Salar Sultanzai

57.9K posts

Salar Sultanzai banner
Salar Sultanzai

Salar Sultanzai

@MeFixerr

Member Political Committee.Member Core Committee PTI. Form 45 MNA NA 263 Quetta. Striving for honor and rights of my people.

Pakistan, Quetta Katılım Mayıs 2017
802 Takip Edilen368.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
One of the best memories of my political life with my leader @ImranKhanPTI .
English
246
1.2K
7.6K
0
اڑ_پھس 🇵🇰
اڑ_پھس 🇵🇰@ArrPhass·
ہماری پارٹی میں تھوڑا سا فرق ہے وہ یہ کہ باقی پارٹیوں کے لیڈر آزاد ہوں مفرور بھگوڑے بیمار کچھ بھی ہوں وہاں اس قسم کے واقعات معمول ہیں لیکن ہماری پارٹی میں یہ تب ہو رہا ہے جب عمران احمد خان نیازی ناحق قید میں ہے۔
Salar Sultanzai@MeFixerr

شازیہ مری واقعہ پر بلاول سے زیادہ ناراض نا ہوں، ہماری پارٹی کا بھی 100 فیصد یہی کلچر ہے۔ برہمن خوشامد، چاپلوسی، واہ واہ اور بندگی کا تقاضہ کرتے ہیں۔

اردو
1
1
8
931
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
پیپلز پارٹی، نون لیگ یا مولانا صاحب اور ایک دو مزید وغیرہ وغیرہ کی ناراضگی یا مزاحمت ٹرک کی نہیں بلکہ ٹرین کی بتی ہے۔ یہی چند خاندان مل ملاکر نظام ہیں۔ یہی سہولت کار ہیں۔ یہی مستفید اکائیاں ہیں۔ یہ لوگ حصے کی سیاست کرتے، حساب یا احتساب کی نہیں۔ حساب اور احتساب والا جیل میں ہے۔
اردو
6
209
694
4.5K
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
شازیہ مری واقعہ پر بلاول سے زیادہ ناراض نا ہوں، ہماری پارٹی کا بھی 100 فیصد یہی کلچر ہے۔ برہمن خوشامد، چاپلوسی، واہ واہ اور بندگی کا تقاضہ کرتے ہیں۔
اردو
13
84
541
8.1K
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
سپریم کورٹ نے حلقہ این اے 263 کوئٹہ کا کیس سالار کاکڑ برخلاف ریٹرننگ افسر بالآخر لگایاہے۔ ہماری ٹیم مجھ سمیت چونکہ اسلام آباد، پنڈی اور اٹک کے26نومبر کےبوگس کیسزمیں مفروریااشتہاری ہے، لہزا بزریعہ وکیل اپنا فریضہ پورا کرینگے۔ #NA263 #ElectionRiggingCase #SalarKakarVsReturningOfficer
Salar Sultanzai tweet media
اردو
12
223
828
10.1K
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
"یار اس بار میں قربانی نہیں کرسکتا، میرے لیے گوشت بھجوانا"۔ وہ میسج جو آج کل پاکستان کے اکثر سفید پوش اپنے رشتہ داروں، دوستوں کو کررہے ہیں 💔
اردو
9
68
325
4.1K
K.
K.@Rajkumari_KK·
@MeFixerr اکثریت ہی ایسی ہو گئ ہے اب
اردو
1
0
1
96
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
مونس الہی کے کاغزات نامزدگی مسترد کرنے والی افسر کو تمغہ حسن کارکردگی مبارک ہو۔ میرےحلقے کی سیٹ آٹھویں نمبر پر آنے والے نون لیگی امیدوار کو دلوانے والے افسر کی حق تلفی پر اظہار مزمت کرتے ہیں۔
اردو
4
186
820
5.7K
Salar Sultanzai retweetledi
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
ماں نے بہت کہا تھا، جلدی سے لوٹ آنا ماں انتظار میں ہے، میں لوٹ بھی گیا ہوں حافظ عدنان خان افتخار جٹ جمشید خان قاسم کھوکھر عابد رفیق مسیح ظلے شاہ مجاہد شاہ شیخ لطیف ندیم چوہدری عبداللہ عالم وقاص گجر یوسف خان
Faiza Murad tweet media
اردو
24
483
808
8.5K
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
مولاناچھبیسویں ترمیم پاس کروانے تک تحریک انصاف کو ایک گال پر کوچی کوچی کو کرتا رہا تاکہ زیادہ شور نا ہو۔ اٹھائیسویں ترمیم کےلیے دوسرا گال آگے کرنا نادانی ہوگی۔
اردو
9
190
881
8.5K
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
ہارون آباد کا واقعہ صرف ایک قتل نہیں، پورے معاشرے کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ایک پی ایچ ڈی طالبہ، جو کتابوں سے اپنا مستقبل بنا رہی تھی، ہراسانی اور بلیک میلنگ سے تنگ آ کر اس مقام تک پہنچ گئی جہاں اس نے قانون اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ سوال یہ نہیں کہ اس نے صحیح کیا یا غلط… سوال یہ ہے کہ اسے یہ قدم اٹھانے پر مجبور کیوں ہونا پڑا؟ جب لڑکی تھانے جانے سے ڈرے، ادارے خاموش رہیں، اور معاشرہ “بدنامی” کے ڈر سے مظلوم کو ہی چپ کرا دے، تو پھر ایسے حادثے جنم لیتے ہیں۔ ہارون آباد کی یہ خبر ایک وارننگ ہے پاکستان کی عدالتوں کے لیے جو امیروں اور طاقتوروں کی رکھیل ہے
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی) tweet media
اردو
10
13
77
9.4K
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
زرداری یا شریف خاندان سے مزاحمت کی امید ڈونلڈ ٹرمپ سے وابستہ امیدوں سے بڑا سراب ہے۔
اردو
5
52
404
4.4K
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
موجودہ نظام کی داغ بیل زرداری نے سندھ ہاوس ہارس ٹریڈنگ سے ڈالی تھی۔ موجودہ نظام کا سب سے مضبوط ستون بھی زرداری ہے۔ یہ نظام چونکہ چند ٹیڑھی کل والے اونٹوں کے کوہانوں پر کھڑا ہے تو یہ جلد یا بدیر یقینا زمیں بوس ہوگا۔ لیکن اسکو زرداری سے کوئی خطرہ نہیں۔ وہ گزشتہ کے اس نظام کی پیداوار اور مستفید آسامی ہے۔
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_

