Ahmer

162 posts

Ahmer

Ahmer

@virtualians

Student 📚

انضم Ocak 2023
133 يتبع37 المتابعون
Ahmer أُعيد تغريده
Virtual Tribune .pk
Virtual Tribune .pk@virtualtribune·
وفاقی دارالحکومت کے علاقے میں امام بارگاہ میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش دھماکا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 15 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ #Islamabad #Blast
Virtual Tribune .pk tweet media
اردو
0
1
1
4
Ahmer أُعيد تغريده
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
پیپلزپارٹی کے ایک عام عہدیدار نے صرف سوال کرنے پر “عوام راج ترکش جھنڈا پارٹی” کے سربراہ اقرارالحسن کی جدید گالیوں کے ساتھ “سرعام” بےعزتی کر دی ۔۔ اقرارالحسن عنقریب اس کا جواب عمران خان سے مانگیں گے کیونکہ باقی جماعتیں سوال کرنے پر جوتیاں مارتی ہیں 😆
اردو
159
1.2K
5.1K
162.6K
Ahmer أُعيد تغريده
Creator
Creator@Creatort1r·
✅ اگر آپ میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور X سے کمانا چاہتے ہیں تو.. 1۔ مجھے فالو کریں 2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں 3۔ کمنٹس میں Add me لکھ دیں. میں خود آپ کو میسج کروں گا گارنٹی 100 ڈالر سے سب کے اوپر آئیں گے🔥🔥
Creator tweet media
اردو
308
183
297
18K
Ahmer أُعيد تغريده
Shahida
Shahida@shahidaa_1·
آ جائیں فرینڈز فالورز بڑھائیں جن کے فالورز نہیں بڑھ رہے صرف وہ لوگ کمنٹ میں اپنے اکاؤنٹ کا ہینڈل منشن کریں اور پوسٹ کو ریپوسٹ کر کے میرا اکاؤنٹ بھی فالو کر لیں.. 💯
Shahida tweet media
اردو
238
43
151
7.1K
Ahmer أُعيد تغريده
𝓗𝓾𝓶𝓪🩵
𝓗𝓾𝓶𝓪🩵@1H77k·
🩵پی-ٹی-آئی کے وہ ایکٹیو کارکن جن کے اکاؤنٹس کی رِیچ اور فالورز انتہائی کم ہیں وہ تمام اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں اور 💛کمنٹ سیکشن میں اپنےاکاؤنٹ کا ہینڈل مینشن کر دیں 💚اِن شَآءَاللّٰهِ آج رات 9 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی اُن تمام اِنصافینز کو پروموشن لسٹوں میں شامل کر کے لازمی پروموٹ کِیا جائے گا 🧡سب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک کر کے سپورٹ کریں 💜رِی-پوسٹ کرنے والوں کو سب سے پہلے میں خود فالو کروں گی 💙آپ بھی تمام رِی-پوسٹ کرنے والے ایک دوسرے کو 20،20 کر کے ایک ایک گھنٹے کے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک بھی لازمی دیں 💖اس طرح سے اکاؤنٹس 3 دن کی رسٹریکشنز سے محفوظ بھی رہیں گے اور فالورز میں اضافہ بھی ہو گا 💟اگر رِی-پوسٹ کرنے کے باوجود رات 9 بجے آپ کا اکاؤنٹ پروموشن لسٹ میں شامل نہیں کِیا گیا تو آپ ڈی-ایم کر کے بتا سکتے ہیں..............!!! @Pti99 @2Sehr @1H99k
𝓗𝓾𝓶𝓪🩵 tweet media
اردو
213
139
190
10.4K
Ahmer أُعيد تغريده
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
