Fakhar Durrani

29.2K posts

Fakhar Durrani banner
Fakhar Durrani

Fakhar Durrani

@FrehmanD

Investigative Journalist at The News Jang Group, World Fellow @Yale, former fellow #Fulbright/Humphrey, @CheveningFCDO , @ICFJ . Views are personal.

New Haven, CT Katılım Temmuz 2010
1.7K Takip Edilen170.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Fakhar Durrani
Fakhar Durrani@FrehmanD·
I have won the defamation case against ARY News in UK, started legal action after ARY called me Indian agent & lied I helped Ahmed Noorani to get papers on General Asim Bajwa family’s Papa John’s empire in USA. My life was put in danger. Report by @MurtazaViews
Fakhar Durrani tweet media
Fakhar Durrani@FrehmanD

I have won defamation case against ARY News in UK. I started legal action after ARY called me a traitor/Indian agent for allegedly helping Ahmed Noorani to find secret papers on General Asim Bajwa family’s Papa John’s empire in USA. Report by @MurtazaViews thenews.com.pk/print/1000081-…

English
88
233
933
0
Fakhar Durrani retweetledi
Lehaz Ali
Lehaz Ali@TheLehaz·
کیا علی امین گنڈاپور کو وزارت اعلی کے مسند سے مراد سعید نے ہٹایا یا سہیل افریدی نے؟ علی امین اور محسن نقوی نے مل کر خیبر پختونخو ا کے کن دو عہدیداروں کو مل کر تعینات کیا تھا؟ جانئیے
اردو
4
12
43
2K
Fakhar Durrani retweetledi
Lehaz Ali
Lehaz Ali@TheLehaz·
اپنی منفرد باؤلنگ کے انداز سے شہرت حاصل کرنے والی وزیرستان کی بچی آئنہ وزیر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے دانش اسکول میں داخلے کی اپیل کر دی
اردو
10
46
158
13.5K
Fakhar Durrani
Fakhar Durrani@FrehmanD·
ہم سے اچھا تو یہ نیدرلینڈ والے کھیل گئے بھارت کیخلاف۔ کم از کم فائیٹنگ سپرٹ تو دکھائی انہوں نے۔ ہماری ٹیم تو بھارت کے سامنے جیسے کلب لیول کی ٹیم بن جاتی ہے۔
اردو
15
57
703
13.7K
Fakhar Durrani retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
کوئی بھی سنجیدہ بات چیت کی کوشش ہو، کبھی حکومت کی طرف سے اسے سبوتاژ نہیں کیا جاتا، ہمیشہ پی ٹی آئی کی طرف سےکسی وجہ سے معاملات خراب ہوتے ہیں، فخر درانی @FrehmanD
اردو
0
10
53
3.3K
Fakhar Durrani
Fakhar Durrani@FrehmanD·
شاہین اور بابر کے ریٹائرمنٹ کا وقت ہوچکا ہے
اردو
27
44
432
14.7K
Fakhar Durrani
Fakhar Durrani@FrehmanD·
اس سے اچھا تھا ہم بائیکاٹ ہی کرلیتے۔ کم از کم عزت تو رہ جاتی۔
اردو
8
12
143
4.2K
Fakhar Durrani
Fakhar Durrani@FrehmanD·
حالات اور واقعات بالکل اکتوبر 2019 والے ہی ہیں۔ بس کردار تبدیل ہوئے ہیں۔ نواز شریف بھی اسی طرح علاج کے لیے بیرون ملک گئے لیکن نواز شریف اور عمران خان میں ایک فرق ہے اور وہ یہ کہ نواز شریف کے لیے گارنٹر تھے عمران خان کا کوئی گارنٹر نہیں مل رہا۔
Geo News Urdu@geonews_urdu

عمران خان کی صحت کے معاملے پر اکتوبر 2019 یاد آجاتا ہے، فرق صرف یہ ہے کہ آج عمران خان کے لیے کوئی گارنٹر موجود نہیں، فخر دُرّانی @FrehmanD

