Rose 🌹
20.4K posts

Rose 🌹
@Cyphir6
**ایمان سلامت ہرکوئی منگے؛ عشق سلامت کوئی کوئی** 🚫No DM please

@MaidahMuhammad وینزویلا کا تیل بیچنے والا ٹرمپ کا پلان آپ کو سمجھ آرہا ہے مجھے سمجھ آرہا ہے ماہرین کو سمجھ آرہا ہے لیکن خلیج میں عربوں کو کیوں نہیں سمجھ آرہا؟ عربی کیوں اپنے ہی پیسے امریکا کو دے کر اپنی ہی oil & gas کی لائن کٹوا رہے ہیں عربوں کوتو چاہیےکہ فل فور #ایران کے ساتھ مل جاۓ، دیر کیوں؟




دل ایسـے مبتـلا ہـوا تیــرے مـلال میـں زلفیـں سفیـد ہـو گـئیـں اُنیـس ســال میـں 🖤🤍 اک بار مجھ ڪو اپنی نگہبانی سونپ دے عمریں گزار دوں گی تری دیکھ بھال میں 🖤🤍 وہ تـو ســوال پـوچھ ڪے آگـے نڪـل گیـا اٹکی ہوئی ہوں میں مگر اُسکے خیال میں 🖤🤍



وفاقی وزیر امیر مقام صاحب کا کل کا قافلہ پیٹرول کی بچت کرتے ہوئے وفاقی کابینہ تنخواہیں نا لے تو فرق نہی پڑتا مگر یہ جو سرکاری لشکر گاڑیوں کے چلتے اس کی وجہ سے عوام کو مہنگا ترین پیٹرول لینا پڑتا ہے

اج پاکستانی سیاسی تاریخ کا سیاہ دن۔۔شہید ذوالفقار علی بھٹو کا قتل پاکستان کے نظام انصاف اور سیاسی تاریخ کے حوالے سے سیاہ دن 4 اپریل ۔ 😢😭💔




