Naeem ur Rehman

2.1K posts

Naeem ur Rehman banner
Naeem ur Rehman

Naeem ur Rehman

@NaeemRehmanEngr

Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan |Environmentalist | Civil Engineer

Karachi Katılım Kasım 2012
161 Takip Edilen225.7K Takipçiler
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
اسرائیلی حملے میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہیں۔ آپ ایک فلسفی، سیاست دان، سفارتکار اور کامیاب مذاکرات کارتھے۔ اسرائیل اور امریکہ ایرانی قیادت کو راستے سے ہٹا کر اپنی کامیابی کا کھوکھلا تاثر قائم کرنا چاہتے ہیں، ان شاءاللہ شیطانی قوتوں کو ایران میں شکست ہوگی، بیت المقدس کی آزادی کا خواب بھی ضرور پورا ہوگا، مسلم ممالک کو داخلی اختلافات ختم کرکےحقیقی دشمن کے خلاف متحد ہوجانا چاہیے۔
Naeem ur Rehman tweet media
اردو
131
668
2.4K
24.7K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
پیپلزپارٹی کے چیئرمین سینیٹ کے لیے 9 کروڑ کی مہنگی گاڑی خریدی گئی ہے، ن لیگ کی وزیر اعلٰی کے لیے 11 ارب کا طیارہ! جبکہ غریب عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ عوام سے قربانی کا مطالبہ کرنے والے حکمران عوام کے ٹیکسوں پر عیاشیاں کررہے ہیں
Naeem ur Rehman tweet media
اردو
224
686
1.3K
28.6K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
حکومت نے بجائے پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی اور ٹیکسز کم کرنے کے پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر کا تباہ کن اضافہ کرکے سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ مہینوں تیل کی قیمت 5 سال کی کم ترین سطح پر آئی تو حکومت نے عوام کو پورا ریلیف دینے کے بجائے لیوی بڑھا دی اور اب قیمت میں ردو بدل ہو رہا ہے تو سارا بوجھ عوام پر ڈالا جا رہا ہے، یہ ناقابل قبول ہے
Naeem ur Rehman tweet media
اردو
843
693
1.6K
46.9K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
ایران پر اسرائیل اورامریکہ کے حملے کے بعد کےحالات، افغانستان سے کشیدگی، غزہ پیس بورڈ اور ملکی صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم پاکستان سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔۔ ان کیمرہ بریفنگ میں وزیراعظم نے حکومت کی سفارتی کوششوں اور اقدامات سے آگاہ کیا۔ جماعت اسلامی کے وفد نے اپنی تجاویز، تحفظات اور مطالبات وزیراعظم کے سامنے رکھے، جن پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
Naeem ur Rehman tweet mediaNaeem ur Rehman tweet media
اردو
184
397
763
21.6K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
Met with the Qatari Ambassador in Islamabad, H.E. Ali bin Mubarak Al-Khater. We had a detailed discussion on the situation that emerged after the attacks on Iran by Israel and the United States. The Government of Qatar—particularly the Emir of Qatar, Tamim bin Hamad Al Thani—has played an outstanding role in supporting the people of Palestine and Gaza and in efforts to promote peace. It is hoped that, in the current situation in the region as well, the Qatari government will continue to play its full role in promoting peace and stability.
Naeem ur Rehman tweet media
English
20
125
314
4.8K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
اسلام آباد میں قطر کے سفیر جناب علی بن مبارک الخاطر سے ملاقات ہوئی۔ایران پر اسرائیل و امریکہ کے حملے کے بعد پیدا ہونی والے صورتحال پرتفصیلی گفتگو ہوئی۔ قطر کی حکومت بالخصوص امیرِقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں کی حمایت اور قیام امن کے لیے شاندارکردار ادا کیا ہے۔امید ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال میں بھی امن وسلامتی کے لیے قطری حکومت اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔
Naeem ur Rehman tweet media
اردو
71
262
548
