Ali Anwaar
24.3K posts

Ali Anwaar
@AliBinger
Rooted in Indus Civilisation • PhD Scholar • Kissan 🌾


aquarius, you are hot, loved, and unstoppable.

ایک ٹی وی اینکر نے پشتونوں کے درخت سے جھولنے کی ویڈیو پوسٹ کی۔ نیچے ایک پشتون نے لکھا کہ آپ سرائیکی بھی پنجاب کے ساتھ مل گئے ہیں- اتنی سی بات پر اُس پشتون کو نیچے یہ کہا گیا-

یہ بے ہودگی نہیں ؟ مگر لکی مروت کے لوگ دہشتگردی ، بے روزگاری، اغواء ، قتل ، نہ تعلیم نہ سہولیات یہاں تک کہ کالج تک سیکورٹی ادارے کے قبضے میں ہے وہ بچارے سال میں ایک دن کسی سیاحتی مقام جاکر انجوائے کریں وہ بے ہودگی ہوگئ!




cancer, take aquarius on a date.

India cannot act as a “dalal nation” in global geopolitics, External Affairs Minister @DrSJaishankar said at the all-party meet on West Asia crisis on Wednesday. The minister's remarks came when Opposition raised concerns over Pakistan mediating talks between United States and Iran amid the ongoing conflict, sources told India Today. indiatoday.in/india/story/we…


لاہور کے شاپنگ مالوں اور ایئرپورٹ پر لوگوں کو ڈھول بجاکر بھنگڑا ڈالتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے۔ اس سے تہذیب خراب نہیں ہوتی ؟ لیکن اگر دہشتگردی اور فوجی آپریشنوں کے مارے ہوئے لوگ عید پر پنجاب کے تفریحی مقامات میں آکر اپنے کلچر کے حساب سے تفریح کریں تو وہ غلط ہیں۔ نسلی تعصب بند کرو۔







