Umar - عمر

91.1K posts

Umar - عمر banner
Umar - عمر

Umar - عمر

@mianumarjamil

My Interest in Politics Started with Sir PM Imran Khan , will end with him ❤️🇵🇰

United kingdom Katılım Ocak 2015
595 Takip Edilen96.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Umar - عمر
Umar - عمر@mianumarjamil·
جب اپکا لیڈر اپکے کام کی خود تعریف کریں ❤️ خان صاحب کو یہ تصویر بہت پسند ائی تھی میری خواہش کی انکو یہ گفٹ دونگا الحمداللہ میری خواہش پوری ہوگئی 😍🥳 شکریہ وزیراعظم عمران خان 🤲🏻❤️
اردو
193
2.1K
13.1K
2.2M
Umar - عمر retweetledi
Pti Rawalpindi Official
Pti Rawalpindi Official@ptiRawalpindipk·
آج یومِ عرفہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اللہ ہی حق ہے، وہی زندگی دیتا ہے، وہی سب پر قادر ہے۔ اسی رب کے حضور دعا ہے کہ وہ ہر مظلوم، ہر قیدی، اور ہر آزمائش میں گھرے انسان کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ یا اللہ… عمران خان سمیت تمام بے قصور قیدیوں کو صحت، حفاظت، انصاف اور جلد رہائی عطا فرما۔ آج کے دن کی برکت سے ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے، ان کے دلوں کو سکون دے، اور ان کے حق میں اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ آمین۔ #StopCrueltyAgainstKhan
اردو
0
3
3
18
Umar - عمر retweetledi
Ch Tariq Mahmood
Ch Tariq Mahmood@chtariqpti·
حرم پاک بھی، اللہ بھی، قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی، ہوتے جو مسلمان بھی ایک۔۔ حج، دینِ اسلام کا پانچواں ارکانِ اسلام ہے جو صاحبِ استطاعت مسلمان پر فرض ہے۔ فرزندانِ توحید جب ایک ہی لباسِ احرام میں ملبوس ہو کر، ایک ہی کلمہ پڑھتے ہوئے اللہ کے حضور حاضر ہوتے ہیں تو رنگ و نسل، زبان و علاقہ اور اونچ نیچ کی ساری تفریق ختم ہو جاتی ہے۔ احرام کی حالت میں “لبیک اللّٰہم لبیک” کی صدائیں دراصل یہ عہد و پیمان ہیں کہ بندہ اپنے رب کی ہر آواز اور ہر حکم پر لبیک کہنے کے لیے حاضر و تیار ہے۔ حج نہ صرف ایک عظیم فریضہ ہے بلکہ امتِ مسلمہ کو مساوات، اخوت اور اللہ کی اطاعت کا سب سے بڑا عملی سبق بھی دیتا ہے۔ دعا جو احبابِ کرام اس سال فریضۂ حج ادا کر رہے ہیں، اللہ پاک ان کے حج اور تمام عبادات کو قبول فرمائے، ان کی ہر دعا کو قبول کرے اور تمام مسلمانوں کو اپنے گھرِ حرام کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔ اس مقدس موقع پر عازمینِ حج سے خصوصی التجا ہے کہ اللہ کے حضور ادب سے ہاتھ اٹھا کر ہمارے اور پوری امتِ مسلمہ کے عظیم لیڈر جناب عمران احمد خان نیازی کے لیے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد رہائی عطا فرمائے اور پاکستان کو ترقی، خوشحالی اور کامیابی کی راہ پر گامزن کرے۔ آمین یا رب العالمین۔ تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے حج مبارک! منجانب: چوہدری طارق محمود گجر (رچھاڑہ) انشاءاللہ ایم پی اے، حلقہ پی پی 45 پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ
