Angehefteter Tweet
Engr Yusra
168.2K posts

Engr Yusra
@BehanHunTeri
Nedian.. Engineer 😇 What I am today is because of Allah 🙂 Alhumdulilah for Everything 🌷
FairyLand Beigetreten Mayıs 2013
359 Folgt23K Follower

چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو :
زبان کو ذکر سے ..!!!
آنکھوں کو آنسوؤں سے ..!!!
گناہوں کو استغفار سے ..!!!
اور دل کو "اللہ" کے خوف سے ..!!!
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#Heeriay

اردو

ایک فیصل آبادی کار دھو رہا تھا تبھی پیچھے سے "ایڈمن فینا" گزریں اور
پوچھا، کار دھو رہے ہو ؟؟
فیصل آبادی : نہیں، پانی دے رہا ہوں شاید
بڑی ہو کر بس بن جائے😛😛😂😂
@Pookie__gal
#Heeriay

اردو

✍️جب میں کسی انسان یا کسی جگہ کو اپنا سمجھتی اور اپنا مانتی ہوں تو وہاں قدم جما کر رکھتی ہوں۔ اور جب روئیے بدل جائیں اور مجھے جگہ یا لوگ چھوڑنا پڑ جائیں تو اپنے قدم کی مٹی بھی وہاں نہیں چھوڑتی .
عاجزی بھی اعلیٰ ہماری😇
غرور بھی پھر کمال ہمارا✌🏻
#سرمایہ_زیست
#Heeriay

اردو
















