پاکستان کو اب اپنے قدرتی وسائل پہ توجہ دینا ہو گی کیونکہ مہنگائ سے وہی ملک بچے گا جو اپنے قدرتی وسائل پہ انحصار کرے گا
اسلئے اپنا تیل کڈو تے اپنے ملک نوں بچاو۔
بریکنگ نیوز
🚨انڈیا پھر سے پاکستان پر حملہ کرے گا۔ذرائع
🚨بھارت نے اپنے کئی میزائل لانچر باڈر لانچر باڈر پر تعینات کردیے پاکستان پوری طرح سے الرٹ ہے کسی بھی حملے کا فوری جواب تباہ کن جواب دیا جائے گا
@Mlg124dm@GjrAtif0 بھائی یہ لوگ مجرم ہیں انہی لوگوں نے سعد بھائی کو پھنسایا ہے اب دیکھو خود آزاد ہیں انکو کوئی پکڑ نہیں رہا بلکہ مزاکرات میں گرفتاری کا بھی شور مچایا تھا اگر گرفتار تھے تو رہا کب ہوئے کیوں ہوئے اب یہ مسلسل خاموش کیوں ہیں
@Markhor3133 🤣🤣🤣
انڈیا آئے دن تمہاری سانسیں روک دیتا ہے وہ اگر ویسے ہی کوئی گاڑیاں ادھر ادھر کرے انکو اپنی فکر لگ جاتی ہے
تم لوگ کیوں ایسا نہیں کرتے تم بھی اپنا سامان ایویں ادھر ادھر کیوں نہیں کرتے تمہاری پھٹ کر کیوں گلے کو آجاتی ہے
🚨 ہائی الرٹ: بھارتی فوج کا بھاری ساز و سامان پاکستانی سرحد کی جانب روانہ! 🇮🇳
اطلاعات کے مطابق میزائل لانچرز، کمانڈ یونٹس اور جدید جنگی گاڑیاں ٹرینوں کے ذریعے سرحد کی طرف منتقل کی جا رہی ہیں۔ خطے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی سفارتی اور عسکری برتری کے بعد بھارت کی یہ 'تزویراتی سرگرمی' خطرے کی گھنٹی ہے۔ پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے! 🇵🇰
ہمارے مفتیوں کی حالت چیک کریں جب ظالم دندناتے پھرتے ہیں ظالم ظلم کی انتہا کو پہنچ چکے ہیں ہمارے مختی ظالم کے سامنے سینا تان کر کھڑا ہونے کی بجائے کھالوں کے چکروں میں پڑے ہیں
@IdreesSatti6 اگر بیس اوور میں ایک اکیلا شخص دس اوور کھیل کر سو سکور کرتا ہے تو باقی ٹیم کے دس کھلاڑی دس اورر میں سو بھی نہیں کرسکتے تو پھر وہ اکیلا ہی کافی ہے
پورے PSL میں بابر اعظم نے اپنی best cricket کھیلی ہے،لیکن یہی بابر اعظم انٹرنیشنل میچز میں مایوس کن کارکردگی دکھا کر ثابت کرتا میری انٹرنیشنل کرکٹ ختم ہو گئی ہے،پے در پے انٹرنیشنل میچز میں کرکٹ ٹیم کی شکست نے شائقین کو بہت مایوس کیا ہے۔