Ali Anwaar

25.3K posts

Ali Anwaar banner
Ali Anwaar

Ali Anwaar

@AliBinger

Rooted in Indus Civilisation • Kissan🌾

Punjab, Pakistan Katılım Ekim 2018
372 Takip Edilen1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ali Anwaar
Ali Anwaar@AliBinger·
زبان اک میڈیم تو ودھ کہ اک قومی یادداشت ہندی اے. ساڈی تریخ ،مزاحمت، کلچر پنجابی زبان دے مختلف رنگاں چہ محفوظ اے. زبان نو چھڈیا تے اج اپنی پہچان تے شرمندہ نسل اپنی ٹارگٹ کلنگ تے حقوق لیے بولدے وی جھجک دی. اپنی بولی نوں چھڈکے کاہنوں در در رلدے پھریئے اس لیے ماں بولی بول پنجابی.
اردو
11
52
186
14.8K
Ali Anwaar retweetledi
NO CONTEXT HUMANS
NO CONTEXT HUMANS@HumansNoContext·
a reminder
NO CONTEXT HUMANS tweet media
English
95
1.8K
8K
198.1K
Ali Anwaar retweetledi
چین اردو
چین اردو@ChinaUrdu_·
سنکیانگ میں دو نوجوان صرف موبائل فون کےذریعے200ہیکٹر کپاس کےکھیت سنبھال رہےہیں۔جدید ٹیکنالوجی نےزرعی پیداوار میں نمایاں اضافہ کیاہے۔
چین اردو tweet media
اردو
0
29
264
4.8K
Ali Anwaar
Ali Anwaar@AliBinger·
@mrysathmainhoon لڑائی لڑائی معاف کرو، اللہ دا گھر صاف کرو.
اردو
0
0
2
43
Bᵢₐ
Bᵢₐ@mrysathmainhoon·
@AliBinger ہر پاسے لڑائی لڑائی
اردو
1
0
1
103
Ali Anwaar
Ali Anwaar@AliBinger·
تم سے پھر کم ہی بے شرم ہوں، میں اسے فالو نہیں کرتا. لیکن تم ضرور اپنے قبیلے کے ایسے افراد کو فالو کر رہے ہوں.
خان@khantainer

@AliBinger Tum ek besharam insan ho inky khilaf tum kab bol rahy ho phr?

اردو
2
2
20
624
Ali Anwaar
Ali Anwaar@AliBinger·
@TMChowk تمام معتبرین نے پولیس گردی پر بات کرنےکی بجائےزیادہ زور پنجابی کو گالی دینے پر لگایا. پھر دونوں طرف سے چل سو چل. کہیں پڑھا تھا کہ جس کے ساتھ لڑائی ہوئی وہ پنجابی بھی نہیں تھا بلکہ کشمیر سے تھا. لیکن معتبرین نے اسے لسانی مسئلہ بنا دیا.
اردو
1
0
14
301
Ali Anwaar retweetledi
Muhammad Ishfaque
Muhammad Ishfaque@TMChowk·
سات آٹھ برس پہلے ایوب پارک میں کچھ لڑکے فیملیوں کو تنگ کر رہے تھے، لڑائی ہوئی، پولیس آئی اور انہیں پکڑ کر لے گئی۔ میں وہیں تھا سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ گھر پہنچ کر ٹویٹر دیکھا تو پی ٹی ایم نے ٹرینڈ چلا رکھا تھا کہ پٹھانوں کو نسلی تعصب کی بنیاد پر اٹھا لیا گیا ہے
Ali Anwaar@AliBinger

یہ ان کی جہالت ہے. جنرلائیزیشن کا قائل نہیں ہوں لیکن یہ تعصب پڑھے لکھے افراد سے لے کر ان کے مولوی تک میں ہے. ایک تنازعے کو نسلی فساد بنالیا ہے. یہی ان کے سماج کا پوٹینشل ہے جو آج تک دہشت گرد نکل رہے ہیں. اتنی نفرت ہےتو دوسروں کے علاقوں میں جاتے کیوں ہیں؟ غیرت کھاۓاور ادھر ہی رہے.

