𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢

290.6K posts

𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 banner
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢

𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢

@HR_PMLN

Electrical Engineer (specification communication) 🏆 CCNA ( Cisco certificate network Associate) 𝕠𝕦𝕣 ℙ𝕄 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 𝕊𝕙𝕒𝕣𝕚𝕗.

Pakistan Beigetreten Nisan 2022
1.8K Folgt2.4K Follower
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
راشد نصراللہ کی تعلیم MSC Computer Sciences – University of Management and Technology MSC Telecommunication Engineering – LSBU London اگر کسی کو شک ہے تو ڈگریاں بھی سامنے آ جائیں گی۔ اب کوئی یوتھیا اپنے کپتان کی ڈگریاں بھی لے آئے۔ کپتان، راشد سے کم ہی پڑھا لکھا نکلا۔ چیلنج کرتا ھوں
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah

سوچا، کہ نہ جواب دوں مگر آپ نے خود کو تعلیم یافتہ اور مجھے جاہل ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ میری جتنی تھوڑی بہت تعلیم ہے وہ آپ کی نظر کر رہا ہوں۔ آپ اپنی بھی کر کے مجھے حیران کر سکتی ہیں۔ MA Political Science, PU MSC Computer Sciences, University of Management and Technology MSC Telecommunication Engineering, LSBU London اور بہت کچھ ہے لکھنے کو، ٹویٹ کیلئے الفاظ کی حد آڑے آ گئی

1
8
36
891
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
Ahsan Chatha
Ahsan Chatha@SIYASIDERA·
تحریک انصاف ، شٹابری ، شہباز گل ، عمران ریاض ، صابر شاکر ۔۔۔۔۔ سُنو اور جواب دو !! ❤️❤️
اردو
22
43
146
1.9K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
The Lion Of PUNJAB 💜💜💜 The Queen Of PUNJAB 💜💜💜 The Daughter Of PUNJAB💜💜💜 @MaryamNSharif
TAHIRMKHAN tweet mediaTAHIRMKHAN tweet mediaTAHIRMKHAN tweet mediaTAHIRMKHAN tweet media
English
3
34
48
435
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
Ahsan Chatha
Ahsan Chatha@SIYASIDERA·
شمینہ شٹابری اور شہباز گل !!! میٹھا جی نے پاڑ کر رکھ دی !!
اردو
31
63
265
3.2K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
عید الفطر (26 مارچ 2026) سے اب تک افغان طالبان کی جانب سے کی جانے والی بلا اشتعال گولہ باری اور شہری آبادی کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین اور ہمسائیگی کے تمام اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ 52 شہریوں کی شہادت اور 84 سے زائد افراد کا زخمی ہونا ایک بڑا انسانی المیہ ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ افغان سرحد پار سے ہونے والی کارروائیاں اب صرف فوجی جھڑپوں تک محدود نہیں رہیں بلکہ معصوم شہریوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اردو
2
20
59
1.9K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
Waheed Nazir
Waheed Nazir@WaheedN15·
یہ وجہ ہے ہم یوتھنیوں کی عزت نہیں کرتے۔ اخے عمران خان میرے بیڈ روم میں آجائیں، لکھ دی لعنت🖐
اردو
2
47
135
2.4K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
افغانستان کے ساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اردو
2
5
44
4.7K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
آج پھر سے خیبر پختونخواہ وزیر اعلی ہاؤس میں ابلیس کی مجلس شوری لگی ان نام نہاد غیرت مندوں کی غیرت صرف ریاست پاکستان اور پاک افواج کے مخالف ہی جاگتی ہے جب افغان رجیم سول آبادی پر گولہ باری کرتی ہے، دہشت گرد کھلے عام پشتونوں کا خون بہاتے ہیں، خیبر پختونخواہ کی پولیس پر بم برساتے ہیں، ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کو آگ لگاتے ہیں اور پختونخواہ کی سول انتظامیہ کو شہید کرتے ہیں تو ان سب کے منہ کو لقوا مار جاتا ہے کسی نے صیح کہا ہے کہ حالت جنگ میں جو جو ففتھ کالمنسٹ اپنی ریاست اور اس کی افواج کے خلاف ہو وہ سب کے سب ننگ دین، ننگ قوم ننگ وطن ہیں
Muzamil tweet mediaMuzamil tweet mediaMuzamil tweet mediaMuzamil tweet media
اردو
1
27
50
525
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
Government of Pakistan
Government of Pakistan@GovtofPakistan·
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس اجلاس میں وزیراعظم کو گھریلو صارفین اور صنعت کے لیے بجلی کی کھپت کے حوالے سے سفارشات پیش کی گئیں۔ وزیراعظم نے توانائی کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے اور صارفین کو بلوں کی ادائیگی میں آسانی کے لیے ڈیجیٹل سہولیات کے فروغ پر زور دیا۔ "بجلی کے صنعتی اور گھریلو صارفین کے لیے سہولیات پیدا کرنے کے لیے اقدامات لیے جائیں۔ توانائی کے شعبے میں اصلاحات عوام اور صنعت کے وسیع تر مفاد کو ملحوظ خاطر رکھے بغیر نہیں کی جائیں گی۔ گھریلو صارفین کے لیے سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔" ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
اردو
5
6
19
2.1K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
یہ بازکی شکل کاجہازجو امریکن جہازکو ٹکر دینےکی صلاحیت رکھتاہےاب پاکستانی شیروں کےزیرکنٹرول اوراب پاکستانی چودراہٹ شروع ہم جدیدجہازاڑانے کےماہرجوان رکھتےجودنیا سےتسلیم شدہ ہیں اب چاھے کوی بھی ہو ھمارے جانباز اڑاکر رکھ دینگے یعنی بربادی دشمن کا مقدر ھوگی ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
🐅محمدطاہربھٹی tweet media
اردو
1
26
103
758
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
لیڈر کی اصل کمائی اُس کے لوگ ہوتے ہیں، اور یہی عوامی محبت اصل طاقت ہے۔ گلگت بلتستان میں الیکشن کا ماحول گرم ہے، اور ن لیگ کے سابق وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن اس وقت وزارتِ اعلیٰ کی دوڑ میں سب سے آگے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والا عوامی جوش اُن کی مقبولیت کا واضح ثبوت ہے x.com/Eman_Ansar___/…
اردو
2
21
66
901
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
بھارتی قیادت کےحالیہ بیانات محض سیاسی اور جذباتی ہیں جبکہ پاکستان کا موقف اور جواب پہلے ہی واضح طور پر ظاہر ہو چکا ہے۔ اب ان کے اپنے لوگ ان کی پالیسیوں پر سوال اٹھا رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ ان کے پاس کوئی نہ کوئی جواب اور نہ ہی کوئی جواز ہے۔
اردو
0
17
41
557
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
میاں عامر 🦁
صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے انکار کر دیا اس پِستی کُتی کے ہر سہولتکار پر لعنت 🖐🏻
Sadia Khalid@SadiasOfficial

