Umme khizer ghauri

74.4K posts

Umme khizer ghauri banner
Umme khizer ghauri

Umme khizer ghauri

@khizerghauri

Social Media Activist Patriotic Pakistani 🇵🇰

Sindh, Pakistan انضم Ocak 2017
762 يتبع1.6K المتابعون
تغريدة مثبتة
Umme khizer ghauri
Umme khizer ghauri@khizerghauri·
Everything around you will be gone one day. Your phone, school, house, etc. The only thing that will matter is what you did for Allah. ⏳
English
1
12
28
0
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
Muhammad Yousuf
Muhammad Yousuf@M_YousufJI·
@murtazawahab1 کی جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمین پر تنقید !! اپنے ہی ادارے(SSWMB) کے ڈائیرکٹر کی گواہی نے مرتضی وہاب کے پروپیگنڈے کا دفن کردیا #Shameless_MurtazaWahab
اردو
6
108
76
438
Umme khizer ghauri
Umme khizer ghauri@khizerghauri·
@NaeemRehmanEngr جماعتِ اسلامی ہی عوام کی امیدوں کی ترجمان ہے امید ہے عوام کو مزید ریلیف ملے گا ۔
اردو
0
6
5
47
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
Naeem ur Rehman tweet mediaNaeem ur Rehman tweet media
اردو
147
819
1.4K
23.3K
Umme khizer ghauri
Umme khizer ghauri@khizerghauri·
@NaeemRehmanEngr اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے ۔۔ فلسطین فلسطینیوں کا ہے ۔۔ کسی بھی طور غاصبانہ قبضہ منظور نہیں
اردو
0
3
2
24
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور نیتن یاہو کے ساتھ مل کر غزہ کو تباہ کرنے والا امریکی صدر ایک بار پھر ابراہیمی معاہدے پر دستخط کے لیے مسلم ممالک کے بازو مروڑ رہا ہے۔ یہ معاہدہ درحقیقت سرنڈر کی دستاویز ہے۔ پاکستانی قوم کسی صورت بھی بیت المقدس پر اسرائیل قبضے کو جائز اور قانونی شکل دینے کے غاصبانہ فیصلے کو تسلیم نہیں کرے گی۔ فلسطین پورے کا پورافلسطینیوں کا ہے اور بیت المقدس اس کا دارالحکومت ہے۔ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے۔ یہی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا موقف تھا اور یہی ہر پاکستانی کا موقف ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف واضح طور پر ٹرمپ کے ناجائز مطالبے کو مسترد کرنے کا اعلان کریں۔
Naeem ur Rehman tweet media
اردو
47
295
475
9.6K
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
JI Women Karachi
JI Women Karachi@JIwomenKarachi·
خطبۂ حجة الوداع خطبہ حجۃ الوداع اسلام کے معاشرتی نظام کی بنیادیں مہیا کرتا ہے۔ معاشرتی مساوات، نسلی تفاخر کا خاتمہ، عورتوں کے حقوق، غلاموں کے ساتھ حسن سلوک، ایک دوسرے کے جان و مال ، عزت کا احترام اور تحفظ ، یہی وہ بنیادیں ہیں جن پر اسلام کا معاشرتی نظام ترتیب پاتا ہے۔ #ZilHajj
JI Women Karachi tweet media
اردو
2
36
28
164
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
JI Women Karachi
JI Women Karachi@JIwomenKarachi·
حضرت قتادہؓ سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: یومِ عرفہ کے روزے سے متعلق میں اللّٰہ تعالیٰ سے پختہ امید رکھتا ہوں کہ وہ اس کی وجہ سے ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہوں کو معاف فرمادیں گے۔ ( صحیح مسلم) #ZilHajj #Qurbani2026 #hajj #jiwomenkhi
JI Women Karachi tweet media
اردو
1
27
36
193
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
JI Women Karachi
JI Women Karachi@JIwomenKarachi·
Ibrahim (AS) sacrificed his wealth, status, people, and even his life by leaping into the fire, A timeless lesson of loyalty to Allah for all generations. #jiwomenkhi #ZilHajj #Qurbani #muslim
JI Women Karachi tweet media
English
0
42
41
277
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
JI Women Karachi
JI Women Karachi@JIwomenKarachi·
بھیڑ، بکری، گائے، بھینس اور اونٹ (نر و مادہ) قربانی کے لیے ذبح کیے جاسکتے ہیں جیساکہ اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے : آٹھ جانور ہیں دو بھیڑوں میں سے اور دو بکریوں میں سے، دو اونٹوں میں سے اور دو گائیوں میں سے۔ (سورة الانعام ۱۴۳ و ۱۴۴) #ZilHajj #Qurbani #muslim #Quran
