🍁بخت🍁
10.7K posts

🍁بخت🍁
@Bkht007
عجیب لہجے کی انسان ہوں مجھے بس میں سمجھ سکتی ہوں Married ❤️
Beigetreten Ekim 2023
835 Folgt889 Follower

والدین کے ساتھ رہ کر زندگی انجوائے کیوں نہیں کی جاسکتی؟؟؟؟؟؟
💜💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 ♕🐣@oya_jutt
اپ کی بات بالکل صحیح ہے یہی ہوتا ا رہا ہے لیکن اج کے وقت میں اگر اپ اپنی شادی شدہ زندگی کے مزے لینا چاہتے ہیں تو الگ رہنا بہتر ہے جوائنٹ فیملی میں نے۔ یہ صرف ان کے لیے میں نے لکھا ہے جو سچ میں اس لائق ہوتی ہیں کہ ان کے ساتھ الگ رہا جائے اور زندگی انجوائے کی جائے
اردو

میں جب بھی گاؤں سے باہر جاؤں میرے بیگ میں ہمیشہ میرا کاچو ہوتا ہے 😌😎
αмѕαγ🦋@friendless_hun
Normalize carrying a weapon in your purse instead of lipgloss
اردو

@Bkht007 رشتے داروں کی چھاؤں سے نکلے تھے ہم ،
سوشل میڈیا پہ بھی چاچے ماسیوں کی بارش شروع ۔۔۔
🙂😂😬
#اردو_زبان
#سوشل_میڈیا_کا_درد
اردو















