالہ منتقل کر دیا گیا ذرائع مقتدرہ اور طاقتور حلقوں نے عمران خان کے رات کے اوقات میں طبی معائنے کے عمل کو بھی معمول بنا دیا ہے وہ جانتے ہیں کہ اس صورتحال کو کس طرح منظم کرنا ہے کیونکہ جماعت میں کوئی بھی ایسا رکن موجود نہیں جو اس معاملے پر شدید ردعمل ظاہر کرے
اردو
Dingulbob أُعيد تغريده
Dingulbob أُعيد تغريده

🚨🚨🚨 ایک اور خبر درست ثابت ہوئی!
اور بلی تھیلے سے باہر آگئی، 2 اپریل کے ویلاگ میں پوری سازش رپورٹ کی تھی جو چک شہزاد کے فارم ہاؤس میں بنی گئی تھی، شریک محفل رانا ثنا اللہ اور علی امین گنڈاپور بھی تھے
ان صاحب کو تو رانا صاحب خود لاجز سے پک کر کے لے گئے تھے اور اسی دن اس پٹیشن کا فائل کرنا طے پایا تھا
بیچارہ سہیل آفریدی کھل کے عمران خان کی پچ پہ کھیل نہیں پایا اور اب سازشوں کا شکار ہو گا!
🚨🚨🚨 Coupe against Sohail Afridi hatched in Islamabad, Europe to work on peaceful options with Iran
youtu.be/ORueddbniM0

YouTube
Sheraz Ahmad Sherazi@Sherazi_Silmian
شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کی بطور وزیر اعلیٰ تعیناتی چیلنج کر دی۔۔۔ سینیٹ کی ٹکٹس کی تقسیم پر نواز شریف کے خلاف سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے فیصلے کو بنیاد بنا کر میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی بطورِ وزیراعلیٰ تعیناتی کو چیلنج کر رہا ہوں۔ شیر افضل مروت کا بڑا اعلان @sherafzalmarwat @SohailAfridiISF
اردو

@iAmjadKhann مزے کی بات یہ ہیں کہ مراثی فری میں زلیل ہورہا ہے
اردو
Dingulbob أُعيد تغريده

”عمران خان کے مخالفین آج کل کافی چڑچڑا پن کا شکار ہیں، کوئی ایئرپورٹ پر الجھ رہا ہوتا ہے، کوئی یوٹیوبرز کو ڈانٹ رہا ہوتا ہے تو کوئی کسی کے گلے پڑ جاتا ہے۔ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ عاصم منیر کی امیدوں پر پورا کیسے اتریں۔ اتنا ظلم کرنے کے باوجود عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہوئی اور جتنے بھی نئے لوگ لائونچ کیے گئے کوئی عوام میں مقبول نہ ہو سکا۔ سرکاری ملازم وردی پہن کر سیاسی کمنٹ نہیں کر سکتا اس لیے عاصم منیر کو سیاست سے دور رہنا چاہیئے اور ڈی جی، آئی ایس پی آر کو ایک ایک گھنٹہ سیاسی پریس کانفرنس کرنے سے روکا جانا چاہیئے۔“ عمران ریاض خان
———————————
عاصم منیر کی امیدوں پر ڈی جی آئی ایس پی آر نہیں اتر سکے جب وہ میدان میں کھلے عام آئے تھے سیاسی پریس کانفرینس کرنے، تو باقی بیچارے ٹاؤٹس کی جان عذاب میں نہیں ڈالنی چاہیئے ان کو۔
معیشت ڈبو کر، ظلم کی انتہا کر کے اور گھٹن کا ماحول پیدا کر کے لوگوں کی پزیرائی ملنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
اردو

@Waqarkhan123 When iqrar lul Hassan is making up a story you can see he moves his face and touches his face way too much. Sign of low confidence in what he's saying 😂😂
English
Dingulbob أُعيد تغريده

”عمران خان کے مخالفین آج کل کافی چڑچڑا پن کا شکار ہیں، کوئی ایئرپورٹ پر الجھ رہا ہوتا ہے، کوئی یوٹیوبرز کو ڈانٹ رہا ہوتا ہے تو کوئی کسی کے گلے پڑ جاتا ہے۔ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ عاصم منیر کی امیدوں پر پورا کیسے اتریں۔ اتنا ظلم کرنے کے باوجود عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہوئی اور جتنے بھی نئے لوگ لائونچ کیے گئے کوئی عوام میں مقبول نہ ہو سکا۔ سرکاری ملازم وردی پہن کر سیاسی کمنٹ نہیں کر سکتا اس لیے عاصم منیر کو سیاست سے دور رہنا چاہیئے اور ڈی جی، آئی ایس پی آر کو ایک ایک گھنٹہ سیاسی پریس کانفرنس کرنے سے روکا جانا چاہیئے۔“
عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
اردو
Dingulbob أُعيد تغريده

طاہر اشرفی صاحب، آپ نے جواب دیا اور یہ کہا ہے کہ آپ کے پاس ثُبوت ہیں کہ تحریک انصاف کے سپورٹر منکرینِ ختمِ نبوت ہیں۔ وہ شواہد زرا پیش کر دیں۔ اور آپ نے اپنے آپ کو ختمِ نبوت کا چوکیدار قرار دیدیا اور دوسروں کو منکرِ ختمِ نبوت۔ آپ جیسے دین کے ٹھیکداروں کی وجہ سے ہم آج بٹے ہوئے ہیں۔ میر محمد علی خان
@MirMAKOfficial #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Dingulbob أُعيد تغريده

@MalikAw87471444 @iqrarulhassan عمران خان کو ایسے خارش زدہ آوارہ کتوں کے بھونکنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا- عمران خان کا قد ان ٹیسٹ ٹیوب بونوں اور ان کے باپ سے بہت اونچا ہے۔
اردو
Dingulbob أُعيد تغريده
Dingulbob أُعيد تغريده
Dingulbob أُعيد تغريده











