INSP ZENDE

37.9K posts

INSP ZENDE banner
INSP ZENDE

INSP ZENDE

@AD77YK

I love writing |Researcher | poetry | Diehard fan of Pk team and specially 👑 @BaberAzam |UFC👊🏼HABIB😘 The 🦅 | Shooter..IK lover FOOTBALL ⚽️ 🤟

Germany Beigetreten Ekim 2020
5.8K Folgt5.5K Follower
INSP ZENDE
INSP ZENDE@AD77YK·
@Asadrchaudhry جواب بہت اچھا دیا پر سو ارب ڈالر گئے کیسے اور دس ارب ڈالر کی خفاظت کیسے کرو گے اگر سو گئی عجیب سوچ ہے اسکی 🤦
اردو
0
0
0
94
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا۔۔ پچھلے 3 سال میں 100 ارب ڈالرز ملک سے باہر گیا۔ کاروباری افراد کم از کم 10 ارب ڈالرز وہاں واپس لائیں۔ (وہاں۔۔جہاں میں بھی اپنے انڈر ادارے میں 10 لاکھ روپے دوں تو میرا کام ہو گا) اس پر کاروباری افراد کا ردعمل آ گیا۔۔سنیں👇
اردو
17
236
638
30K
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
🚨🚨 جن لوگوں کے پاس دو سال پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہے انشاءاللہ میں کچھ ٹپس دوں گ ان کے وہاں سے ضرور فائدہ ہو گا، کونٹینٹ مانوٹیز سے۔۔ وو کمنٹ میں YES لکھیں
سردار شفیق خان tweet media
اردو
284
28
219
10.3K
Cristiano Ronaldo
Cristiano Ronaldo@Cristiano·
Mais de um século a elevar o futebol português e a inspirar milhões por todo o mundo. Orgulho em fazer parte deste caminho e em representar Portugal 🇵🇹⚽ Parabéns, FPF!
Cristiano Ronaldo tweet mediaCristiano Ronaldo tweet mediaCristiano Ronaldo tweet media
Português
8.3K
29.4K
468K
37.6M
INSP ZENDE
INSP ZENDE@AD77YK·
@Shaista184861 بلکل کرو اگر بچے بڑے ہے تو مشورہ کر لو اور اس کے ساتھ بھی اور ضروری بات آدمی کا انتخاب خوب سوچ سھج کر کرو ۔۔
اردو
0
0
0
30
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
میں نے بزرگوں سے سنا ہے کہ کامیاب ازدواجی زندگی کے لئے ہر چھوٹا فیصلہ اپنی زوجہ محترمہ کو کرنے دیں اور ہر بڑا فیصلہ اپنے ہاتھ میں رکھیں یعنی بچوں کی پڑھائ، شادی، کونسے مہمانوں کی تواضع اچھی کرنی ہے اور کونسے( آپکے رشتہ داروں ) کو صرف چائے پلانی ہے روزانہ کھانا کیا بنے گا اور آپ اس سلسلے میں کیا کریں گے بچے اور آپ کیا پہنیں گے اور زوجہ محترمہ خود کیا پہنیں گی بلا بلا چھوٹے فیصلے زوجہ محترمہ کریں گی آپ صرف بڑے بڑے فیصلے یعنی پاک امریکہ تعلقات کن بنیادوں پہ ہونگے، کشمیر کا پائیدار حل کیا ہوگا گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیوں سے کیسے نمٹا جائے گا تیسری عالمی جنگ کو کیسے روکا جائے گا اور انسان مریخ پہ کب اور کیسے جائے گا یہ سب بڑے فیصلے آپ اپنے ہاتھ میں رکھیں گے تو ازدواجی زندگی سب کے لئے قابلِ رشک ہوگی اردو کلاسیک
اردو
36
49
540
74.7K
Local Street
Local Street@LocalStret·
اگر آپ کے پاس صرف 1 ڈالر ہو اور آپ اسے ہر دن دوگنا کرتے جائیں، تو 50ویں دن تک آپ کے پاس 562 ٹریلین ڈالر ہو جائیں گے۔ 💰
اردو
16
7
288
34.8K
Monami
Monami@monami_ai01·
48 Websites that'll pay you $200/hr for data entry jobs: I have prepared a list of 48 Websites that'll pay you $200/hr for data entry jobs With Just a Smartphone or Laptop and Internet. To get it for free : 1. Follow me ( So I can DM ) 2. Like and Repost 3. Reply "Entry"
Monami tweet media
English
169
90
159
9.8K
