Hamid Iqbal Khattak
3.9K posts

Hamid Iqbal Khattak
@08Karzai
| x cadet/warsakian08 | | IR'26 | | cricket | | politics |



یہ ربع صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں

@farzanaalispark محترمہ! شاہد خٹک صاحب ہمارا پڑوسی ہے اور ہمارے گھر میں گیس نہیں ہے۔

اختلافات اپنی جگہ، مگر حقیقت یہ ہے کہ شاہد خٹک نے ضلع کرک کے لیے🙏 جو ترقیاتی انفراسٹرکچر اور منصوبے دیے ہیں، وہ ماضی میں کم ہی دیکھنے کو ملے۔ میں ہر قسم کی کرپشن کے خلاف ہوں، لیکن جہاں اچھا کام ہو وہاں تعریف بھی ہونی چاہیے۔ شاہد خٹک ان لوگوں میں شامل ہیں جو مشکل وقت میں بھی Imran Khan کے ساتھ کھڑے رہے، اڈیالہ جیل کے باہر جدوجہد کرتے رہے اور پارٹی کے لیے سرگرم ہیں۔ اسی طرح وہ اپنے ضلع کے لیے فنڈز لانے اور ترقیاتی کام آگے بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں، جس کی ایک مثال سپورٹس کمپلیکس،کرک ہسپتال،پانی کی چھوٹے بڑے ڈیم ،مسجد کے سولرائزیشن سسٹم ،گھر گھر گیس پراجیکٹ،کرک کے تینوں تحصیلوں میں کرکٹ گراؤنڈ اور پارک اور دیگر منصوبے ہیں۔ میری گزارش ہے کہ اگر کسی کے پاس کرپشن کے ٹھوس ثبوت ہیں تو سامنے لائیں—ادارے موجود ہیں، کارروائی ہونی چاہیے۔ لیکن سنی سنائی باتوں پر ایک دوسرے کو بدنام کرنا نہ ضلع کرک کے حق میں ہے نہpti پارٹی کے۔ پی ٹی آئی ورکرز سے اپیل ہے کہ اختلافات کو ذاتی لڑائی نہ بنائیں، بلکہ اپنی لیڈرشپ سے کام لیں اور اپنے علاقے کی ترقی میں کردار ادا کریں۔ آج اتحاد کی ضرورت ہے تاکہ کرک بھی مضبوط ہو اور پارٹی بھی۔ جو دوست سمجھتے ہیں کہ ان کے کام نہیں ہوئے، وہ مثبت طریقے سے بات کریں اور اپنے مسائل حل کروائیں۔ مقصد صرف ایک ہونا چاہیے: اپنے ضلع کرک کی ترقی، اپنے لوگوں کی بہتری، اور اپنی سیاست کو مضبوط بنانا


You Mean officially Mrs khattak👀 Pfp😭😭😭




مدا وشوہ سوک پہ دار ختلی ندی ما پہ دار کئی چے منصور خلقو تہ یاد شی۔! شھید ترقی پسند مشال خان 🌹 #RememberingMashalKhan @StoriyaM

آ گیا مارکیٹ میں، جے ڈی وینس مارکہ نسوار