"اگر کوئی صرف وطن سے محبت کے اظہار کیلئے مجھے کہے کہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاؤ تو میں نہیں لگاؤں گا" #PConnectsMarkaEHaq #TremendousRespectForCDF #GreatRespectForPakistan

اردو
16
121
323
4.4K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)@AhsanUlHaqRajp3·
No one can ever defeat Shahbaz. He defeated Zaradi. He defeated Faiz, He defeated Bajwa. He defeated Modi. He defeated Imran Niazi. He defeated Malik Riaz, He defeated Trump. He defeated the world. He can save a bankrupt country, he can subjugate the IMF, no one can stand against him. There is only one way, just be friends with Shahbaz. Don't even think of competition. 🇵🇰👑
Ahsan Ul Haq (Economics✒️) tweet media
English
9
6
20
2.1K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس وزیراعظم کی بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری لا کر لائن لاسز میں نمایاں کمی لانے کی ہدایت وزیراعظم کا توانائی کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے پر زور وزیراعظم کی ملک میں توانائی کی کمی پورا کرنے کے لئے قابلِ تجدید توانائی کے منصوبوں کو فروغ دینے کی ہدایت وزیراعظم کی بجلی کے نرخوں میں استحکام لانے کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت وزیراعظم کا صارفین کو بلوں کی ادائیگی میں آسانی کے لیے ڈیجیٹل سہولیات کے فروغ پر زور وزیراعظم کی بجلی چوری کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات جاری رکھنے کی ہدایت اجلاس میں وزیراعظم کو گھریلو صارفین اور صنعت کے لیے بجلی کی کھپت کے حوالے سے سفارشات پیش کی گئیں صنعتی ترقی کے فروغ کے لیے توانائی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم گھریلو صارفین کے لیے سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم توانائی کے شعبے میں اصلاحات عوام اور صنعت کے وسیع تر مفاد کو ملحوظ خاطر رکھے بغیر نہیں کی جائیں گی، وزیراعظم بجلی کے صنعتی اور گھریلو صارفین کے لیے سہولیات پیدا کرنے کے لیے اقدامات لیے جائیں، وزیراعظم اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، وزیر پاور سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، معاون خصوصی ہارون اختر اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔
اردو
7
27
43
756
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
ذوالفقار علی صوابی وال
عمران نیازی کے دور میں ثاقب نثار کہا کرتا تھا کہ دوچار بندے نااہل کرنا تو بات ہی کوئی نہیں۔
اردو
1
27
40
368
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
دو تصــــویریں دو کہــــانیاں فرق صرف ترجیحــــات کا ہے نشانیاں ہیں عقــــل والــوں کے لیے ماضی قریب میں ایسا دور جاہلیت بھی گزرا ہے جب ایوانوں کے دروازے ______ کے پاؤں کی ٹھوکر سے کھلتے تھے۔ تخت سلطانی پر حریم شاہ براجمان ہوتی تھی آج اسی کرسی پر غریب کو عزت ملتی ہے
Khokhar tweet mediaKhokhar tweet media
اردو
1
27
76
1.2K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 retweetet
اتھرا پٹواری PML-N
اتھرا پٹواری PML-N@Salmanshahid645·
ایک تو پڑھے لکھے نہیں ہیں اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے 🤣
اردو
2
46
99
1.6K