JobFound Remote Jobs 👨‍💻
Role: Data Entry Est Salary: $4 - $6 per hour Location: Remote Let us know if you are Interested 👇
English
3.9K
176
3.2K
686.3K
Pukhtoon Yum
Pukhtoon Yum@AmirKhanBangesh·
@AD77YK @RahilaMujahid بھائی جس سے لیا تھا شاپ والے سے سیٹنگ کروایا نہیں ہورہا تھا میں نے ہائیر کمپنی سے رابطہ کیا پر بھی نہیں ہوا
اردو
1
0
1
37
RahilaMujahid
RahilaMujahid@RahilaMujahid·
جھوٹ بول کر مال تو بک جاتا ہے مگر برکت ختم ہو جاتی ہے ڈاولنس برانڈ ہوگا لیکن فیک گارنٹی صرف واقعی گمراہ کرنے کیلئے ہے اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائیں
اردو
167
699
2.5K
313.2K
INSP ZENDE
INSP ZENDE@AD77YK·
@AmirKhanBangesh @RahilaMujahid اسکا سیٹگ جو ہے وہ ٹھیک کر لو میرے پاس بھی ہے 418 model ہے ہائر میں پہلے فریج کی سیٹگ کر لو بعد میں فریزر کی اور اسکا جو کیمریسر ہوتا ہے وہ انتہائی کم بجلی خرچ کرتا ہے اس وجہ سے یہ ڈھنڈا ہونے میں وقت لیتا ہے ایمرجنسی کی چیزیں اوپر رکھو جو جلدی چاہیے ہوتی ہے باقی نیچھے رکھا کرو
اردو
1
0
1
19
Pukhtoon Yum
Pukhtoon Yum@AmirKhanBangesh·
@RahilaMujahid میں نے بھی اسی کمپنی کا فریج لیا تھا لیکن سیم کہانی ہے نیچے کا وہ بالکل گرم رہتا ہے اور سبزیاں اس میں خراب ہو جاتی ہیں اور اوپر کا جو ہے نا وہ بھی گزارے والا ٹھنڈا ہو جاتا ہے تو یہ بہت ہی بیکار کمپنی ہے اس کا بائیکاٹ کریں
اردو
2
0
11
4.4K
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
شہباز لال قلندر کا پتھر کہتے ہیں اس پتھر کے نیچے وہی گزر سکتا ہے جو حلالی ہو.
اردو
239
22
302
107.7K
K A M I
K A M I@K4mi_i·
مجھے نہیں معلوم آپکی تنخواہ کتنی ہے یا آپ ماہانہ کتنا کماتے ہیں لیکن ایک بات ذاتی تجربے کی روشنی میں بتا رہا ہوں کہ اگر آپ پائی پائی جوڑنے والے انسان ہیں تو محتاج ہی رہیں گے۔ اپنا ہاتھ کشادہ رکھیں۔ اپنے گھر والوں پر اور اللہ کی مخلوق پر خرچ کریں، زندگی میں کبھی محتاجی نہیں ہو گی 🌼
اردو
25
104
854
30.9K
Dr.Gulsher Haider(FMG)
Dr.Gulsher Haider(FMG)@GulsherHaider5·
ایپسٹین فائلز کی ویڈیوز اتنی خطرناک ہیں کہ میں نے رات کوئی 30 ایک ویڈیوز دیکھیں، اتنی بھیانک اور ہولناک کہ ذہن وہیں اڑ گیا ہے۔ نوزائیدہ بچوں کا گوشت، جوان لڑکیوں کے باربی کیو، اور ایسی ہی مزید ذہنی اذیت والی ویڈیوز۔ یہ شیطان کے پجاری انسان نہیں بلکہ بذاتِ خود مجسم شیطان ہیں۔
اردو
47
74
371
40.7K
INSP ZENDE
INSP ZENDE@AD77YK·
@haniabatool9 آج کل معاملہ بہت الٹ ہوگیا ہے رشتہ کرنا بہت مشکل ہوگیا ہے ایسے ڈیمنڈ ہورہے ہے 🥸
اردو
0
0
0
48
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد لڑکیاں ہیں جن کی عمر 20 سے 35 سال تک ہے ۔جو شادی کے انتظار میں ہیں ۔ 10 لاکھ کے قریب لڑکیوں کی شادی کی عمر گزر چکی ہے۔ 60 لاکھ کے قریب بیوائیں کی دوسری شادی ممکن نہیں ۔ خدارا اپنے ارد گرد ایسے لوگوں سے رشتہ کیجئے کسی کا سہارا بنیے۔
اردو
70
19
136
20K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
اگر میرے بس میں ہو تو میں ہر اس شخص کے پاؤں میں پڑ جاؤں جن کی بچیاں 13 سے 18 سال کے درمیان ہیں کہ خدارا اپنی بچیوں کو موبائل جیسے عذاب سے دور رکھو آج کے دور میں موبائل بچوں کے دل ، دماغ کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے 🥺🥺
Hania Batool tweet media
اردو
42
21
312
52.4K