اسٹیبلشمنٹ کو اس بات پر غصہ ہے کہ جب عہدے انجوائے کرنے تھے تب پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ، صدر، گورنر اور وزیراعلیٰ سمیت تمام اہم عہدے انجوائے کیے، لیکن اب جب وسائل کم کر کے وفاق کو دینے کی بات آ رہی ہے تو پیپلز پارٹی اس معاملے پر اڑ گئی ہے۔ حالانکہ پیپلز پارٹی کی حمایت کے بغیر یہ آئینی ترمیم ممکن بھی نہیں ہے۔

اردو
5
100
473
15.4K
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
جاوید لطیف صاحب، خدشہ ہے کہ ایوب خان کو ڈیڈی اور ضیاءالحق کو روحانی باپ کہنے والوں کی کمی قوم محسوس بھی نہیں کریگی۔
Muhammad Umair@MohUmair87

زیادتیوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو مائیں نواز شریف اور بھٹو جیسے بیٹے جننا چھوڑ دیں گی۔ لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کی دھمکی

اردو
1
26
142
1.9K
Yasir Gillani PTI
Yasir Gillani PTI@yasir_gillani·
@MeFixerr جزاک اللّٰہ خیر سالار بھائی۔ اللّٰہ آپ کیلئے بھی آسانیاں پیدا کرے۔
اردو
1
0
3
51
Yasir Gillani PTI
Yasir Gillani PTI@yasir_gillani·
رہائی کے بعد آپ کی محبت اور دعاؤں نے عزم کو مزید مضبوط کر دیا۔ تمام قائدین و کارکنان خصوصی طور پر اپنے حلقہ PP-145 کے دوستوں کا دل سے شکر گزار ہوں۔ نظریۂ عمران خان (پاکستان)، قانون و انصاف کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کیلئے آئندہ بھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے انشااللہ!
اردو
2
22
105
1.5K
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
انکو اندازہ نہیں کہ قوم اس قدر مایوس ہے کہ اب مجبورا خرابے میں خیر ڈھونڈتی ہے۔ معاملہ دھمکیوں سے بہت آگے بڑھ چکا ہے۔
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_

امکان ہے کہ اٹھائیسویں آئینی ترمیم میں گورنر راج لگانے کا اختیار پارلیمان سے لے کر آئینی عدالت کو دے دیا جائے، تاکہ ہنگامی صورتحال میں آئینی عدالت گورنر راج نافذ کر سکے ! منیب فاروق۔

اردو
4
118
517
4.7K
Salar Sultanzai retweetledi
Sahibzada Hamid Raza
Sahibzada Hamid Raza@_SahibzadaHamid·
صاحبزادہ حامد رضا ایک عالم دین اور ایک بہت بڑی گدی کے جانشین ہیں۔ انہوں نے فرقہ واریت، دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف دلیرانہ اور اصولی موقف اختیار کیا۔ انہیں ناحق جیل میں رکھا گیا ہے جہاں ان کی صحت پر تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا کو فوری ہسپتال منتقل کیا جائے اور ایک بے گناہ قیدی کو کم از کم بنیادی سہولیات دی جاسکیں۔
اردو
13
420
1.3K
11K