اردو
6
98
224
4.7K
Ali Anwaar
Ali Anwaar@AliBinger·
@khantainer میں اس گالی والے اکاؤنٹ کو فالو کر رہا ہوں جناب نسل پرست؟ نہیں. لیکن تم ضرور اس گند کو فالو کر رہے ہو. دوسروں کو طعنہ دینے سے پہلے اپنے تعصب کی طرف دیکھ لیں گھٹیا انسان.
اردو
2
7
23
478
خان
خان@khantainer·
@AliBinger Tum ek besharam insan ho inky khilaf tum kab bol rahy ho phr?
خان tweet media
हिन्दी
2
6
43
3.7K
Ali Anwaar
Ali Anwaar@AliBinger·
جناب دوسروں کو طعنےدےرہےہیں، جو خود نسل پرستی کر رہے. یہ ایکٹوسٹس صاحب پہلے سکرین شاٹ والےکو فالو کر رہے. اس پر کوئی مذمتی ٹویٹ کی؟ باقاعدہ پنجابیوں کو ٹارگٹ کر رہےہیں، جواب مل رہاہے تو کہتےہیں کہ لسانی کارڈ لےآۓ. پولیس گردی پر بات کرنےکی بجائے پوری کمپئین پنجابی نفرت پر چلا رہے
Ali Anwaar tweet media
خان@khantainer

A guy killed a Pashtun because he asked for his loan to be paid back. In revenge, the victim’s family killed the same guy. Police arrested the victim’s family members, including women, but these assholes will never tell you the whole story, and they are giving it a Punjabi/Pathan ethnic touch.

اردو
3
31
77
2.2K
Ali Anwaar
Ali Anwaar@AliBinger·
چینی سیٹھ کی ہے، اس لیے چینی باہر بیچنے کی اجازت مل جائے گی. پھر کچھ عرصے بعد ملک میں بحران آنے کی خبر چلائی جاۓ گی اور ساتھ ہی ریٹ بڑھا دیا جائے گا. گندم چونکہ کسان کی ہے، تو وہ صوبے سے بھی باہر نہیں جاسکتی. جب تک فلور مل والے سیٹھ یا بڑے گودام والے سیٹھ کے پاس نہ چلی جائے.
Geo News Urdu@geonews_urdu

شوگر ملز مالکان نے 10لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی geonewsurdu.tv/latest/433751-

اردو
1
47
100
1.2K
Ali Anwaar
Ali Anwaar@AliBinger·
زیادہ تر اس پڑھے لکھے طبقے میں بھی جاگیر دار گھرانوں کے ہی چشم و چراغ ہوتے ہیں. جو شوقیہ انقلابی بنے ہوتے ہیں، لاہور، اسلام آباد بیٹھ کر دنیا جہان کے پاپولسٹ بیانیہ کو پکڑ کر ایکٹوازم کر رہے ہوتے ہیں، لیکن اپنے ہی خاندان کے جاگیردارانہ نظام میں پسنے والوں کےلیےایک لفظ نہیں نکلتا.
Jalila Haider@Advjalila

Even when we see educated people talking about rights, people who studied abroad, speak fluent English, and can quote Fanon and Marx with confidence, talk about national questions, equality, state repression but they still stay silent about the lands their families held for generations and the wealth and power they continue to draw from them. Lawyers, politicians, judges, even activists, academics all speak about exploitation in theory, but very few are willing to question the feudal structures that benefit their own class. You will hardly hear anyone seriously talk about land reforms or giving land to farmers. The system only changed its appearance. Many children of feudal families became more ‘angrez’ after studying abroad and gained greater exposure to the world, yet they rarely speak about the inequality and unequal power structures from which they continue to benefit. Without land reforms, no amount of education, technology, or new laws can truly change the condition of ordinary people in Pakistan. A small wealthy class continues to dominate the country, and their children remain the biggest beneficiaries of this system.

اردو
0
3
13
171
Ali Anwaar
Ali Anwaar@AliBinger·
جتھے کی گالیوں پر بات کرنا بھی ان کے خلاف پراپیگنڈا بن جاتا ہے. پولیس گردی پر بات کرنےکی بجائےزیادہ زور پنجابی کو گالی دینے پر لگایا ہوا ہے، کیونکہ نسلی تعصب میں لتھڑی نفسیات کو سکون ملتا ہے. اس غلاظت پر بات نہیں کرے گے، لیکن ری ایکشن میں کچھ کہہ دیا تو چیخیں مارے گے.
Ali Anwaar tweet media
اردو
9
46
119
2K
Ali Anwaar
Ali Anwaar@AliBinger·
@SaifJan07 کمنٹ دوبارا پڑھ لیں، کیا لکھا ہے. اتنا ٹائم نہیں ضائع کرنے کے لیے.
اردو
0
0
0
15
Saif Rehman
Saif Rehman@SaifJan07·
@AliBinger Zahir si bat hai k aap log fake propaganda krge tho dosri trf se bhi isi tra k log mlngy 2nd how can someone expect justice or fairness from the same police who abducted the corps of siraj and arstd female mmber who has nthing to do with the alleged offence Any vdeo of draging?
English
1
0
0
35
Ali Anwaar
Ali Anwaar@AliBinger·
اوہ جناب تھوڑی عقل استعمال کرلے. سینکڑوں کیسز ایسے بتا سکتا ہوں پنجاب کے جن میں پولیس یہ ہی واردات کرتی آ رہی ہے. کیا کسی نے اس کے اوپر یہاں لسانی کارڈ کھیلا؟ پولیس کی مذمت کرنے کی بجائے وہاں تم لوگ پنجابی، پشتون کارڈ گھسا کر بیٹھ گئے ہوں. اسی جتھے والی جہالت کی طرف اشارہ کیا ہے.
Saif Rehman@SaifJan07

