Ⓘ 🅐🅜 A̺͆..J⋆💡
16.9K posts

Ⓘ 🅐🅜 A̺͆..J⋆💡
@aijcell3
*Indeed, I was not born in the house of Reza* *In my blood, but Reza is there* maslak_e_ala_hazrt_pe_qayam_raho






ہم نے کچھ دن پہلے اس روایت کے ایک راوی پر محدّثین کرام کی آراء پیشِ کی تھی اس حوالے سے مستدرک الحاکم کی ایک راویت بھی پیشِ کی جاتی ہے آج ہم اس روایت کا تحقیقی جائزہ مختصراً پیشِ کریں گے مستدرک الحاکم کی اس روایت کی سند کُچھ یوں ہے اخبرنا احمد بن کامل القاضی حدثنا محمد بنِ سعد العوفی حدثنا یحییٰ بن بکیر حدثنا اسرائیل عن اسحاق عن ابی عبداللہ الجدلی قال عبداللہ بن الجدلی پر کلامِ ہم پیشِ کر چکے ہیں کہ یہ ثقہ تو تھا لیکن بغض رکھنے والا شیعہ بھی تھا اور مستدرک الحاکم کی سند میں بھی یہ موجود ہے لیکن اسی سند میں ایک راوی ابو اسحاق السبيعی بھی ہے جو کہ مدلس ہے اور مستدرک الحاکم کی سند میں " عن" سے روایت کر رہا ہے اور اسکی سماع کی تصریح کسی کتاب میں نہیں ہے حافظ ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ اعلیہ ابو اسحاق السبيعی کو تیسرے طبقہ میں ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ! " عمرو بن عبداللہ السبيعی الکوفی مشھور بلتدلیس" ( طبقات المدلسین لا بن حجر) ہم نے اس روایت کے تحقیقی جائزہ میں محدّثین کرام کی آراء پیشِ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ عبداللہ بن الجدلی طبقہ ثالثہ کا ثقہ راوی ہے لیکِن شیعہ اور بغض رکھنے والا بدعتی بھی ہے اور شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ کے ایسے بدعتی راوی کی روایت کے بارے میں حکم بھی لکھا تھا مستدرک الحاکم کی سند میں عبداللہ بن الجدلی کے علاوہ دوسری علت یہ ہے کہ اس میں ایک مدلس راوی ہے جو کہ " عن" سے روایت کر رہا ہے اور سماع کی تصریح بھی نہیں ہے اور اصول حدیث کے مطابق " معنعن" راویت سماع کی تصریح کے بغیر قابل حجت نہیں











































अभी हाल ही में एक डिबेट हुआ जिसमे मुफ़्ती शमाइल साहब ने जावेद को चने चबवाये। लेकिन बात ये कुछ लोग मुफ़्ती साहब को हीरो मानते हैं और कुछ लोग मसलक के बुनियाद पर इख्तेलाफ़ रखते हैं। देखो भाई आप से बस इतना कहूँगा कि मसलक़ पर इख्तेलाफ़ है और हमेशा रहेगा लेकिन जब दीन की बात आए तो हमे एक होना पड़ेगा। मुफ़्ती सलमान अज़हरी हुज़ूर के नामूश की बात करते हैं ये भी इस्लाम के हीरो हैं। मुफ़्ती शमाइल नदवी ने साबित किया कि अल्लाह है ये भी इस्लाम के हीरो हैं। डॉक्टर ज़ाकिर नाइक ने भरे स्टेज पर कई लोगों को हिदायत का रास्ता दिखाया ये भी इस्लाम के हीरो हैं। ख़ुदारा एक दूसरे को बिद्दती, कब्र पुजारी और काफ़िर के फ़तवे न दें सबको अपने अक़ीदे पर चलने दें। बाक़ी हक़ पर कौन है ये मरने के बाद मालूम चलेगा।