8.6K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت صرف ایران نہیں پوری امت مسلمہ کا نقصان ہے۔ آج ایرانی سفارت خانہ کا دورہ کیا اور پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے تعزیت کا اظہار کیا۔ پاکستانی قوم آزمائش کی اس گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ ہے، پوری ملتِ اسلامیہ کے دل غم سے بوجھل ہیں۔ امریکہ اور اسرائیل امت کو مسالک اور قومیتوں کی بنیاد پر تقسیم کرنا چاہتے ہیں مگر وہ اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
اردو
97
499
1.3K
19.5K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
کراچی میں امریکی قونصل خانے پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلانے کا اختیار کس نے دیا؟ straight firing سے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ پولیس نے کی یا قونصل خانے پر تعینات گارڈز نے، سفاکانہ عمل ہے اور قابل مذمت ہے۔ کیا امریکہ کو خوش کرنے کے لیے اب اپنے عوام کی لاشیں گرائی جائیں گی؟
Naeem ur Rehman tweet media
اردو
147
755
1.6K
37.6K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
امریکی اور اسرائیلی طاغوت کے خلاف مزاحمت کی علامت، ظلم کے خلاف استقامت کے پیکر، جدوجہد آزادی فلسطین کے پشتیبان ظالموں کا مقابلہ کرتے ہوئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
Naeem ur Rehman tweet media
اردو
75
651
1.6K
18.3K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
The joint attack by the United States and Israel on Iran is open terrorism. The entire region is being pushed into war. Once again, America has used negotiations as a tool of deception. Donald Trump’s “Board of Peace” is in fact a “Board of War.” The United States and Israel have put the whole Middle East at risk in pursuit of their sinister objectives. Muslim rulers must open their eyes. Over the past 25 years, several stable Muslim countries have been targeted under American patronage, spreading chaos and instability there. The U.S. ambassador to Israel is openly supporting the plan for a “Greater Israel.” Pakistani rulers should also remember this lesson well: America is no one’s true friend.
Naeem ur Rehman tweet media
English
40
383
738
15.8K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
امریکہ اور اسرائیل کا مل کر ایران پر حملہ کھلی دہشتگردی ہے۔ پورے خطےکو جنگ میں جھونکا جا رہا ہے۔ ایک مرتبہ پھر امریکا نے مذاکرات کو دھوکے کے طور پر استعمال کیا ڈونلڈ ٹرمپ کا "بورڈ آف پیس" اصل میں "بورڈ آف وار" ہے۔ امریکہ اور اسرائیل نے اپنے شیطانی مقاصد کے حصول کے لیے پورے مشرق وسطیٰ کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔مسلم حکمرانوں کو اپنی آنکھیں کھولنا ہوں گی ۔ گزشتہ 25 سال میں امریکی سرپرستی میں کئی مستحکم مسلم ممالک کو جارحیت کا نشانہ بنا کر وہاں انتشار اور فساد پھیلایا گیا۔ اسرائیل میں امریکی سفیراعلانیہ گریٹر اسرائیل کے منصوبے کی حمایت کررہا ہے۔ پاکستانی حکمران بھی یہ سبق سب یاد رکھیں کہ امریکہ کسی کادوست نہیں
Naeem ur Rehman tweet media
اردو
102
704
1.4K
26.4K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کا باقاعدہ جنگ کی طرف بڑھنا انتہائی تشویش ناک ہے۔ دو ہمسایہ اسلامی ممالک کے درمیان یہ صورتحال دونوں طرف کے عوام کے لیے نہایت تکلیف دہ ہے۔ پاکستان کی سلامتی اور دفاع 25 کروڑ پاکستانیوں کی ترجیح اول ہے۔ پاک افغان کشیدگی ایک ایسے وقت شدت اختیار کررہی ہے جب تل ابیب میں بھارت اور اسرائیل اکٹھا ہیں اور یہ اتحاد پورے عالم اسلام کے لیے مہلک ہے۔ طالبان کو یہ سمجھنا ہوگا کہ بھارت ان کا دوست نہیں ہوسکتا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان یہ کشیدگی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے امریکہ اس وقت ایران پر لشکر کشی کے بہانے تلاش کررہا ہے اور غزہ میں کیے گئے جنگی جرائم سے توجہ ہٹانے کے لیے جنگ کا مرکز تبدیل کیا جارہا ہے۔ افغان قیادت کوئی ایسا راستہ اختیار نہ کرے جس سے وہ عالم اسلام سے کٹ جائیں اور اسلام دشمن قوتوں کو اس کا فائدہ ہو حکومت پاکستان کی جانب سے اس اہم اور نازک موقع پر قومی مشاورت سے گریز ناقابل فہم ہے، فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے اور تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے۔ اس صورت حال میں ضروری ہے کہ عالم اسلام کے جید علما ماضی کی طرح سامنے آئیں اور پاکستان و افغانستان کے درمیان جنگ کی آگ کو ٹھنڈا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں چین ، ترکی ، قطر اور سعودی عرب گزشتہ عرصہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کو ترک نہ کریں اور اس موقع پر از سر نو اپنا کردار ادا کریں پاک سعودی عرب دفاعی معاہدہ اسرائیل کے لیے ناقابل برداشت ہے۔ عالم اسلام کے درمیان اتحاد و اتفاق کی ہر کوشش کو زائل کرنا یہود و ہنود کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔
اردو
274
723
1.3K
61.4K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
معروف مزاحیہ شاعر، نثر نگار اور تحریکِ ختمِ نبوت کے سرگرم کارکن سید سلمان گیلانی کے انتقال کی خبر نہایت رنجیدہ ہے۔ جیو ٹی وی کے ایک پروگرام میں ان سے ملاقات کا موقع ملا، خوش گفتار، زندہ دل اور نظریاتی انسان تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
Naeem ur Rehman tweet mediaNaeem ur Rehman tweet media
اردو
27
174
968
19.8K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
ملک میں آخری چھ سال میں غربت 21.9 فیصد سے بڑھ کر 28.8 فیصد پر پہنچ گئی گویا اصلاً اضافہ 31.5 فیصد ہوا ہے۔ ایک طرف ملکی قرضہ آسمان کو چھو رہا ہے دوسری طرف غربت کا گراف ریکارڈ تیزی سے اوپر جارہا ہے۔ یہ ہے حکمران اتحاد کی رپورٹ کارڈ! آخری 6 سال میں آئی ایم ایف پروگرامز کے تحت اربوں ڈالرز کا قرض لیا گیا، کھربوں روپے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غریبوں میں تقسیم کے نام پر عملاً فراڈ کیا گیا، مگر نتائج ہولناک ہیں۔صوبائی سطح پر بھی غربت میں اضافے میں تیزی دیکھی گئی۔ درحقیقت ملک کی حکمران جماعتوں کے پاس عوام کی بہبود کا کوئی پروگرام سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ یہ پارٹیاں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ کرتی ہیں اور ان کی پالیسیاں اشرافیہ کو فائدہ پہنچانے کے گرد گھومتی ہیں۔ انھیں پرتعیش اڑان کے لیے 11 ارب روپے کا طیارہ چاہیے، چاہے قوم کی حالت کچھ بھی ہو۔
Naeem ur Rehman tweet mediaNaeem ur Rehman tweet media
اردو
62
250
519
11.7K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
یہ دونوں خبریں ایک ہی دن اور ایک ہی صوبے کی ہیں۔ پنجاب جہاں غذائی قلت کا شکار بچوں اور خواتین کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہورہا ہے وہاں کی وزیر اعلٰی کے لیے 10 ارب کی لاگت سے نیا طیارہ خرید لیا گیا ہے۔ ابھی کچھ روز قبل ہی چچا وزیراعظم نے محض دس ارب روپے کی نیٹ رقم میں PIA کا پورا ادارہ بیچا اور خوب جشن منایا اور اب بھتیجی وزیراعلٰیٰ صاحبہ نے پُرتعیش اڑان کے لیے بہترین جہاز خرید لیا ہے۔ پنجاب میں ایک کروڑ سے زائد بچے آؤٹ آف اسکول ہیں۔ پنجاب حکومت نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی پنشنز میں کٹوتی کردی ہے۔ ہزاروں اسکولز اور بنیادی صحت کے مراکز آؤٹ سورس کرکے بالآخر جان چھڑائی جارہی ہے لیکن مجال ہے حکمرانوں کی مراعات اور عیاشیوں میں کوئی کمی آئے۔
Naeem ur Rehman tweet mediaNaeem ur Rehman tweet media
اردو
112
521
962
16.6K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
حیدرآباد پاکستان کا ساتواں اور سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے لیکن آج تک مکمل یونیورسٹی سے محروم ہے۔ حکمران جماعتوں نے حیدرآباد اور اس کے نوجوانوں کو مکمل نظرانداز کیا۔ جماعت اسلامی نے اس شہر کی جنریشن زی کا ہاتھ تھام لیا، بنوقابل آئی ٹی پروگرام کے داخلہ ٹیسٹ میں ہزاروں نوجوانوں نے شرکت کی، ہم انھیں فری آئی ٹی کورسز کروائیں گے۔ انھیں ہنرمند بنائیں گے۔ خواتین اور طالبات کے لیے ہنر،تعلیم اور باعزت روزگارکے دروازے کھول رہے ہیں۔ ان شاءاللہ
اردو
25
226
469
6K
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
کراچی میں پیپلزپارٹی کی فسطائیت کا مظاہرہ پورا ملک دیکھ رہا ہے، پرامن شہریوں پر آنسو گیس کی شیلنگ اور سندھ اسمبلی پر دھرنے سے روکنے کی کوشش سندھ حکومت کی ناکامی اور بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ بااختیار شہری حکومت کراچی کا حق ہے اور اہل کراچی اپنا یہ حق لیکر رہیں گے۔ #Karachi
Naeem ur Rehman tweet mediaNaeem ur Rehman tweet media
اردو
189
596
1K
35K