JI Women Karachi tweet media
اردو
3
33
30
236
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
Sadiya Azam
Sadiya Azam@azam_sadiy57190·
Jamaat e Islami #پٹرول_لیوی_ختم_کرو تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے حافظ نعیم الرحمن کی کال پر مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دی گئی ہے ! عوام کی ترجمان جماعت اسلامی پاکستان
Sadiya Azam tweet media
اردو
0
2
2
27
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
Hadayat Ali Khan
Hadayat Ali Khan@HadayatAliKhan1·
عوام پریشان لیکن حکمرانوں کی عیاشیوں میں کمی آنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں Jamaat e Islami #پٹرول_لیوی_ختم_کرو
اردو
0
25
18
121
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
Shaugufta Jehan
Shaugufta Jehan@ShauguftaJ21174·
Jamaat e Islami #پٹرول_لیوج_ختم_کرو جماعت اسلامی نے لیوی کو عدالت میں چیلنج کر دیا ہے ۔
اردو
0
9
9
43
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
Sadiya Azam
Sadiya Azam@azam_sadiy57190·
Jamaat e Islami #پٹرول_لیوی_ختم_کرو پیٹرول پر لیوی، بجلی پر ٹیکس عوام کا جینا مشکل، مگر حکمرانوں کے اخراجات میں کوئی کمی نہیں۔ مہنگائی صرف غریب کے لیے ہے شاید۔
Sadiya Azam tweet media
اردو
0
4
3
17
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
Sadiya Azam
Sadiya Azam@azam_sadiy57190·
Jamaat e Islami #پٹرول_لیوی_ختم_کرو لیوی کوئی ٹیکس نہیں ہے بلکہ حکومت اور IMF کا پاکستانی عوام پہ ظلم ہے جماعت اسلامی نے لیوی کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے
Sadiya Azam tweet media
اردو
0
3
2
19
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
Syeda Sanah Khamisani 🇵🇰🇵🇸
پیٹرول پر لیوی، بجلی پر ٹیکس عوام کا جینا مشکل، مگر حکمرانوں کے اخراجات میں کوئی کمی نہیں۔ مہنگائی صرف غریب کے لیے ہے شاید۔ پیٹرول مہنگا، بجلی مہنگی، روزگار کم عوام بدحال سے بدحال تر اور حکمران کہتے ہیں معیشت بہتر ہو رہی ہے۔ Jamaat e Islami #پٹرول_لیوی_ختم_کرو
اردو
0
20
10
63
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
Syeda Sanah Khamisani 🇵🇰🇵🇸
تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے حافظ نعیم الرحمن کی کال پر مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دی گئی ہے ! عوام کی ترجمان جماعت اسلامی پاکستان Jamaat e Islami #پٹرول_لیوی_ختم_کرو
Syeda Sanah Khamisani 🇵🇰🇵🇸 tweet mediaSyeda Sanah Khamisani 🇵🇰🇵🇸 tweet media
اردو
0
5
3
28
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
Sadiya Azam
Sadiya Azam@azam_sadiy57190·
Jamaat e Islami #پٹرول_لیوی_ختم_کرو حکمرانوں کو اپنی عیاشیاں، گاڑیاں، مراعات، پروٹوکول سب ختم کرنا ہوگا اور آئی ایم ایف کو پیٹ حکمرانوں کو بھرنا ہوگا عوام کو نہیں
Sadiya Azam tweet media
اردو
0
2
2
23
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
Hadayat Ali Khan
Hadayat Ali Khan@HadayatAliKhan1·
صدر جے آئی یوتھ ضلع فیصل آباد نعمان احسن ملک بجلی گیس پیٹرول کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں Jamaat e Islami #پٹرول_لیوی_ختم_کرو
اردو
0
25
23
160
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
Kiran Ayaz
Kiran Ayaz@KiranAyaz128149·
For exposing countless government injustices before the nation, such as the petroleum levy, IPPs, and the cruel extra charges in electricity and gas bills. Thank you to Jamaat-e-Islami. Jamaat e Islami #پٹرول_لیوی_ختم_کرو
Kiran Ayaz tweet media
English
0
5
2
11
Umme khizer ghauri أُعيد تغريده
Esmatara
Esmatara@Esmatara3·
جماعت اسلامی نے لیوی کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے Jamaat e Islami #پٹرول_لیوی_ختم_کرو
اردو
0
22
21
191