Mureed khan

30.9K posts

Mureed khan banner
Mureed khan

Mureed khan

@mur33d

Libertarian with profound interest in Law, Economics and real estate development.Hallian. Bahrian. Lawyer. Public Policy MSc, NDU. IPSI. Manam Ghulam e Ali(a.s)

Attock, Pakistan انضم Şubat 2010
2K يتبع632 المتابعون
Mureed khan
Mureed khan@mur33d·
@SdqJaan Why don’t you accept his challenge and debate it him .?
English
0
0
0
0
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
زیادہ پاپولر کون ؟
اردو
181
246
613
25.1K
Mureed khan أُعيد تغريده
Talha Ahmad
Talha Ahmad@talhaahmad967·
Many believe the war in the region is nearing its conclusion, but in reality, the most intense phase still lies ahead. Even the full economic impact has not been felt. The scale of destruction and instability yet to unfold could keep the entire region unsettled for decades.
English
7
63
277
7K
Mureed khan أُعيد تغريده
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
تعلیمی ایمرجنسی اور پیپر آئوٹ اسلامیات کا پرچہ 250 روپے میں حل شدہ دستیاب ہے پشاور تعلیمی بورڈ کے قریب فوٹو سٹیٹ والے کے پاس نام ہیکر طلب کریں
Muhammad Faheem tweet mediaMuhammad Faheem tweet media
اردو
9
56
283
14.8K
Mureed khan أُعيد تغريده
Et tu, Brute?
Et tu, Brute?@kkabbasi·
مریم اورنگزیب کے نانا مری کی سب سے اہم سیاسی و سماجی شخصیت تھے اور اس زمانے سے مالدار ہیں جب ذیشان مہمند جیسوں کے دادے پڑ دادے اپنی بیٹیوں کی کمائی پر گزر بسر کرتے تھت
ZEShan ⚫@zeshmohmand

مریم انگرزیب, 10 لاکھ کے جوتے پہن کر, عفت عمر کی بیٹی کی شادی میں گئی, یاد رہے, مریم اورنگزیب ایک داعی کی بیٹی تھی!!

اردو
13
53
198
4.6K
Mureed khan أُعيد تغريده
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
پی ٹی آئی بطور پارٹی موجودہ خستہ اور شکستہ حالات میں یوں ہی نہیں ہے۔ یہ صرف ایک چھوٹی سی مثال ہے۔ یہ شخص قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کا لیڈر بنتا تو پھر ملک اور پارٹی کا کیا حال ہوگا؟ ریجیم چینج کے بعد پی ٹی آئی میں ایسے لوگ شامل ہوئے جو گٹر سے نکلے ہیں۔ ایک بار دلیل کے دوران اظہر مشوانی نے فتویٰ دیا کہ ٹک ٹاکر صنم جاوید اب سوشل میڈیا انفلوئنسر نہیں، بلکہ وہ پی ٹی آئی کی لیڈر ہیں اور مستقبل کی سینیٹر ہیں۔ کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ عمران خان کے بعد یہ لوگ اس پارٹی کا کیا حال کریں گے؟ پی ٹی آئی میں پڑھے لکھے انسان نہیں ہے۔
اردو
6
19
77
3.4K
Mureed khan أُعيد تغريده
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
قیادت گواہ ہےخان نے ورکرز اورخواتین کو پیغام بھیجاکہ پارٹی چھوڑ کر یا میرے خلاف بیان دے کر جان چھُٹتی ہے تو چھُڑوا لو اور مُراد سعیدکوبھی پیغام بھیجا کہ ہاتھ نہیں آنا پھرخواتین ڈٹ گئی اور دس سال سزا لےلی اور مُراد سعید چُھپ گیا اور خان کے پیغام کو جانشینی کے لیے کیش کروانے لگا
اردو
7
31
101
2.7K
Mureed khan
Mureed khan@mur33d·
@MeFixerr پنجاب کی سنجیدہ لیڈر شپ کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ھے اور سوشل میڈیا ٹرولز بے لگام ہیں - میری نظر میں یہ دو اہم مسئلے ہیں
اردو
0
0
0
15
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
1۔ سہیل وزیراعلی ہے۔اسکوبعض جگہ سہولت اورحفاظت حاصل ہے۔ 2۔اسکےپاس طاقت ہے۔وسائل ہیں۔ 3۔خان نےاسکوتحریک کی زمہ داری دی ہے۔ 4۔اسکوتنظیمی تجربہ حاصل ہےجونہایت ضروری ہے۔ 5۔ اسکوچئیرمین بناکرتنظیم کی طاقت دو، تحریک چل پڑےگی۔
Ali Imran S.@princeofdhumb24

@MeFixerr @_IrfanSaleemPTI اس سے بہتر تو علیمہ خان کو بنادیں۔ سہیل آفریدی تو صوبے میں بھی کچھ نہیں کر پارہا۔

