asad turki IYI 💯 fb
211 posts

asad turki IYI 💯 fb
@AkhtarTurky
क्या पेश करूं आका ﷺ क्या चीज़ हमारी है ये दिल भी तुम्हारा है ये जां भी तुम्हारी है💞💞 लब्बैक_या_रसूलुल्लाह 💞 ﷺ 9027041150

حضرت جی کے چاہنے والوں میں بہت سے احباب ایسے تھے جو یہ خواہش رکھتے تھے کہ جب حضرت جی معھد الفقیر میں موجود ہوں گے تو ہم ضرور جھنگ جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کی اس دلی خواہش کو پورا فرما دیا اب حضرت جی قیامت کی صبح تک معھد الفقیر جھنگ میں ہی تشریف فرما ہیں اب نہ وقت کی رکاوٹ ہے، نہ عدم موجودگی کا کوئی عذر اب ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم معھد الفقیر کو آباد رکھیں، زندگی بھر اس سے جڑے رہیں، مرتے دم تک اس در سے وابستہ رہیں۔ ایسا نہ ہو کہ حضرت جی معھد الفقیر جھنگ میں موجود ہوں ہم دنیاوی مصروفیات،غفلت کے بہانے بناتے رہیں، اللہ نہ کرے وہ دن آئے کہ قیامت کے دن حضرت جی سے ملاقات ہو اور دل میں یہ حسرت جاگے کہ کاش! جب حضرت جی معھد الفقیر میں موجود تھے تو ہم نے حاضری دی ہوتی، اس نسبت کو تھاما ہوتا، اور ہم نے اس در کو آباد رکھا ہوتا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں زندگی ہی میں یہ توفیق عطا فرما دے کہ ہم حسرتوں کے بجائے عمل کے ساتھ حاضر ہوں۔ آج وقت کا تقاضا یہ ہے کہ حضرت جی کے صاحبزادگان کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط کیا جائے۔ یہ محض خاندانی احترام کا مسئلہ نہیں، یہ اس امانت کی حفاظت کا معاملہ ہے جو حضرت جی نے چھوڑي ہے۔ بزرگوں کی نسبتیں نسلوں میں منتقل ہوتی ہیں، حافظ محمد ابراہیم نقشبندی





मैंने अराजकतत्व @00Tabassum के खिलाफ शिकायत दर्ज करा दी है। आशा है जल्द ही एक्शन लिया जाएगा। आप लोग भी पास ही के पुलिस थाने में जाकर शिकायत कराइए, या फिर ऑनलाइन ही दर्ज करा दीजिये। अभी आप लोगों को उसके ट्वीट पर या उसकी प्रोफाइल पर जाने की कोई ज़रुरत नहीं है, बाक़ी काम प्रशासन खुद देख लेगा। बाक़ी, @jrmheadoffice बहुत शानदार काम कर रहा है। कृपया उन्हें सोने दें, उन्हें नींद से ना जगाएं।










कानपुर में व्यापारी के बेटे का अपहरण लेटर भेज कर 30 लाख की फिरौती की मांग की गई पत्र में लिखा है की मैं नहीं चाहता तुम्हारा त्यौहार बर्बाद हो अल्लाह हू अकबर

देवबंदी कोई नया मसलक नहीं है ये वही इस्लाम है जो सहाबा और अहले बैत का था। हम अहले सुन्नत वल जमात (सुन्नी) है।। @__MERAJKHAN @_kHusHii_khaann @_A_M_D @afsha___22 @AhmadRa10151278 @aijcell3 @Alizeh__001 @Al_misbah_0 @NAZIR_RAZA_786 @ShakilRazaQadr1 @Wajidkhan8087 इस video को सुनें।