Ch Tariq Mahmood tweet media
اردو
0
2
3
99
Umar - عمر retweetledi
Usman Hamza
Usman Hamza@Usman_Hamzaa·
امت مسلمہ کو حج مبارک اللہ پاک اس بابرکت دن کے موقع ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ہماری مشکلات دور فرمائے. اپنی دعاؤں میں قوم کے مقبول ترین لیڈر عمران خان, بشری بی بی اور تمام سیاسی اسیران کو ضرور یاد رکھیں. اللہ پاک انکی مشکلات آسان فرمائے اور جلد رہائی نصیب فرمائے آمین
Usman Hamza tweet media
اردو
0
2
3
129
Umar - عمر retweetledi
Moeen Riaz Qureshi
Moeen Riaz Qureshi@MoeenQureshiPTI·
تمام اہلِ اسلام کو حج مبارک۔اللہ تعالیٰ حجاجِ کرام کی عبادات قبول فرمائے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت تمام مسلمانوں کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے۔اللہ تعالیٰ تمام اسیران کو قید سے آزادی عطا فرمائے اور انہیں جلد اپنے اہلِ خانہ اور عوام کے درمیان واپس لے آئے۔
Moeen Riaz Qureshi tweet media
اردو
0
2
4
145
Umar - عمر retweetledi
Farrukh Javed Moon
Farrukh Javed Moon@FarrukhJavedPTI·
تمام اہل اسلام کو حج مبارک ہو🕋🫀 لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
Farrukh Javed Moon tweet media
العربية
1
2
12
140
Rabia Malik
Rabia Malik@rabiatalks·
آج ایک ایسے ایم این اے (MNA) کا بتانے لگی ہوں جس نے ایک پوری فیملی کو لٹنے سے بچا لیا۔۔۔ جس نے ایک خاندان کا 80 لاکھ کا مال، جو چوری ہو گیا تھا، 24 گھنٹے کے اندر اندر ریکور کروایا۔ اور یہ کوئی کہانی نہیں بلکہ ایک حقیقت اور سچی خبر ہے! کل کی ہی بات ہے ، جب مجھے اس بات کا پتہ چلا تو مجھے بے حد خوشی ہوئی کہ آج بھی جہاں ایک طرف لٹیرے ہی لٹیرے ہیں، وہاں دوسری طرف ایسے عوامی سیاستدان بھی موجود ہیں جو ہماری طرح عوام کے لیے کام کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔۔۔۔ خیر، جب ایک محنتی خاندان لٹ گیا اور بے سہارا ہو گیا، جس کے 80 لاکھ کے مال مویشی چوری ہو گئے، جنہیں وہ سارا سال دن رات محنت کر کے، پیسہ لگا کر اپنے بچوں کی طرح پالتا پوستا ہے اور عید الاضحیٰ کا انتظار کرتا ہے کہ تب بیچ کر چند پیسے کمائے گا اور اپنا نظامِ زندگی چلائے گا ۔۔۔۔ یہ خاندان اپنے مویشی بیچنے ڈیرہ اسماعیل خان گیا ۔۔۔۔وہاں اس کے سارے مویشی چوری ہو گئے۔ چونکہ یہ لوگ خود ہمارے حلقے کوٹ ادو سے تھے، اس لیے وہ وہاں کسی کو نہیں جانتے تھے۔ انہوں نے قریشی صاحب @SAQureshiPTI کو فون کیا اور ساری صورتحال بتائی۔ پھر شبیر علی قریشی صاحب نے ایم ۔این ۔اے فیصل امین گنڈاپور کو فون کیا (جو کہ علی امین گنڈاپور کے بھائی ہیں) کیونکہ وہ ان کا حلقہ ہے اور گورنمنٹ بھی انہی کی ہے۔ خیر، 24 گھنٹے کے اندر اندر فیصل امین صاحب نے مویشی مکمل ریکور کروا کر دے دیے، جو کہ اکثر چوری ہونے کے بعد واپس ملنا ناممکن ہوتے ہیں۔ یہ سب سن کر مجھے بے حد خوشی ہوئی۔ وہ فیملی جن کا کل سرمایہ ہی ان کے مویشی تھے، ان کی دعائیں الگ سے تھیں۔ بات یہ ہے کہ جب عوامی نمائندے واقعی میں عوام کے لیے کام کرتے ہیں تو ایسے ہی فوراً انصاف ملتا ہے، تب پولیس اور سارے ادارے بھی عوام کو سیریس لیتے ہیں۔ جہاں سیاستدان ہی چور اور نکمے بیٹھے ہوں اپنے مفاد کے لیے، وہاں عوام بے سہارا اور بے آسرا ہوتی ہے اور ادارے بھی عوام کے لیے سنجیدہ نہیں ہوتے۔ ایک دفعہ پہلے بھی KPK میں ایک گھر پر قبضہ ہو گیا تھا جس کا مسئلہ کئی مہینوں سے اٹکا ہوا تھا، اسے بھی فیصل امین صاحب نے صرف 2 دن کے اندر اندر recoverکروایا تھا۔ اور میں نے اکثر ڈی آئی خان کے لوگوں سے سنا ہے کہ یہ فیملی اسی طرح اپنے ہر عام و خاص بندے کے مسئلے مسائل سنتی ہے۔ بہر حال، یہ جان کر بے حد خوشی ہوئی۔۔۔ @FaisalAminKhan آپ کو ایسے ہزاروں لوگوں کی دعائیں ملتی ہوں گی۔ اللہ آپ کو ہمیشہ ایسے ہی سب کی مدد کرنے کی ہمت اور توفیق دے۔ واقعی آپ کے کام کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ! Really appreciate your great work. Hats off to you👏 Stay blessed...
اردو
23
20
162
21.2K
Umar - عمر retweetledi
IK Today
IK Today@IKTodayPk·
اللہ الحق ہے سائفر سے عمران احمد خان نیازی کا سچ ثابت ہوگیا- رات کی تاریخی میں عوامی منتخب حکومت کا شب خون مارا گیا-شہباز شریف نے کہا کہ میں استعفیٰ دے کر گھر چلا جاؤ گا اگر سائفر سچ ہوا- اب کوئی شرم کرنی چاہیے- میاں اعجاز شفیع
اردو
1
18
43
579
Umar - عمر retweetledi
Pti Rawalpindi Official
Pti Rawalpindi Official@ptiRawalpindipk·
یہ کیسا نظام ہے جہاں انصاف نہیں بلکہ لوٹ مار قانون بن چکا ہے منڈی جانے کے لیے پانچ سو اور واپس آنے کے لیے ڈھائی سو روپے ایک سپاہی کھلے عام وصول کر رہا ہے جیسے یہ اس کا پیدائشی حق ہو جب اوپر بیٹھے حکمران خود فارم 47 کے سائے میں اقتدار پر قابض ہو کر ملک کو بے دردی سے نوچ رہے ہوں تو نیچے کھڑے اہلکاروں سے دیانت کی توقع رکھنا محض خود فریبی ہے یہ صرف کرپشن نہیں بلکہ ریاستی سطح پر منظم ڈاکہ ہے عوام کی محنت کی کمائی کو نچوڑا جا رہا ہے قانون نافذ کرنے والے خود قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں اور جنہیں انصاف کا محافظ ہونا چاہیے وہی ظلم کے سب سے بڑے علمبردار بن چکے ہیں فارم 47 کی پیداوار یہ حکومت اپنی نااہلی بدعنوانی اور طاقت کے نشے میں اندھی ہو چکی ہے ٹک ٹاکر وزير اعلی کی نام نہاد قیادت میں صوبہ ایک ایسے جنگل کا منظر پیش کر رہا ہے جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول چل رہا ہے عوام کی عزت ان کا حق ان کی جیب سب کچھ بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں #نااہل_حکمراں_عوام_پریشان #پچیس_مئی_یوم_فسطایت
