professor
533 posts


اس بار ٹرمپ مذاکرات میں دھوکہ کیوں نہیں دے گا۔
وجہ سادہ ہے: پرانی معلومات غلط ثابت ہوئیں۔ اب نیا سیٹ سامنے ہے جس میں نہ صرف ایران کو امریکہ کی گارنٹی چاہیے، بلکہ امریکہ بھی ایران کی گارنٹی مانگے گا۔ دونوں طرف گارنٹر چین ہوگا، جو پاکستان کے ذریعے یہ ضمانت دے گا۔
امریکہ پریشر بڑھانے کی ٹیکٹکس ضرور استعمال کرے گا (ٹرمپ کی عادت ہے)۔ اسرائیل اس جنگ بندی کا حصہ نہیں اور نہ ہی خوش ہے، لہٰذا امارات بھی ناخوش ہے۔ ان کی طرف سے روڑے اٹکائے جائیں گے۔
مگر یہ بات طے ہے کہ امن کی طرف سنجیدہ آغاز ہو چکا ہے۔ رفتار سست ہی سہی، مگر رخ درست ہے۔
باقی سب مذاکرات پر چھوڑتے ہیں۔
اردو