اردو
28
78
256
8.2K
Fakhar Durrani retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
پاکستان نے ہمیشہ دنیا کو بتایا کہ بھارت کس طرح دہشت گردی میں ملوث ہے اور پچھلے چند برسوں میں دنیا نے پاکستان کے مؤقف کی تائید کی ہے، ایسے اقدامات سے تعلقات پر ضرور فرق پڑتا ہے، فخر دُرّانی @FrehmanD
اردو
1
2
19
2.6K
Fakhar Durrani retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
عمران خان کی صحت کے معاملے پر اکتوبر 2019 یاد آجاتا ہے، فرق صرف یہ ہے کہ آج عمران خان کے لیے کوئی گارنٹر موجود نہیں، فخر دُرّانی @FrehmanD
اردو
1
6
34
14.4K
Fakhar Durrani retweetledi
KMA
KMA@KhurramMAbbasi·
@OfficialDPRPP تین روز قبل مری کے نواحی گاؤں دیول میں پیش آنے والا دل خراش واقعہ پورے علاقے کو سوگوار کر گیا۔ تیرہ سالہ معصوم بچہ دن تقریباً بارہ بجے اچانک لاپتہ ہو گیا۔ چونکہ مری اور گردونواح میں عباسی قبیلے کی اکثریت ہے اور تقریباً ہر گھر کسی نہ کسی رشتے میں منسلک ہے، اس لیے ابتدائی طور پر اہلِ خانہ نے یہی سمجھا کہ بچہ قریبی گھروں یا گلیوں میں کھیل رہا ہوگا۔ بچے کے والد نہایت غریب دیہاڑی دار مزدور ہیں جبکہ والدہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں، اس لیے گھر پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار تھا۔ مغرب تک جب بچہ واپس نہ آیا تو اہلِ خانہ اور اہلِ محلہ نے تلاش شروع کر دی، مگر کسی نے بھی اسے دیکھنے کی تصدیق نہ کی۔ پوری رات تلاش جاری رہی۔ بالآخر صبح فجر کے وقت بچے کے والد اور چچا نے قریبی زیرِ تعمیر مکان میں جا کر دیکھا تو وہاں بچے کی لاش برہنہ حالت میں لٹکی ہوئی پائی گئی، جو ایک انتہائی ہولناک اور دل دہلا دینے والا منظر تھا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق بچے کے ساتھ زیادتی کے شواہد سامنے نہیں آئے، تاہم جسم پر تشدد کے واضح نشانات موجود تھے۔ بظاہر پہلے اسے بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پھر قتل کر کے لاش کو لٹکا دیا گیا تاکہ واقعے کو کسی اور رخ دیا جا سکے۔ یہ واقعہ مری کی تاریخ کے انوکھے اور لرزہ خیز سانحات میں شمار ہو رہا ہے، کیونکہ نہ تو خاندان کی کسی سے دشمنی تھی اور نہ ہی بچے کی عمر ایسی تھی کہ کسی ذاتی عناد کا تصور کیا جا سکے۔ علاقے میں مختلف قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں، تاہم حتمی رائے قائم کرنا قبل از وقت ہے۔ اصل حقیقت کا تعین مکمل اور شفاف تفتیش کے بعد ہی ممکن ہے۔ تاحال اصل مجرم گرفتار نہیں ہو سکا اور نہ ہی اس اندوہناک جرم کی مکمل حقیقت سامنے آ سکی ہے۔ اہلِ علاقہ اور متاثرہ خاندان انصاف کے منتظر ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ اس المناک واقعے کی جامع اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، جدید ٹیکنالوجی، سی سی ٹی وی فوٹیج، فرانزک شواہد اور انٹیلیجنس اداروں کی معاونت سے کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے تاکہ معصوم جان کے قاتل کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔ پولیس اب تک مثبت رویہ اختیار کیے ہوئے ہے اور تحقیقات جاری ہیں، تاہم عوام کی توقع ہے کہ جلد از جلد مجرم کو بے نقاب کر کے قرار واقعی سزا دی جاسکے۔
اردو
0
14
33
5.4K
Fakhar Durrani
Fakhar Durrani@FrehmanD·
معلوم نہیں یہ کیا واقعہ ہے مری کے کس علاقے میں ہوا ہے۔ لیکن اگر ایسا ہی کوئی واقعہ ہوا ہے جو یہاں بیان کیاگیا ہے تو یہ انتہائی دردناک ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز @MaryamNSharif سے درخواست ہے کہ اسکا نوٹس لے کر ذمہ داران کیخلاف برائے مہربانی سخت کاروائی کی جائی۔
KMA@KhurramMAbbasi

