Sabitlenmiş Tweet

اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں۔
ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں۔

اردو
Team Pakistan Power
786 posts

@TeamPakPower
5th Gen Warriors.We stand by our Leader Imran Khan as torch bearers of true freedom.Quaid's vision of 🇵🇰 is our Doctrine & Our Aim is based on لاالہ الااللہ.



بلوچستان کا بحران طاقت سے نہیں، سیاسی بصیرت سے حل ہوگا۔ محرومی، سہولیات کی کمی اور وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم نے حالات کو بگاڑا ہے۔ اس کا سب سے بڑا نقصان عام بلوچ عوام اٹھا رہے ہیں۔ مہرنگ بلوچ جیسے سیاسی کارکنوں کے ساتھ مکالمے کا راستہ اپنایا جائے۔ #بلوچستان_کو_جینے_دو