اردو
0
9
12
764
Umar - عمر
Umar - عمر@mianumarjamil·
لاہور تاریخی ہاکی اسٹیڈیم جلسہ 📍🔥
اردو
0
8
70
578
Umar - عمر retweetledi
IK Today
IK Today@IKTodayPk·
قادری افضال احمد گھلو جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ضلع منڈی بہاؤالدین کو آج دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ میں پیش کر دیا گیا 3 بار 3MPO میان نامزد کرنے کے بعد ان کو اب ایک اور بوگس 2024 کے دہشتگردی کے مقدمے میں نامزد کیا گیا جو ظلم وزیادتی کی انتہا ہے۔
IK Today tweet media
اردو
0
11
46
725
Umar - عمر retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
آپ کی وضاحت کا شکریہ اور اگر آپ نے شیر افضل مروت کی سوشل میڈیا ہیڈ کی پوزیشن چھوڑ دی ہے تو میرا اس کے علاوہ آپ سے کوئی اختلاف نہیں دوسرا یہ کہ میں نے، ISF نے، یا ISF UK نے، یا @maaz_ehsan نے کسی بھی شخص کو اسائلم Asylum کے حوالے سے کوئی لیٹر نہیں دیا- سنی سنائی باتیں نہیں پھیلانی چاہیں- آپ کو مجھ سے یا اپنی ٹیم لیڈ @F4z4n4Mukhtar آپا سے براہ راست رابطہ کر کے پوچھنا چاہیے تھا- اب بھی ایسی کوئی انفارمیشن ہے تو ان کے ساتھ شئیر کریں تاکہ وہ یا ہم تحقیقات کریں- آپ لوگوں نے سنی سنائی باتیں سپیس میں کیں جنہیں ISI کے ٹاؤٹ کالے چینل کے آزاد غلاموں نے اٹھا کر پراپیگنڈا کرنے کی کوشش کی- اور کچھ نام نہاد انصافینز نے بھی ٹاؤٹوں کی باتوں کو پھیلانے کی کوشش کی- اللہ نے عزت اور ذلت اپنے ہاتھ مئں رکھی ہے- کالے چینل والے ٹاؤٹ 3 سال سے عمران خان ، تحریک انصاف اور انصافینز کے خلاف پراپیگنڈے میں الٹا لٹک گئے ہیں لیکن ہمیشہ عوام کے ہاتھوں ذلیل ہی ہوتے ہیں- اور ISF UK کو دوبارہ ایکٹو کرنا ایک مثبت قدم ہے ، ہمیں یہاں پاکستانی سٹوڈنٹس کو ذیادہ سے ذیادہ متحرک کرنے کی ضرورت ہے- ISF UK کے حوالے سے PTI OIC اور ISF نے فروری میں آپس میں بیٹھ کر مستقبل کے لیے SOPs بھی تقریباً فائنل کر لیے تھے تاکہ کوئی کنفیوژن یا اختلاف نہ ہو- اب جلد دوبارہ میٹنگ ہونی ہے اور امید ہے کہ جو بھی فائنل فیصلے ہوں وہ پبلک کیے جائیں- میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ پارٹی سوشل میڈیا پر متحد رہے، ہم سب سوشل میڈیا پر عمران خان کی طاقت بنیں اور ہمارا فوکس اصل مقصد کی طرف رہے۔ یہاں میری ذات کی حد تک کوئی ذیادتی کر بھی جائے تو میں اگنور کرتاہوں، اور عموماً انصافینز کو ٹائم لائن پر جواب دینا مناسب نہیں سمجھتا کیونکہ اس سے PTI کے مخالفین کو چسکے لگانے کا موقع ملتا ہے اور انصافینز کی توجہ اصل موضاعات سے ہٹ کر آپس کے بحث مباحثے میں لگ جاتی ہے- لیکن اس چیز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کئی لوگ مسلسل گھٹیا ترین کمپین چلاتے رہتے ہیں!! اللہ ہم سب کو عقل اور ہدایت دے!!