حاکم وقت @MaryamNSharif @CMShehbaz @OfficialDGISPR اس بزرگ جو ایک پتھر توڑنے والا مزدور ہے کے آنسوں انصاف مانگ رہے ہیں اس کا تیرا سالہ لخت جگر جس بے دردی سے اور تشدد سے قتل ہوا مری کی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی، ظالموں نے تشدد کر کے قتل کیا پھر برہنہ حالت میں اس معصوم بچے کی لاش لٹکا دی۔

اردو
2
15
31
2K
Fakhar Durrani retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
بانی پی ٹی آئی کی صحت کی پوری ذمہ داری حکومت پرہے اور کسی قسم کے سمجھوتے کی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، مگر جو شکوک پیدا ہو رہے ہیں وہ خود پی ٹی آئی کے بیانات کا نتیجہ ہیں، فخر درانی @FrehmanD
اردو
1
1
14
3.8K
Fakhar Durrani retweetledi
Ali Tanoli
Ali Tanoli@alitanoli889·
نہ کوئی ریلیف مل رہا ہے نہ ہی کشیدگی ختم ہو رہی ہے، ابھی اتنی پیش رفت نہیں ہوئی کہ کہا جا سکے حالات بدل رہے ہیں اور نہ ہی عمران خان سے کوئی ملاقات ہو رہی ہے، فخر درانی
اردو
0
2
11
759
Fakhar Durrani retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
نہ کوئی ریلیف مل رہا ہے نہ ہی کشیدگی ختم ہو رہی ہے، ابھی اتنی پیش رفت نہیں ہوئی کہ کہا جا سکے حالات بدل رہے ہیں اور نہ ہی بانی سے کوئی ملاقات ہو رہی ہے، فخر درانی @FrehmanD
اردو
1
2
15
2.6K
Fakhar Durrani retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
اختر مینگل کا استعفیٰ 17 ماہ بعد منظور ہوا۔ کیا یہ فیصلہ موجودہ سیاسی پس منظر میں کوئی نیا اشارہ ہے؟ @FrehmanD
اردو
0
4
22
3.8K
Fakhar Durrani retweetledi
Baba Umar
Baba Umar@BabaUmarr·
very creative of Bollywood — steal the music and scorn its creator
English
4
18
54
4.5K
Fakhar Durrani retweetledi
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
میں بسنت کے حوالے سے اتنا پُرامید نہیں تھا۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ یہ اتنا بڑا ایونٹ ہوگا۔ ہمارے سوشل میڈیا کے ہیڈ شہروز اظہر ہیں، جو ایک نوجوان Gen Z کے نمائندہ ہیں ، تعلق لاہور سے ہے اور بڑی شدت سے عمران کے شعور سے متاثر تھے ۔ وہ بسنت کے لیے لاہور گئے تھے۔ واپسی پر جب ان سے ملاقات ہوئی تو ان کا مائنڈ سیٹ تبدیل ہو چکا تھا۔ اب وہ کہتے ہیں کہ میرا ووٹ مریم نواز کا ہے۔ اور انکی خواہش ہے مریم نواز انکو ٹوئیٹر پر فالو کر لیں @MaryamNSharif @shehrozazhar1 #Basant2026 #pmln
اردو
15
161
582
14.2K
Fakhar Durrani retweetledi
Awais Ghauri
Awais Ghauri@AwaisGhauri9·
میرے شوہر بلال غوری لاپتہ ہیں۔ مجھے میڈیا کے ذریعے پتہ چلا کہ انہیں گزشتہ رات کراچی ایئر پورٹ سے ہتھکڑی لگا کر گرفتار کیا گیا۔ ہمیں نہیں معلوم وہ کہاں ہیں، کس حال میں ہیں؟ان کا گناہ سچ بولنے کا علاوہ اور کچھ نہیں ، میرا مطالبہ ہے کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔ مسز بلال غوری
Awais Ghauri tweet media
اردو
16
96
276
26.9K
Fakhar Durrani retweetledi
Salman Ghani
Salman Ghani@salmaan_ghani·
بلال غوری کی ھاتھ میں لگی ھکڑی بہت سےسوالات کھڑےکررھی ھے اسکے چہرے کے جذبات یہ احساس دلا رھے ھیں کہ اسکا جرم کیاھے ؟بلال کواپنے کئیے پر کچھ ملال نھیں ھو گا وہ ایک پیشہ وربا آصول صحافی ھے بامقصدصحافت کی انمول مثال ریاست کاپابندصحافتی اقدارپرکاربند پھرگرفتاری کیوں جواب دینا ھو گا
Salman Ghani tweet media
اردو
7
45
118
3.5K