وقــــــاص احــــــمد🇵🇰

137.5K posts

وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 banner
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰

وقــــــاص احــــــمد🇵🇰

@its_Vicky5

میری شخصیت میرے فنگر پرینٹس کیطرح ھے کسی سے بھی مشابہت نہیں رکھتی❣️

❤️ انضم Aralık 2022
70 يتبع2.4K المتابعون
تغريدة مثبتة
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر زندگی مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا🤍
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 tweet media
اردو
288
194
461
64K
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
فخر ہے کہ آپ ﷺ کی آرزو میں جیتے ہیں۔۔۔!! ناز ہے کہ آپ ﷺ کی ذات سے تعلق ہے۔۔♥️ مُحَمَّدَ صَـلیَّ اللّٰه عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْ🌸💚
اردو
1
0
2
8
🖤 Faiza Ali 🖤
🖤 Faiza Ali 🖤@Faiza_Ali_Hasan·
*دل چاہتا ہے بہت سارے پھول خریدوں اور پھر انھیں افسردہ لوگوں میں بانٹ دوں تاکہ کچھ لمحے وہ زندگی جی سکیں دل سے مُسکرا سکیں 💐💮🌸🪷🌷🌺🥀🌻🌼 🖤🖤
🖤 Faiza Ali 🖤 tweet media
اردو
19
14
64
741
Wassi
Wassi@0mysky·
میرا ہر احساس ہو تم جو دل میں اترے وہ تم جو روح میں ٹھہرے وہ تم میری خوشی میرا سکون میری بے قراری سب کا نام تم ہو میں جو بھی محسوس کرتا ہوں ہر بار تم تک ہی آ کر ٹھہرتا ہوں وسی #قومی_زبان
Wassi tweet media
اردو
3
14
23
254
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
"السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ ،" "تم کیوں نا امید ہوتے ہو ۔ تمہارا رب ایک پھول کو ہنسانے کے لیے آسمان کو رولانے کی طاقت رکھتا ہے ۔" "صبح بخیر"
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 tweet media
اردو
2
2
4
83
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
رزق ہمیشہ پیسے نہیں ہوتا! “رزق” ایک نیک صالح شریک حیات بھی ہے، جو آپ کا پوری عمر خیال رکھے۔ اللہ پاک سب کو اچھا ساتھی نصیب کریں ❤️🕊️ جس کے ساتھ آپ بوڑھے ہوں نا کہ جسکی وجہ سے بوڑھے ہوں۔۔۔۔ آمین ثم آمین یارب العالمیــــن ♥️💖🕊🕊
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 tweet media
اردو
6
7
31
349
𝗭𝘆𝘃𝗮🔥
𝗭𝘆𝘃𝗮🔥@Zv43ch0Xfrls·
@its_Vicky5 اللہ کرے آج کا دن آپ کے لیے آسانیوں، کامیابیوں اور سکون سے بھرا ہو 🌼 ہر پریشانی دور ہو اور دل ہمیشہ مطمئن رہے 💖 آمین یا رب العالمین ✨
اردو
1
0
1
8
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
اسلام علیکم صبح بخیر ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ کہ آپ سلامت رہیں رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کانگہبان اور مدد گار ہو آمین يا رب العالمين
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 tweet media
اردو
8
5
18
143
Wassi
Wassi@0mysky·
Good afternoon 🌞
Wassi tweet media
English
5
9
57
999
وڑائچ صاحبہ🖤
وڑائچ صاحبہ🖤@Warraich_vibes_·
قطرہ قطرہ کر کے پگھلتی رہی انتظارِ زیست وہ کریں گے ہم سے رابطہ شاید آج ، شاید آج
وڑائچ صاحبہ🖤 tweet media
اردو
41
22
179
2.4K
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
کبھی نہ پورا ہونے والا واحد خسارہ آپ کی صحت" کا ہے، لوگوں کا نعم البدل تو وقت ھے🥀
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
اردو
46
20
111
913
Mariam Warraich PTI💝✌🏻
پاکستانیو آپ سب لوگ تیار رہیں ۔۔۔!! آج رات ایک بار پھر سے پیٹرول کی قمیتوں میں اضافہ ہونے جارہا ہے ۔۔۔ Thank you very much ...🙂🙂
اردو
9
2
36
493
❦ اٹــس آنـی علی ❦
تنہائی کا کڑوا گھونٹ پینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی اور جو بندہ اس کو پی کر سہہ لیتا ہے وہ ایک مضبوط انسان بن جاتا ہے😌
اردو
5
12
30
505
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
ہمیں یہ نہیں معلوم کہ ہماری زندگی کہاں ختم ہوگی بس اچانک سب کچھ ختم ہو جاتا ہے
اردو
10
15
69
7.6K
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
جب دل تھک جائے تو درودِ پاک کا سہارا لے لو، یہی سکون کا سب سے نرم راستہ ہے, آؤ محبت سے پڑھیں: اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِِ ﷺ اور اپنے دل کو نور و رحمت سے بھر لیں ...🥀 ❤️🥀
اردو
2
2
9
87
AɳαႦყα🖤
AɳαႦყα🖤@Anabyaa_·
دودھ نال پتر پال کہ پانی موں ترس دیاں ماواں #پنجابی
AɳαႦყα🖤 tweet media
اردو
6
11
23
393
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
انسان کی روح واقعی نرمی اور لطافت میں پھول جیسی ہوتی ہے۔ جب وہ اللہ کے ذکر سے جڑی رہتی ہے تو دل میں سکون، اطمینان اور کشادگی آتی ہے۔ یہی وہ کیفیت ہے جسے قرآن میں بھی بیان کیا گیا ہے کہ دلوں کا اطمینان اللہ کے ذکر میں ہے ❤️
اردو
3
3
12
141
𝗭𝘆𝘃𝗮🔥
𝗭𝘆𝘃𝗮🔥@Zv43ch0Xfrls·
@Winter_Whisper7 @Mashaim15 اللّٰہ تعالیٰ ہمیں نرم دل، اچھے اخلاق اور دوسروں کے لیے راحت بننے والا بنائے 🤲💫 اور ہر اس امتحان سے محفوظ رکھے جو کسی کے دل کو توڑنے کا سبب بنے 🌙 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤍🌹
اردو
3
0
5
41
𝒜𝓂𝓃𝓃𝒶♥️آمنہ 🇨🇦🇳🇴
﷽ السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ کوشش کریں کہ کوئی اللّٰہ پاک سے آپ کا نام لیکر شکایت نہ کرے آپکی وجہ سے کسی کی آنکھ کا آنسو جاء نماز پر نہ گرے۔اللّٰہ پاک ہمیں ایسے امتحان سے بچائے۔ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
𝒜𝓂𝓃𝓃𝒶♥️آمنہ 🇨🇦🇳🇴 tweet media
اردو
102
39
143
1.1K