سوال و جواب سوال:- خواتین کی الگ یونیورسٹیاں بنائی جائیں جس میں صرف خواتین ہی پڑھیں اور ٹیچرز بھی خواتین ہی ہوں یہ مہم چلاؤ سب مسلمان۔ جواب:- پھر خواتین کے لئے الگ ھاسپٹل بھی بنانا۔۔ پھر خواتین کے لئے الگ گھر بھی بنانا۔۔ پھر خواتین کے لئے الگ سڑکیں بھی بنانا جہاں صرف خواتین ھی سفر کر سکیں۔۔ پھر ایسی مارکیٹ اور بازار بھی بنانا جہاں صرف خواتین ھی شاپنگ کر سکیں۔۔ مگر۔۔۔۔ کبھی بھی مردوں کو تہذھب، اخلاق، تمیز اور قانون اور عورت کی عزت کرنا مت سکھانا کیوں کہ ایسا کرنے کی تعلیم تمھیں کبھی دی ھی نہیں گئی ھے۔ کیونکہ عورت تو صرف تمھاری ماں بہن اور بیٹیاں ھیں۔ گھر سے باھر کی ھر عورت تو پبلک پراپرٹی۔۔ اور چھیڑنے آوازیں کسنے کے لئے ھوتی ھے۔ 🙈🙊🙉 Emmanual Rafail
اردو
46
80
396
17.1K
Ahmer
Ahmer@virtualians·
@FarhanKVirk Teri beti k sath agar koi kre ga na phir b yehi kahna besharam Insan.
Indonesia
0
0
0
3
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
لاہور میں اختجاج کیوں ہو رہا ہے؟ 🚨🚨 بہت سے دوست کنفیوز ہیں لیکن میں معاملہ سمجھا دیتا ہوں۔ پنجاب کالج میں ایک خبر ٹک ٹاک اور فیسبک کے ذریعے اڑتی ہے کہ ایک بچی کا سکیورٹی اور ڈرائیور نے ریپ کیا ہے۔ اب یہ بچی کون ہے؟ کوئی نہیں جانتا؟ کوئی FIR ہوئی؟ نہیں بچی کے والدین کون ہیں؟ کوئی نہیں جانتا؟ پولیس یا انتظامیہ میں کو شکایت کرائی گئی؟ نہیں کیا کالج کے بچوں کو خود پتہ ہے کہ وہ بچی کون ہے؟ نہیں یہاں پر ایک بات اہم ضرور ہے کہ ایسے واقعات کے بعد بچی کی شناخت سامنے نہیں آنی چاہئے، جیسا موٹروے ریپ کیس میں خاتون کے ساتھ ہوا کہ انکی شناخت آج تک صیغہ راز میں رکھی گئی لیکن ابھی تک کی معلومات کے مطابق یہاں پر کوئی victim موجود نہیں۔ اب یہ ساری خبر ٹک ٹاک کے ذریعے پیدا کی گئی۔ مقصد یہاں پر available معلومات پر بات کرنا ہے۔ کل پولیس نے سکیورٹی گارڈ کو پکڑ لیا، جس کا نام لیا جا رہا تھا لیکن وہ بھی انکاری ہے کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔ اب سکیورٹی گارڈ گرفتار ہے جبکہ اس طالبہ کا کسی کو نہیں پتہ جس کے ساتھ مبینہ زیادتی ہوئی۔ سکیورٹی کیمروں میں بھی ایسا کچھ نظر نہیں آتا۔ اب وکٹم کی غیر موجودگی میں طلبہ اختجاج شروع کرتے ہیں کہ ہمارا کالج اس کیس کو دبا رہا ہے۔ کالج انتظامیہ بھی غلط طریقے سے اختجاج کرتی ہے جس میں طلبہ پر سکیورٹی گارڈ سے تشدد کروایا جاتا ہے۔ پنجاب حکومت اختجاج دیکھ کر فوری طور پر کالج کی رجسٹریشن کینسل کرنے کا نوٹیفکیشن نکال دیتی ہے۔ لیکن ابھی تک کوئی مقدمہ یا شکایت درج نہیں ہوئی کہ ایسا کوئی واقعہ ہوا بھی ہے یا نہیں یہ اختجاج بظاہر ٹک ٹاک پر چلی خبروں کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ اگر مزید کوئی اپڈیٹ آئی تو ہم بتائیں گے۔
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
774
551
1.5K
220.3K
Ahmer أُعيد تغريده
yasmin qazi
yasmin qazi@yasminkhalid1·
ہوسکتا ہے آپ نا اہل ہوں اس جاب کے لیے دوسری بات عبایا نہیں کچھ کمپنیز چہرہ ڈھکا ہوا نہیں مانتیں ۔ صحیح بھی ہے آپ مُنھ چھپا کر جرم بھی کر سکتی ہیں ۔ ویسے مجھے وہ آیت دکھا دیں جہاں مُنھ یا سر ڈھانپنے کا کہا ہو ۔اپنے اوپر اوڑھنیوں کو ڈال لینے کا مطلب منہ یا سر ڈھانپنا نہیں
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰@amalqa_