S.H@HijaziSidra

🚨اظہر مشوانی سے میرے لاک اختلاف صحیح لیکن میری ایک اسپیسز کی کنورزیشن کو اٹھا کر اس میں سے وہ باتیں نکال کر جو میں نے مشوانی کے حق میں کیں اور صرف ان باتوں کو اٹھانا جہاں پر میں نے تنقید کی اور مشوانی کی بھی نہیں (بلکہ اس لڑکے کی جو اظہر مشوانی کے ساتھ ہوتا ہے)، یہ اچھا نہیں کیا، اور مجھے یہ بات بری لگی ہے۔ جتنی میری سمجھ میں بات اتی ہے اور جتنی میری نالج میں بات ائی ہے وہ یہ کہ جو معاملات وہ کر رہا ہے اس سے مشوانی کا تعلق نہیں. میں نے اسپیسز میں یہ بھی کہا کہ کسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں کہ مشوانی پلانٹڈ ہے اور جہاں تک میری نالج جاتی ہے اس کی جان کو واقعی خطرہ تھا لہذا اس طرح سے کسی پر الزام نہیں لگایا جا سکتا۔ میں نے اسپیسز میں یہ بھی بات مانی کہ "مشوانی جب یہاں پر ایا تو اس کو فیسلیٹیٹ کیا گیا"، اور یہ بات اس basis پر کی کہ اگر اپ ایک پارٹی کو فالو کرتے ہیں اور اس کے ایک ممبر کی جان کو خطرہ ہے تو کیا ایسے انسان کو فیسلیٹیٹ نہیں کرنا چاہیے؟ میرے خیال میں بالکل فیسلیٹیٹ کرنا چاہیے! اور کون سا فیسلیٹیٹ کر کے مشوانی کو کسی نے محل بنگلے اور گاڑیاں دے دیں؟ ہلکی پھلکی تو پارٹی میں ہر کوئی ایک دوسرے کی مدد کر رہا ہوتا ہے اس کو راہ دکھا رہا ہوتا ہے! میں زیادہ ڈیٹیل میں تو نہیں جا سکتی لیکن میں نے خود وہ فون کال مشوانی کی سنی ہے جہاں پر وہ پاکستان میں ورکروں کو لے کر بہت پریشان تھا اور ان کی کسی بھی طرح سے مدد کرنا چاہتا تھا!!! بہرحال، اپ کی اپس میں یہ لڑائی اگر ہے تو اپ اس کو لڑیں لیکن مجھے گھسیٹ کر ان تماشوں میں نہ لائیے. اخر میں یہ کہنا چاہوں گی کہ مجھے نہ میری ٹیم نے اور نہ ہی مشوانی کے کسی دوست نے یہ ٹویٹ کرنے کے لیے کہا میں جو لکھ رہی ہوں اپنی دل کی بات کر رہی ہوں اور حق اور سچ کی بات کر رہی ہوں. اپ کو اظہر سے لاکھ اختلاف ہو سکتے ہیں، مجھے بھی ہیں، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ وقت ہے ان اختلاف کو تماشوں میں تبدیل کر کے پوری دنیا کے سامنے پارٹی کو اور مزید کمزور کرنے کا۔ حوصلہ کر لیں، صبر کر لیں، خان صاحب ایک دفعہ ا جائیں تو یہ پارٹی میٹر اپس میں ریزولو کر لیں گے۔🙏 شکریہ

اردو
30
114
570
26.8K
Umar - عمر retweetledi
PTI Lahore
PTI Lahore@PTIOfficialLHR·
7 جون گلگت بلتستان انتخابات پی ٹی آئی نامزد امیدوار آغا بہشتی GBA_04 Nagar_01 انتخابی نشان : مینار #بلتستان_کپتان_کا
اردو
1
16
30
732
Umar - عمر retweetledi
Farrukh Javed Moon
Farrukh Javed Moon@FarrukhJavedPTI·
جعفر ایکسپریس پر ہونے والا بزدلانہ حملہ دل دہلا دینے والا اور انتہائی افسوسناک ہے۔ نہتے شہریوں اور معصوم جانوں کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد مکمل صحت عطا کرے۔ آمین۔ #PakistanUnderFascism
اردو
1
16
41
4K
Umar - عمر retweetledi
Shaukat Basra
Shaukat Basra@sh_basra·
شیر افضل مروت تم نمک حرام اور احسان فراموش ہو۔عمران خان کی وجہ سے تم ایم این اے بنے۔ورنہ تم کونسلر نہیں بن سکتے۔اگر تم میں رتی بھر بھی غیرت ہے تو پہلے عمران خان کے نام پر جیتی ہوئی سیٹ سے استعفی دو۔پھر الیکشن لڑو تمھیں اپنی اوقات کا پتہ چل جائے گا بے شرم انسان @sherafzalmarwat
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad

شیرافضل مروت یا پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی آزاد حیثیت میں منتخب ہوئے، ہم نے پی ٹی آئی کا کوئی ٹکٹ جمع نہیں کرایا، کونسے خان کا ٹکٹ تھا، شیر افضل مروت

اردو
76
900
2.7K
23.5K
Umar - عمر retweetledi
Shafqat Abbas Awan
Shafqat Abbas Awan@ShafqatAwanPTI·
مروت صاحب، آئیں قانون کے مطابق بات کر لیتے ہیں۔ جب آپ اور ہمیں خان صاحب کی طرف سے نامزد کیا گیا تھا، اُس وقت جو فہرست جاری ہوئی تھی وہ خان صاحب کی منظوری سے جاری ہوئی تھی، لیکن اُس پر خان صاحب کے دستخط موجود نہیں تھے۔ اسی طرح وزیراعلیٰ کے لیے سہیل آفریدی کی نامزدگی بھی خان صاحب کے پیغام کے ذریعے سامنے آئی ہے اور اُس پر بھی کوئی دستخط موجود نہیں۔ اگر آپ کے مؤقف کو درست مان لیا جائے، تو پھر منطقی طور پر سہیل آفریدی کی نامزدگی اگر غیر مؤثر قرار پاتی ہے، تو آپ اور میری بطور ایم این اے نامزدگی بھی غیر مؤثر تصور ہو
Shafqat Abbas Awan tweet media
اردو
8
73
306
7.4K
Umar - عمر retweetledi
Sardar Abdul Qayyum Niazi
Sardar Abdul Qayyum Niazi@AQayyumNiaziPTI·
ٹکراؤ دراصل ایک پرانے مصلحت پسند نظام اور ایک نئے بیدار شعور کے درمیان ہے، اور جیت یقیناً اسی بیدار شعور کی ہوگی۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب عوام کا شعور اپنی زنجیریں توڑ کر کھڑا ہوتا ہے تو مصلحتوں کے بڑے بڑے بت پاش پاش ہو جاتے ہیں۔ یہ معرکہ صرف چند سالوں کا یا چند چہروں کا نہیں ہے بلکہ یہ پاکستان کے مستقبل کی سمت کا فیصلہ ہے #imrankhan #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
0
23
58
765
Umar - عمر retweetledi
IK Today
IK Today@IKTodayPk·
باغ آزاد کشمیر امیدوار اسمبلی حلقہ وسطی باغ راجہ احسن طارق کا مشاورتی اجلاس ایک جلسہ کی شکل اختیار کر گیا ۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف اور کپتان کے جانثار کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے ثابت کیا کہ عمران خان کا نظریہ عوام کے دلوں میں زندہ ہے۔ #PTIAJK
اردو
0
13
42
628
Umar - عمر retweetledi
PTI Sahiwal
PTI Sahiwal@ptiofficialshwl·
چنیوٹ سےلاہور آکر بائیک چلانے والا یہ باپ سڑک پر سونے پر مجبور ہےمعمولی کمائی سے نہ کرایہ نکلتاہے نہ6بیٹیوں کو دو وقت کی روٹی کھلا سکتا ہے مریم حکومت کے اس ظلم پر وہ حضرت عمرؓ کی مثال دے کر حکمرانوں کی بےحسی پرایسا سوال اٹھاتا ہےجو ان مردہ ضمیرحکمرانوں کو جھنجھوڑنےکے لیےکافی ہے۔
اردو
0
19
21
922