شریر تحریر...........omaR
79.1K posts

شریر تحریر...........omaR
@2Od2d
Shopping Malls Management Industry. And Yes....I Spend more time in shopping malls than ladies 🤨


مریم نواز سے متعلق ٹویٹ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹر نسیم شاہ پر دو کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا


نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا تھا،شہبازشریف پاکستان کو عالمی طاقت بنارہے ہیں،پوری قوم شہبازشریف کی احسان مند ہے

🚨BREAKING NEWS The Russian ship Anatoly Kolodkin, carrying 730,000 barrels of oil, has arrived in Cuba despite US threats. 🇷🇺🇨🇺 Russia did not inform the US in any way. On Putin's orders, the ship was escorted by a frigate during the voyage and by a submarine in the Atlantic.




پیپلز پارٹی کا عوام کو بڑا ریلیف



A fire erupted at Imtiaz Superstore in Karachi’s Zamzama area of Clifton, with fire brigade teams engaged in firefighting operations. #Karachi #KarachiFire #TOKReports

میرا کرکٹ کیریئر وقار یونس نے ختم کیا انہوں نے مجھے دھمکی دی تھی کہ میں دیکھتا ہوں تمہیں کرکٹ کون کھلاتا ہے وقار یونس نے مجھے کہا میں ہیڈ کوچ رہوں یا نہ رہوں میں بطور کمنٹیٹر تمہیں اڑاؤں گا ! عمر اکمل ۔۔۔





قرآن مجید میں جتنی بھی قوموں کی تباہی کا ذکر ہے، ان میں سے ایک بھی قوم کی تباہی کی وجہ روزہ حج ، زکوۃ چھوڑنا نہیں تھی .... بلکہ کم تولنا، رشوت ستانی، انصاف نہ کرنا، کسی کا حق کھانا، ملاوٹ کرنا، کسی کو ناحق قتل کرنا تھا، اگر سادہ الفاظ میں کہوں تو معاملہ ، حقوق العباد کا تھا۔

وزیراعظم عمران خان کے دور میں سعودی ولی عہد کا جمال خاشقجی کی فوٹو لگا کر استقبال کیا گیا وزیراعظم شہباز شریف حکومت میں صرف سعودی وزیر خارجہ کی آمد پر ہی پلکیں بچھائیں گئیں ۔ ہمارے دانشور🤓