اردو
8
34
129
3K
Mureed khan أُعيد تغريده
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
پی ٹی آئی کے اکثر لوگ اپنی مرضی کا حصہ کاٹ کر لگا دیتے ہیں اور پھر بعد میں صحافیوں کی ٹرولنگ کرتے ہیں کہ آپ نے یہ کہا تھا وہ کہا تھا۔ اب اس کلپ میں صرف رپورٹ کیا ہے کہ پی ٹی آئی یہ کہہ رہی ہے جبکہ اسی ولاگ میں اپنا تجزیہ یہ دیا کہ فی الحال کوئی تیاری اور تحریک نظر نہیں آ رہی۔
Naureen Ruftaj Khan@Ruftaj

تحریک انصاف کی جانب سے جلد فائنل کال کا امکان ہے! علیمہ خان صاحبہ نے واضح کیا ہے کہ سہیل آفریدی، مینہ خان اور شاہد خٹک جیسے رہنما بھرپور تیاریاں کر رہے ہیں۔ بہت سے لوگ کہہ رہے تھے کہ شاید اس معاملے میں لمبا عرصہ لگے گا، لیکن اب خبریں آ رہی ہیں کہ کال جلد دی جائے گی اور اس بار منظر نامہ بالکل مختلف ہوگا۔ شفقت ایاز صاحب کے مطابق اس بار تمام کارکنان کو ایک ہی جگہ جمع ہونے کی کال ملے گی تاکہ احتجاج کو مؤثر بنایا جا سکے۔ اب وقت قریب ہے کہ سب مل کر ایک مضبوط لائحہ عمل کے ساتھ سامنے آئیں۔ اس بار کی حکمت عملی میں واضح فرق نظر آئے گا جو سب کو حیران کر دے گا۔

اردو
11
56
321
4.1K
Mureed khan أُعيد تغريده
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
یہ تھپڑ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کو پڑا ہے، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خاتون افسر کو نہیں۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
151
618
1.4K
64.7K
Mureed khan أُعيد تغريده
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
سہیل آفریدی کی وزارتِ اعلیٰ میں پتنگ ہادی کا نام کرپشن اور اقربا پروری کی علامت بن چکا ہے۔ پختونوں کے مفادات اور میرٹ پر شب خون مارنے والوں کے خلاف اب میدان سج چکا ہے۔ میڈیا سے ٹکر لینے والا کوئی بھی شخص اپنی کرسی نہیں بچا سکا اور سہیل آفریدی کا انجام بھی اس سے مختلف نہیں ہوگا۔ عارف یوسفزئی، سینئر صحافی مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/fz0NIQpyGbg
YouTube video
YouTube
اردو
2
33
79
2.1K
Mureed khan أُعيد تغريده
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
اپر اور لوئر دیر دونوں سے پی ٹی آئی کو بھاری مینڈیٹ ملا ہے کسی دوسری جماعت کو ایک نشست بھی نہیں مل سکی یہ اضلاع مسلسل تیسرے دور میں حکومت کا حصہ ہے لیکن اس ایک ہائیرسکینڈری سکول کا راستہ یہ بتانے کیلئے کافی ہے کہ دیر کے نمائندے کتنے اہم ہیں اور حکومت کیلئے دیر کیا اہمیت رکھتا ہے
Muhammad Faheem tweet media
اردو
37
122
333
6.1K
Samar Haroon Bilour
Samar Haroon Bilour@SamarHBilour·
Waiting for @PTIofficial to do the right thing for once and nominate Irfan Saleem for senate . The upper house of parliament could use a genuine political worker plus a voice for Peshawar
English
15
12
90
15.1K
Mureed khan أُعيد تغريده
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
اے سی صاحبہ میڈیا اور گارڈز لے کر ایک دکان سیل کرنے پہنچی تو وہاں کے ملازم نے بتایا کہ میڈیم یہ دکان نہیں بیکری ہے، یہاں 10 بجے بند کرنے والا قانون لاگو نہیں ہوتا
اردو
674
2K
7.1K
455.6K
Mureed khan أُعيد تغريده
Kamran Yousaf
Kamran Yousaf@Kamran_Yousaf·
اب تو ترس آتا ہے ان جیسوں پر اور جو ان جیسوں کو فالو کرتے ہیں۔ مطلب کچھ بھی۔ پوری دنیا نے اسحاق ڈار کے دورے کو کور کیا اور ایک ہی ہیڈ لائین تھی۔۔مشرق وسطی جنگ بندی کے لئے چین، پاکستان کا مشترکہ 5 نکاتی پلان کی تجویز
Kamran Yousaf tweet media
اردو
77
452
1.5K
37.3K
Mureed khan أُعيد تغريده