انٹرویو میں ریجیکٹ ہو گئی کیونکہ برقعہ پہنا ہوا تھا اسلامک ریپبلک آف پاکستان منقول۔۔۔

اردو
88
19
133
21.3K
Ahmer أُعيد تغريده
Madiha
Madiha@mysteryatheist1·
Zombistan !! Hospitality business thrives on tourism. Who would want to visit a country where people get burnt over mere blasphemy allegations. Where TLP goons roam freely.
Madiha tweet media
English
3
11
46
4.4K
Ahmer أُعيد تغريده
Madiha
Madiha@mysteryatheist1·
یہ بدنصیب انسان جنید حفیظ ہے، جو بہاءالدین ذکریا یونیورسٹی ملتان میں لیکچرر تھا. انتہائی ذہین اور تعلیمی کوالیفیکیشن نہایت شاندار کارکردگی، تقریباً آٹھ سال قبل اس بدقسمت نے یونیورسٹی میں ایک سیمینار کروایا جس کے بعد چند طلباء نے اس پر گستاخی رسول کا الزام لگایا اور اسے گرفتار کر لیا گیا. جنید کا تعلق راجن پور سے ہے اور ایف ایس سی میں امتیازی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد اسے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور میں داخلہ مل گیا، لیکن اسے انگلش لٹریچر سے دلچسپی تھی، لہٰذا اس نے میڈیکل کے فرسٹ پروفیشنل کے بعد کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج چھوڑ کر بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی ملتان میں انگلش لٹریچر میں داخلہ لے لیا اور بی اے آنرز میں 38 سالہ ریکارڈ توڑتے ہوئے 3.99 GPA سکور کیا. جنید پاکستان بھر کے ان 5 طلباء میں شامل تھا، کہ جن کو شاندار کارکردگی کی بنیاد پر Prestigious فل برایئٹ سکالرشپ پر امریکہ میں ماسٹرز کی ڈگری کے لیئے منتخب کیا گیا تھا. جنید نے امریکہ کی جیکسن سٹیٹ یونیورسٹی سے امریکی لٹریچر، فوٹوگرافی اور تھیٹر میں ماسٹرز ڈگری امتیازی نمبروں سے حاصل کی اور اپنا ایم فِل کرنے پاکستان واپس آ گیا، گویا اس نے لاعلمی میں بدقسمتی کی جانب سفر اختیار کر لیا. پاکستان پہنچ کر اسے بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی میں لیکچر منتخب کر لیا گیا. یونیورسٹی میں بحیثیت مجموعی کنزرویٹیو ماحول تھا، تاہم انگلش ڈیپارٹمینٹ کی سربراہ شیریں زبیر کی بدولت ڈیپارٹمینٹ کا ماحول خاصا ریلیکسڈ اور پرسکون تھا. جنید عموماً خواتین کے حقوق کے Activists کو لیکچر کے لیئے بلا کر سیمینار کرواتا تھا، تاکہ ان کا طلباء کے ساتھ interaction بھی ہو سکے. پھر وہ دن آن پہنچا جس دن بدقسمتی نے جنید حفیظ کے در پر دستک دی. جنید نے وائس چانسلر سے اجازت لے کر ایک سیمینار کروایا، جس میں معروف ویمن ایکٹیوسٹ قیصرہ شاہراز کو مدعو کیا. قیصرہ PTV کے لئے ایک ایوارڈ یافتہ سیریل بعنوان "دل ھی تو ہے" بھی لکھ چکی تھیں. قیصرہ کے لیکچر کے اختتام پر چند طلباء نے قیصرہ اور جنید پر چند گستاخانہ کلمات کی ادایئگی کا الزام لگایا. ان الزامات پر جنید حفیظ کو فوری گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ڈیپارٹمینٹ کی سربراہ شیریں زبیر اورقیصرہ شاہراز کی قسمت اچھی نکلی اور وہ فوری بیرون پاکستان منتقل ہو گئی. ابتدائی سماعت میں استغاثہ نے ایک گواہ پیش کیا، اس گواہ نے سیمینار کے حوالہ سے تو کچھ نہیں کہا، البتہ جنید کی بعض تحریروں میں گستاخانہ مواد کا الزام لگایا. ان تحریروں میں ردوبدل کیا گیا تھا، کیونکہ جنید نے چند کلمات کی خود سے منسوب ہونے کی سختی سے تردید کی ہے، دلچسپ بات یہ ہے، کہ جب گواہ سے کہا گیا کہ وہ تحریریں پڑھ کر سنائے اور گستاخانہ مواد کی نشاندہی کرے، تو گواہ نے اعتراف کیا، کہ تحریریں چونکہ انگریزی میں ہیں اور وہ انگریزی نہ تو پڑھ سکتا ہے اور نہ سمجھ سکتا ہے. بہرحال پولیس نے جنید کو لاھور سے گرفتار کیا اور ملتان لائے، پھر اسے ساہیوال جیل منتقل کر دیا گیا. اس کا کمپیوٹر ضبط کر لیا گیا اور اس سے بغیر کسی عدالتی حکم کے زبردستی اس کا پاس ورڈ اگلوایا گیا. اس کے خلاف پہلے ذکر کردہ Doctored دستاویزات کی روشنی میں پینل کوڈ کی دفعہ 295 سی کے تحت بلاسفیمی کا مقدمہ درج کر لیا گیا، یہ مارچ سن 2013 کا احوال ہے. انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس اور معروف وکلاء کی رائے میں جنید کے خلاف پیش کردہ مواد کی روشنی میں بلاسفیمی کا مقدمہ بنتا ہی نہیں ہے. بہرحال اصل بدقسمتی کا آغاز جنید کی گرفتاری کے بعد ہوا. جنید کو ساہیوال جیل میں گزشتہ قریب ساڑھے سات سال سے رکھا گیا ہے. اسے بستر وغیرہ کی کوئی سہولت نہیں اور سنگلاخ فرش پر سوتا ہے، گرمیوں میں شدید گرمی اور سردیوں میں سخت سردی کا سامنا کرتا ہے. سب سے اذیت ناک بات یہ ہے، کہ اس کے کیس میں تاریخوں پر تاریخیں پڑتی جا رہی ہیں اور بحث کی نوبت ہی نہیں آتی ہے. اس کی فیملی اور والدہ بیٹے کی گرفتاری سے تاحال گھر سے باہر نہیں نکل سکتیں، کسی شادی بیاہ یا تقریب میں نہیں جا سکتیں، جبکہ اس کے ضعیف والد ہر ہفتے 200 میل کا سفر کر کے بیٹے سے ملنے جاتے ہیں، جن سے جیل سٹاف نہایت بدتمیزی سے پیش آتا ہیں اور کبھی انہیں بیٹے سے ملنے دیا جاتا ہے اور کبھی بنا ملے واپس بھیج دیا جاتا ہے. بوڑھا آدمی کہتا ہے، اب میں تھکتا جا رہا ہوں، لیکن کیا کروں بیٹے کو بے یارو مددگار تو نہیں چھوڑ سکتا ہوں ___!!! 1/2 #JunaidHafeez #FreeJunaidHafeez محسن علی گودارزی
Madiha tweet media
اردو
410
2.1K
5K
531.4K
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
جنہوں نے ٹویٹر اکاؤنٹ صرف عمران خان کو سپورٹ کرنے کے لئے بنایا حاضری لگائیں ۔ آج سب کو فالو بیک کیا جائے گا۔۔۔۔
اردو
423
350
2.2K
45K
Umar - عمر
Umar - عمر@mianumarjamil·
عمران خان سرخرو پروموشن ٹائم 🥳🥳 سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی بری 1000 سے کم فالورز والے اکاؤنٹ کو پروموٹ کیا جائیں گا جلدی جلدی حاضری لگوائیں 👇🏻👇🏻👇🏻
اردو
1.9K
1.6K
8.2K
142K