@AliBinger Inki jahalat hogi ya nhi zra ye btaye under which provision of law female mmbr ko arrest kia tha? 2nd Punjabi Zain tho jahil nhi tha na jis ne 3 & half lac k lye pashtoon ki jaan li How can you defend that

اردو
1
17
48
396
Ali Anwaar
Ali Anwaar@AliBinger·
پیش خدمت ہے ہماری عوام کے پسندیدہ مسلمان. کچھ لوگ نفرت کے قابل بھی نہیں ہوتے، یہ ان میں سے ہی ہیں. ماں جیسی ریاست ستو پی کر سوتی رہے گی، پتہ نہیں کب حکمران طبقے کو احساس ہوگا.
اردو
0
4
17
287
Ali Anwaar
Ali Anwaar@AliBinger·
@SaifJan07 لگتا اپنے ایکٹوسٹس کی باتیں نہیں پڑھی، ایک کا تو سکرین شاٹ لگایا ہے. وہ کیا کر رہے ہیں؟ پنجابی کو گالی دے رہے ہیں. اسے پولیس گردی کے خلاف جمع ہونا کہتے ہیں اسے؟ سینکڑوں ایسی پوسٹس ہیں اور ان پر ہزاروں میں ری ایکشن. اس تعصب پر ری ایکشن آتا ہے تو پھر روتے ہیں.
اردو
1
0
1
30
Saif Rehman
Saif Rehman@SaifJan07·
@AliBinger Oo bhai thho jo jma hwy hain wo bhi tho police k act k against jma hwy hain
English
1
0
0
25
Ali Anwaar
Ali Anwaar@AliBinger·
@potohar_verse خدا ماں جی نو تواڈے سر تے سلامت رکھن.
اردو
1
0
3
48
PotoharVerse
PotoharVerse@potohar_verse·
Sometimes, I hate her for loving me so much. She has loved me enough that even if the whole world leaves me, I will never feel empty. I will always have love to give. Now, when I think about marriage, and see people who believe women are victims in this society because their 1/n
PotoharVerse tweet mediaPotoharVerse tweet media
English
4
0
6
155
Ali Anwaar
Ali Anwaar@AliBinger·
یہ سارے مل کر ڈیرہ اسماعیل خان، سندھ، بلوچستان اور سدرن پنجاب میں رہنے والے جٹکی بولنے والوں کو تبلیغ کرتے ہوتے ہیں کہ آپ پنجابی نہیں ہیں، سرائیکی ہیں. لیکن جب ایسا موقع آتا ہے، تو نفرت کا نشانہ بنانے کے لیے انہیں ہی پنجابی بنا لیتے ہیں. اس لیے اسے میں ایک سیاسی شناخت کہتا ہوں.
Ali Anwaar@AliBinger

یہ ان کی جہالت ہے. جنرلائیزیشن کا قائل نہیں ہوں لیکن یہ تعصب پڑھے لکھے افراد سے لے کر ان کے مولوی تک میں ہے. ایک تنازعے کو نسلی فساد بنالیا ہے. یہی ان کے سماج کا پوٹینشل ہے جو آج تک دہشت گرد نکل رہے ہیں. اتنی نفرت ہےتو دوسروں کے علاقوں میں جاتے کیوں ہیں؟ غیرت کھاۓاور ادھر ہی رہے.

اردو
1
24
53
1K
Ali Anwaar
Ali Anwaar@AliBinger·
یہ دانش گرد، صحیفہ جبار خٹک کے ریسسٹ ریمارکس پر اس کا دفاع کر رہا تھا. اب اس کے ریسٹورینٹ پر خود یہ رویہ دیکھ آیا ہے. مالک خود ریسسٹ ہے، تو نچلےطبقے نے بھی یہی کرنا. اس رویے سےکوئی چھوڑ جاۓ تو مالک سوشل میڈیا پر سب پنجابیوں کو گندہ بول دیتی. ہم سے اتنی نفرت ہے تو ادھر مت آؤ.
Ali Anwaar tweet mediaAli Anwaar tweet media
اردو
2
12
40
1K