🍁بخت🍁

10.7K posts

🍁بخت🍁 banner
🍁بخت🍁

🍁بخت🍁

@Bkht007

عجیب لہجے کی انسان ہوں مجھے بس میں سمجھ سکتی ہوں Married ❤️

Katılım Ekim 2023
835 Takip Edilen889 Takipçiler
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘
دل میرا ٹوٹ گیا جب میرا سلار گِرا ایسے کوئی نہ گِرا جیسے میرا علمدار (ع) گِرا 💔
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘 tweet media
اردو
10
13
36
527
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
امی کے ہاتھ کا کھانا یا ہوٹل کا؟
اردو
11
1
12
1.4K
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘
سوشل میڈیا کے نام نہاد ” احترامِ خواتین“ کے علمبرداروں سے صرف ایک اختلاف کر کے دیکھ لیجیے، پھر ان کی اصل تربیت، اصل سوچ اور اصل کردار خود سامنے آ جاتا ہے۔ احترام کے دعوے دم توڑ دیتے ہیں اور منافقت بے نقاب ہو جاتی ہے۔
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘 tweet media
اردو
23
12
56
874
🍁بخت🍁
🍁بخت🍁@Bkht007·
@Rn_Gardening نجومی آتا ہے کچھ نہیں کیا یہاں ایویں شوئیں کررہے
اردو
1
0
0
85
Rana Naeem 🌱
Rana Naeem 🌱@Rn_Gardening·
حمل +زحل ریٹرو 2-4 سال پہلے ہوئے معاھدے یا انکی شقیں لیک ہوسکتی ہیں
اردو
4
2
66
1.9K
🍁بخت🍁
🍁بخت🍁@Bkht007·
@Ik804amaar جا ویرے فیشل کرا جوس پی ریڈ بل پی لے کجھ کھالے نکا جیا دیوداس نا بن میرا ویر 😒😂😂
اردو
0
0
1
17
Amaar jutt
Amaar jutt@Ik804amaar·
میرے چہرے کی رونق چھیننے والے خدا کرے تجھ کو کوئی تجھ سا باوفا ملے اور حد کر جائے💔
Amaar jutt tweet media
اردو
13
1
28
260
Amaar jutt
Amaar jutt@Ik804amaar·
میں مکافات پر تیری چیخوں کا منتظر ہوں میں یہ نہیں کہوں گا خدا تجھے خوش رکھے
Amaar jutt tweet media
اردو
16
3
27
282
🍁بخت🍁
🍁بخت🍁@Bkht007·
لوگ رشتے داروں سے تنگ آ کر سوشل میڈیا پہ آتے ہیں پھر یہاں آ کے رشتے بنانے لگ جاتے ہیں اور پھر خود رشتے داروں والی حرکتیں شروع کرلیتے ہیں 😂😂😂😂😂😂 ٹوہ میں رہنا ڈنگر جئے😂😂
اردو
23
4
55
1.4K
Mina..!!🖤
Mina..!!🖤@MinaTouqeer1·
@Bkht007 @so__o0o_ بلاک تو نہیں کیا۔ لیکن فالو بیک بھی نہیں دیا 🥲
اردو
1
0
1
10
💜💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 ♕🐣
اپ کی بات بالکل صحیح ہے یہی ہوتا ا رہا ہے لیکن اج کے وقت میں اگر اپ اپنی شادی شدہ زندگی کے مزے لینا چاہتے ہیں تو الگ رہنا بہتر ہے جوائنٹ فیملی میں نے۔ یہ صرف ان کے لیے میں نے لکھا ہے جو سچ میں اس لائق ہوتی ہیں کہ ان کے ساتھ الگ رہا جائے اور زندگی انجوائے کی جائے
Abdul Ahad@Ahad_ali121

عورت جوانی میں شوہر کے ساتھ الگ رہنا چاہتی ہے، لیکن بڑھاپے میں بچوں کو ساتھ رہنے کی تلقین کرتی ہے۔ کیا یہ مکافاتِ عمل ہے یا صرف انسانی فطرت؟ آپ کا کیا خیال ہے؟ 🤔

اردو
3
0
3
612
🍁بخت🍁
🍁بخت🍁@Bkht007·
@PB65__ اتنے دکھی لوگ یہاں قسمت آپکے گمان کے مطابق ہوتی ہے
اردو
0
0
2
20