
مستریوں پلمبرز اور کارپنٹرز کی چھتر پریڈ کرنے کے بعد اج نئے گھر میں سب کو نکال پایا ہوں پراجیکٹ اپنی تاریخ سے چار ماہ لیٹ ہوا ابا اور بہن جن کی موجودگی سے اس مکان نے گھر بننا تھا وہ اب دنیا میں نہیں رہے آللہ انکی مغفرت فرمائے امین شاید یہ میری بھی پاکستان میں آخری انوسمنٹ ہے

















