Ch.Amjad Farooq 🇵🇰♥ retweetet
Ch.Amjad Farooq 🇵🇰♥
30K posts

Ch.Amjad Farooq 🇵🇰♥
@CPEC15
Old Ravian, CEO, Member BOD, Legal & Senior Mgmt Professional, Advocate, #Democrate, #HumanRights #Rule of Law🇵🇰 #CPEC #BRI🇨🇳🇵🇰
Lahore - Pakistan. Beigetreten Ekim 2015
5.4K Folgt16.2K Follower


@NaureenJanjua @ArshadOlympian1
is reaching tonight and tomorrow he will have round of Lahore City with Fans.
Hero is most welcome & it's Jubilations time to celebrate #GOLD in #Olympics
English

@najamwalikhan ایک کھلاڑی کو بیس کروڑ اور دوسرے کھلاڑی کو پچاس ہزار کا فرج نا دینا بڑی زیادتی ہے. کچھ تو خیال کریں. 😂
اردو

ارشد ندیم کو وفاقی حکومت ہلال امتیاز دے گی، مریم نواز دس کروڑ، میاں چنوں میں اس کے نام سے سپورٹس سٹی بنائیں گی۔ مراد علی شاہ پانچ کروڑ اور کراچی میں سپورٹس اکیڈمی بنائیں گے۔ گورنر پنجاب بیس اور گورنر سندھ دس لاکھ دیں گے۔ ایتھلیٹ فیڈریشن ایک کروڑ چالیس لاکھ دے گی اور بہت سارے کاروباری افراد بھی۔
مگر اب تک خیبر پختونخوا حکومت اور پی ٹی آئی کا کوئی اعلان؟
اردو
Ch.Amjad Farooq 🇵🇰♥ retweetet

Congratulations to our #Pakistani iron brothers!👏
This is trending on🇨🇳Chinese social media!
Let’s watch again how 🇵🇰#Pakistani athlete Arshad Nadeem won #gold medal at the #Olympics and broke the #Olympic record of men’s javelin in #PARIS2024!
English
Ch.Amjad Farooq 🇵🇰♥ retweetet

@ArshadNadeemPak Congrats on winning #GOLD
You are gem of #Pakistan
#Olympics
#OlympicGames
#Olympics2024Paris
English


Thank you #ArshadNadeem for bringing glory to #Pakistan
Olympic record breaker #ArshadNadeem thrilled the whole World by just one throw and clinching the 🥇 in #Paris2024Olympics
Congratulations and God bless you young man.

English

Alhamdulilah!
Many congratulations✌
@ArshadOlympian1 from #Pakistan is #Olympic_Champion with 92.97 Meters Javelin throw.
#OlympicGames
#Olympics
#Pakistan_Zindabad
#GOLD

English

Alhamdulilah!
2nd attempt of @ArshadOlympian1 is 92.97 Meters Javelin throw
#OlympicGames
#Pakistan_Zindabad
Indonesia

@FrehmanD At 11: 20 P.M. tonight.
Prayers and best wishes for @ArshadOlympian1
English

سب بنگالی سٹوڈنٹس کی عبوری وزیراعظم کے لئے چوائس ڈاکٹر محمد یونس کو سراہ رہے ہیں جنہوں نے غریب عوام کو روزگار دینے کے لئے گرامین بینک قائم کیا اور انہیں قرض دئیے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سے کہیں شاندار ماڈل ہمارے ڈاکٹر امجد ثاقب نے اخوت کے نام سے پیش کیا۔ ہمارا ماڈل بلا سود قرضوں کا ہے اور اسے تمام عالمی ادارے ڈاکٹر یونس کے ماڈل سے کہیں بہتر قرار دیتے ہیں۔
شکریہ ڈاکٹر امجد ثاقب، پاکستان زندہ باد !!!
اردو

A high level Chinese delegation visits Gwadar, explores investment opportunities
samaa-news-story! samaa.tv/2087318855-chi…
@CathayPak
@BaozhongGwadar
English

Suki Kinari Hydro (Private) Limited, a subsidiary of the Chinese Engineering Corporation (CEEC), is nearing the final stages of completion, with commercial operations expected to start by late August 2024
profit.pakistantoday.com.pk/2024/08/07/884…
#CPEC
@CathayPak
English

@ranamashhood Best wishes for the final @ArshadOlympian1
Whole nation is praying and passionately waiting your victory in Olympic Inshaallah🌹🌷
English

چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کا ارشد ندیم کے لیے پیغام
▪️پاکستان کا ہیرو ارشد ندیم جو کوالیفائنگ راؤنڈ کلیئر کر کے فائنل میں پہنچ چکا ہے اور قوم کی دعائیں ارشد ندیم کے ساتھ ہیں۔
▪️یہ وہ ارشد ندیم ہیں جو اللہ کے فضل سے پنجاب یوتھ فیسٹیول کی دریافت ہے۔
▪️پرائم منسٹر شہباز شریف صاحب ہمیشہ یہ بات کرتے ہیں کہ یوتھ کو پلیٹ فارم مہیا کرنا ہمارا کام ہے اگے ایکسیل انہوں نے خود کرنا ہے، ارشد ندیم اس کی مثال ہے۔
▪️کل پورے پاکستان کی، قوم کی دعائیں ارشد ندیم کے ساتھ ہیں ۔
▪️ کل انشاءاللہ اولمپکس کا میڈل جو ہے وہ ارشد ندیم جیتے گا اور پاکستان کا نام روشن کرے گا،پاکستان کا جھنڈا بلند کرے گا اور انشاءاللہ پوری قوم کل ارشد ندیم کو پرفارم کرتے دیکھے گی۔
"ارشد ندیم کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں"
پاکستان زندہ باد 💚🇵🇰
#RanaMashhoodPMYP #PMYP #PMsYouthProgram #PrimeMinisterYouthProgramme
اردو
Ch.Amjad Farooq 🇵🇰♥ retweetet

ملک دشمن عناصر کا ہر پروپیگنڈہ انکا ہر وار خالی گیا ۔ہمیں پتہ تھا کہ ماہرنگ غفار اپنے کرائے کے ٹولہ کو لیکر ایک پروپیگنڈہ جلسے کی آڑ میں اگست تک رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کرے گی مگر انکو ہر طرف سے ناکامی کا ہی سامنا کرنا پڑا ✌️
انٹرنیشنل وفد آگیا اور گوادر میں انشاءاللہ دنیا کے جدید ترین ائیر پورٹ کی افتتاح جلد اپنے مقررہ وقت پر ہونگی
@PakSarfrazbugti
#Balochistan
#Gwadar
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰@Dukhtar_B
دشمن کے ہر چال ناکام ہوئی✌️ 🇵🇰 آج چین کے اعلیٰ سطحی 26 رکنی وفد نے گوادر کا دورہ کیا۔ دورے میں مستقبل میں سرمایہ کاری کے مواقع، ترقیاتی پروگراموں، اور موجودہ منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے ساؤتھ فری زون اور گوادر پورٹ کا بھی دورہ کیا اور پاکستان کی سیکیورٹی کی تعریف کی۔ ملاقات میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) فیز 2 پر بھی گفتگو ہوئی۔ 🇨🇳🤝🇵🇰 #Gwadar #Balochistan #گوادر #CPEC #PakistanZindabad
اردو









