ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑

297.4K posts

ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 banner
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑

ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑

@Ho0r____

Think before you speak 🙌

دعاؤں میں Katılım Haziran 2023
7.2K Takip Edilen9.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
مصروف رہیں ۔۔۔۔ تاکے بے وجہ کی باتیں دل کو چھُو نا سکیں⁦ <<⁩
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
اردو
18
4
31
165
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
مصروف رہیں ۔۔۔۔ تاکے بے وجہ کی باتیں دل کو چھُو نا سکیں⁦ <<⁩
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
اردو
18
4
31
165
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
#درودوسلام_کی_فضیلت السلامُ علیکم! ایک مرتبہ درود پڑھنے سے دس گناہ مٹا دئیے جاتے ہیں۔ پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست ASLAAM O ALAIKUM EVERYONE
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
اردو
2
0
3
21
♥︎ꪀ
♥︎ꪀ@itxenn·
یا رب ایک خوشگوار زندگی نیک صحبت بابرکت رزق قبول ہونے والی دعائیں پوری ہونے والی تمنائیں اور جنت ، مجھے اور میرے چاہنے والوں کو عطا فرما۔ 💛
♥︎ꪀ tweet media
اردو
15
1
27
208
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweetledi
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام الله کی رحمت سے پَکی امید کے ساتھ دعا مانگا کریں کیونکہ مایوسی کفر ہے۔ عاجزی و انکساری دل کی نرمی اور عجز کے ساتھ دعا کریں الله سے ہر چھوٹی بڑی حاجت مانگیں، بےشک رب العالمین غنی و بےنیاز ہے۔ GOOD MORNING ALL
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
اردو
128
70
187
859
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweetledi
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
I ❤️ Muhammad Mustafa ﷺ I ❤️ Muhammad Mustafa ﷺ
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
29
27
309
1.3K
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweetledi
𝑺𝒆𝒍𝒆𝒏𝒐𝒑𝒉𝒊𝒍𝒆_♥
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے؛ غــــــــــــم زیادہ ہیں لفافے میں میں آئیں گے! #اردو_زبان
𝑺𝒆𝒍𝒆𝒏𝒐𝒑𝒉𝒊𝒍𝒆_♥ tweet media
اردو
2
2
3
23
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweetledi
(Ak-47)
(Ak-47)@Azam__47·
پرندہ تو نہیں ہے یہ کہ،،، اُڑ کر پِھر کِسی ٹہنی پہ جا بیٹھے،،، یہ میرا دل ہے اور اِس کو،،، یہی شاخِ گُریزاں راس آئی ہے!!!! 🤌🥀🫀 #محبت_مافیا
(Ak-47) tweet media
اردو
11
6
26
97
Kashee
Kashee@ironingzr·
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام الله کی رحمت سے پَکی امید کے ساتھ دعا مانگا کریں کیونکہ مایوسی کفر ہے۔ عاجزی و انکساری دل کی نرمی اور عجز کے ساتھ دعا کریں الله سے ہر چھوٹی بڑی حاجت مانگیں، بےشک رب العالمین غنی و بےنیاز ہے۔
Kashee tweet media
اردو
5
6
9
40
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweetledi
Kashee
Kashee@ironingzr·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور آیت 52 ترجمہ اور جو لوگ الله اور اس کے رسولﷺ کی فرمانبرداری کریں، الله سے ڈریں، اور اس کی نافرمانی سے بچیں،تو وہی لوگ کامیاب ہیں۔ 2 صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
اردو
0
3
2
17
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweetledi
Kashee
Kashee@ironingzr·
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور آیت 52 وَ مَنۡ یُّطِعِ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ وَ یَخۡشَ اللّٰہَ وَ یَتَّقۡہِ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفَآئِزُوۡنَ ﴿۵۲﴾ 1 صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
اردو
1
3
3
37
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweetledi
Kashee
Kashee@ironingzr·
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا واللّٰه وہ شخص ایمان والا نہیں۔ آپ ﷺ نے یہ جملہ تین دفعہ ارشاد فرمایا. صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا:یا رسول اللّٰه کون؟ آپ ﷺ نے فرمایا؛ وہ شخص جس کے شر سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو (بخاری 6016)
اردو
1
3
2
22