Sabitlenmiş Tweet
Sardar Atif Gujjar
189 posts

Sardar Atif Gujjar retweetledi
Sardar Atif Gujjar retweetledi

سوال یہ بھی ہے کہ اقرارالحسن کو یہ حق کس نے دیا کہ پانی سے گاڑی چلانے والے غریب کو پیپلز پارٹی کے ہاتھوں بیچ دے
@iqrarulhassan
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion

اردو

@Mlg124dm مرشد ان بھائی صاحب کو مسلہ یہ نہیں ہے ان کا مسلہ کچھ اور ہے
#ملنگ_قبیلہ
اردو
Sardar Atif Gujjar retweetledi

نام میں تو ماشاءاللہ محمد بھی أتا ہے علی اور حسن بھی لیکن عقل پاس سے گزری تک نہیں۔۔۔بات کسی کی ذات کی نہیں اسلام متصادم بل کی ہو رہی ہے۔۔۔جناب ہی بتا دیں کہ اسلام میں بالغیت کی حد یا عمر کیا ہے؟
ذاتی بغض یا اختلاف رکھیں لیکن دین کے معاملے میں نہیں
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj
کیا قبلہ صاحب نے خود اٹھارہ سال سے کم عمر میں شادی کی ہے? یا جن خاتون سے قبلہ محترم کی شادی ہوٸی ہے وہ اٹھارہ سال سے کم ہیں? قبلہ جی اپنی ہمشیرہ کی شادی بھی اٹھارہ سال عمر کے بعد ہی کی اور قبلہ کے بہنوٸی بھی اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کے ہی ہیں، پہلے قبلہ خود عمل کریں، @Mlg124dm
اردو
Sardar Atif Gujjar retweetledi

18 سالہ اسلام متصادم شادی بل کیخلاف صرف سعد رضوی ہی بولا تھا أج پنجاب میں قانون پاس ہو گیا لیکن 25ہزار پر بکنے والے نا پیر بولے نا مرید بولے، نا گدی نشین بولے نا ملاں بولے، نا بریلوی بولے نا دیوبندی نا اہلحدیث بولے
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion

اردو
Sardar Atif Gujjar retweetledi

گل تے ٹھیک ہے کہ عورت کی حکمرانی کا حوالہ تو طاہر اشرفی اور 25 ہزار والے دیں جنہوں نے جائز قرار دی ہے مائی مریم کی حکومت ---
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion
اردو

@ummy_hane @_Mr_Turab @a__n_RSM @AliAli28131 @AlishbaKan69995 @AsadAil10879 @Mlg124dm @tmn780917351450 @Battalion_S__ الحمدللہ رب العالمین
اردو
Sardar Atif Gujjar retweetledi
Sardar Atif Gujjar retweetledi

سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا ایک خواب جو وہ مکمل کرنا چاہتے ہیں 🥺
*یہ ظ۔ا۔ل۔م کس کو موت سے ڈرا رہے تھے۔۔۔؟۔*
*جس کی زندگی کا خواب ہی شہادت ہے❤️🫠*
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion
اردو
Sardar Atif Gujjar retweetledi

آئیں #X پر اپنے فالورز بڑھائیں
پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں اپنا X اکاؤنٹ منشن کریں۔
اکاؤنٹ منشن کرنے والے کو پروموشن لسٹ میں ایڈ کیا جائے گا
@GjrAtif0 👈
@pro_talks98👈
@dxbma210 👈
@Mlg124dm👈
@jutt1983160 👈
#ملنگ_قبیلہ

اردو
Sardar Atif Gujjar retweetledi

Sardar Atif Gujjar retweetledi

الرٹ 🚨🚨
ایکس ٹویٹر سپیس وکلاء کے ساتھ ۔
جانیے کارکنان اور قائدین کی رہائی کے قانونی طریقے
اس سپیس کا حصہ بنیں اور سپیس کو کامیاب بنانے میں #ملنگ_قبیلہ ٹیم #TLP_Promotion
کا ساتھ دیں ۔
میزبان: عثمان ورک
تاریخ: بدھ، 29 اپریل
وقت: رات 10:00 بجے

اردو
Sardar Atif Gujjar retweetledi

@IrsaNoor7u گوبر ٹیکس پر ہمارا کافی خرچہ آرہا ہے
لیکن ہم خسارے میں نہیں جارہے
ہم نے دودھ میں پانی کی مقدار زیادہ کردی ہے
حکومت اور گجروں کی اس رسی کشی میں نقصان آپ عوام کا ہی ہورہا ہے 😂😂
#ملنگ_قبیلہ
اردو






