Atique Mughal

193.8K posts

Atique Mughal banner
Atique Mughal

Atique Mughal

@Atique916

Lahore, Pakistan Beigetreten Haziran 2014
2K Folgt2.4K Follower
Atique Mughal retweetet
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
یہ بدمعاشی ھے یا گڈ گورننس ؟ کیا دنیا میں کہیں ایسا نظام دیکھا ھے؟ پاکستان میں آپ اشرافیہ کو ٹچ نہیں کر سکتے اور ساری سرکاری مشینری کا زور صرف غریب ، متوسط طبقے کے لوگوں اور چھوٹے سرکاری ملازمین پر چلتا ھے۔
Mazhar Barlas@mazhar_barlas

کوٹ اددو واپڈا والوں نے ڈی سی آفس کا بل ادا نہ ہونے پہ میٹر کاٹ دیا۔ ڈی سی صاحب نے واپڈا آفس کو سیل کر دیا۔

اردو
0
1
5
31
Atique Mughal retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
نواز شریف صاحب کے ساتھ سب سے بڑی زیادتی ان کے بھائی نے کی ان کی حکومتی کارکردگی نے کی ہے اور گلگت بلتستان میں میاں صاحب عرفان صدیقی صاحب کی لکھی پرانی تقاریر کر رہے ہیں جو زمینی حقائق سے بالکل اس وقت کٹی ہوئی ہیں مجھے کیوں نکال گیا والا سوال اب اہم نہی رہا جنہوں نے نکالا تھا آنہوں نے چار سال سے شہباز شریف کو مکمل اقتدار اور سپورٹ دے رکھی ہے پنجاب بھی مریم نواز کے پاس وہ مکمل سیاہ سفید کی مالک ہے سوال اب یہ کہ نون لیگ کو تو اقتدار واپس مل گیا مگر عوام کو کیا ملا ہے ؟ ان کو کس بات کی سزا دی جا رہی ہے ؟ ان کی زندگی کیوں مہنگائی کے جہنم میں جلا دی ہے؟
اردو
40
155
490
8.8K
Atique Mughal retweetet
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا…. لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔ کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
اردو
124
1.2K
2.2K
69.8K
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
ووٹ ملے یا نہ ملے، مجھے گلگت بلتستان میں 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ منظور نہیں، نواز شریف
اردو
28
29
120
1.4K
Atique Mughal retweetet
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
میاں نوازشریف کی بجلی گیس اور پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور کم آمدنی والے طبقے پر حکومتی ظلم و بربریت پر خاموشی لمحہ فکریہ ہے شہباز شریف نے تو عمران نیازی سے بھی کہیں زیادہ عوام کو مہنگائی کی دلدل میں پھینک دیا ہے اس وقت حکمران طبقہ بے حس اور عام آدمی کے لیے جلاد بن چکا ہے
اردو
19
116
319
2.5K
Atique Mughal retweetet
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ھم کتنے نیک ھیں دعائیں ہماری قبول نہیں ہوتی ۔ برکت ہمارے مال میں نہیں ہے۔ خالص دودھ، خالص شہد اور خالص دوائیں ۔ کھارادر کراچی کی کہانی۔ یہ صرف ایک نمونہ ھے۔
اردو
15
188
302
10.5K
Atique Mughal retweetet
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
مسئلہ یہ نہیں ہے کہ محترمہ کا ایک لاکھ نوے ہزار میں ہوتا ہے یا نہیں.... سوال تو یہ ہے کہ جب ایک لاکھ نوے ہزار بھی نہیں ملتا تھا تب کیسے گزارہ ہوتا تھا.؟ مطلب حکومت میں آ کر گزارے نہیں ہوتے انکے اپوزیشن میں ہوں تو ہوتے ہیں
من مستم tweet media
اردو
9
31
91
1.7K
Atique Mughal retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
رزق حلال کمانا اپنے بچوں کو حلال کھلانا ایک عبادت ہے اس سب انسپکٹر کو سلام جو ڈیوٹی کے بعد سموسے پکوڑے بیچتا ہے رزق حلال کماتا ہے پاکستان میں ہمیں ہر طرح کا محنت مزدوری کا کام کرنے والوں کو عزت دینا چاہیے تاکہ معاشرے میں محنت کا چلن عام ہو
اردو
10
210
713
8K
Atique Mughal retweetet
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، 19 سالہ ملازمہ گھر کی مالکن کی جانب سے اسقاط حمل کی کوشش کے دوران جان کی بازی ہار گئی۔ لڑکی کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔نجی کلینک میں اسقاط حمل کی کوشش کے دوران طبعیت خراب ہوئی جس پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ لڑکی نے مرنے سے قبل ویڈیو بیان ریکارڈ کرواکر تمام ملزمان کی نشاندہی کی
Muhammad Umair tweet media
اردو
20
215
518
27.7K
Atique Mughal retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کچھ دیر پہلے پشاور کے ایک سکول کئ ویڈیو لگائی بچیاں بغیر بجلی کے بیٹھی ہیں اب یہ ویڈیو دیکھ لیں وزیراعلی سہیل آفریدی سرکاری گاڑیوں کا جلوس لے کر اڈیالہ جا رہا ہے صوبے کا بائیس سو ارب کا بجٹ ان کاموں پر لگتا اور آخر میں نسل پرستی بیچ دیتے کہ پنجاب کھا رہا
اردو
17
147
424
7.4K
Atique Mughal retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
نون لیگ نے اپنے منشور میں بجلی سستی کرنے کا وعدہ کیا دو سو یونٹ تک مفت بجلی کا لکھ کر وعدہ کیا اب اگر چار سال کے دور کے بعد بھی بجلی عوام کے لئے عذاب بنا دی جس نے جیب سے سولر لگوایا اس کی بھی کھال اتارنے کی تیاری کر رہے تو اس پر تنقید ہی ہو گی عوام کو غصہ ہی آئے گا راتب خور درباری الٹا بھی لٹک جائیں کوئی بیانیہ نہی بن سکے گا
اردو
21
151
377
4K
Atique Mughal retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حکومت کے اپنے ادارے بتا رہے کہ پاکستان میں مہنگائی ریکارڈر سطح پر پہنچ چکی ہے جبکہ نون کے وزیر روزانہ منہ پکا کر کے کہہ رہے کہ حکومت نے مہنگائی کم کر دی ہے جانے کونسی دنیا میں یہ وزیر بستے ہیں جو حقائق سے اتنے کٹ چکے ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
20
219
403
3.4K
Atique Mughal retweetet
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
میاں نواز شریف صاحب کو اڑھائی سال بعد باہر نکال کر ہوا لگوا دی گئی ہے۔
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
49
38
382
9.5K
Atique Mughal retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ بات سمجھیں کہ حکومت اور راتب خور کیسے عوام کو دھوکہ دیتے فراڈ کرتے ہیں بات شروع ہوئی سولر کی نیٹ نیٹرنگ سے اور پہلے اس پر ٹیکس اور لائسنس کی بات ہوئی شور مچا تو کہا کہ جو لوگ واپڈا کو بجلی نہی بیچتے وہ تو محفوظ ان کا مسلہ نہی ہے لوگ خوش ہو گے مگر اب جو اویس لغاری کہہ رہا وہ یہ کہ آپ کا سولر سسٹم بھلے نیٹ میٹرنگ پر نہی مگر اگر آپ کے یونٹ کم تو بھی آپ کو مہنگی بجلی لینی پڑے گی کیونکہ ہم نے بند بجلی گھروں والے سیٹھوں کا جیب بھرنا ہے
اردو
13
154
366
4.7K
Atique Mughal retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بجلی کے بل پر حکومت اس طرح ڈاکے مار رہی ہے بجلی کے یونٹ استعمال ہوئے 325 جو بہت نارمل ہیں گھر میں فریج واشنگ مشین استری پانی کی موٹر ہو تو اتنے بن جاتے ہیں بجلی کی قیمت تقریباً بارہ ہزار ہے اس پر فکسڈ چارجز 1,688 روپے، جی ایس ٹی 2,690 روپے، فیول سرچارج 1,049 روپے، کوارٹر ٹیرف ایڈجسٹمنٹ 113 روپے یعنی چھ ہزار کے قریب اس پر ٹیکس ڈال دیے ہیں اس کے بعد دعویٰ کرتے کہ ہم سبسڈی دے رہے اور عوام ٹیکس نہی دیتی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
38
223
407
12.2K
Atique Mughal retweetet
Atique Mughal retweetet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ویسے سرکاری ملازمین کے لیے دوہری شہریت کی اجازت ہی کیوں دی ہے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
17
48
181
5K
Atique Mughal retweetet
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
میاں صاحب جو تبادلہ خیال کریں گے وہ یہ ہوگا شہباز شریف جو عام عوام اور معیشت پر چھریاں چلا رہا ہے اس منہ سے ووٹ تو کوئی نہیں دینے والا ۔ لہٰذا میں میدان آجاتا ہوں شاید میرے منہ اور 2013 سے 2017 کی شاندار کارکردگی یاد دلا کر ووٹ مانگتے ہیں ۔ میاں نواز شریف جیسا وزیراعظم معیشت کے لئے انفراسٹرکچر کے لئے خارجہ پالیسی کے لئے اب تک بہترین وزیراعظم تھے ۔اب ن لیگ ووٹر صرف نواز شریف کے منہ کو ووٹ دیگا چاچو نے مایوس کیا بلکہ مریم نواز کی اچھی کارکردگی پر بھی پانی پھیر دیا۔ اگلی بار بلاول سرکار ۔
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر جناب محمد نواز شریف کل(منگل کو) گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران قائد محترم پارٹی راہنمائوں اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں کریں گے۔ گلگت بلتستان میں انتخابات اور عوام کی ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔

اردو
140
149
859
31.3K
Atique Mughal retweetet
Atique Mughal retweetet
ماسٹر بوٹا
ماسٹر بوٹا@Jaanbaz14·
غریب سرکاری ملازمین کی تنخواہ بڑھانے کی باری آتی ہے تو اقتداری اشرافیہ کو موت پڑ جاتی ہے، موجودہ حالات میں تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ بھی کم ہے، اور 17,18,19 گریڈ والے اساتذہ بھی غریب ہی ہیں انکے ساتھ یہ تفریق نہ کریں، یہ کوئی AC,DC نہیں جو تحائف اور رشوتیں اکٹھی کرتے ہیں
تُم یاد کرنا@tumyaadkarna

وزارتِ خزانہ سے موصول ہونے والی تازہ معلومات کے مطابق حکومت نے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی تیاری کر لی ہے۔ اس بجٹ میں ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس شامل نہیں کیا گیا۔ حکومت نے کنوینس الاؤنس میں بھی 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق حکومت نے کسی بھی ایڈہاک الاؤنس کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے سے اتفاق نہیں کیا، اور تمام اضافہ صرف مجموعی (گراس) تنخواہ پر کیا جائے گا۔ ہاؤس رینٹ الاؤنس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ وفاقی سرکاری ملازمین یونین کے مطابق اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو وہ 5 جون کو بجٹ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھرپور احتجاج کریں گے۔ #Budget2026

اردو
0
12
17
262