Haroon Bhatti

3.3K posts

Haroon Bhatti banner
Haroon Bhatti

Haroon Bhatti

@Haroonpp138

A political worker . My leader is Imran Khan. Ex candidate PP137 Sheikhupura . Old account suspeded so follow me.

Sheikhupura Beigetreten Mart 2026
197 Folgt135 Follower
Haroon Bhatti retweetet
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کیسی ڈھٹائی سے یہ ظالم رجیم مسلط کیا گیا تھا۔۔۔
اردو
174
4.9K
13.2K
136.6K
Haroon Bhatti retweetet
Ahsan Wahid
Ahsan Wahid@AhsanWahid13·
رانا ثنا اللہ کہتے ہیں پیٹرول کی قیمت میں اضافے میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں، احتجاج کرنا ہے تو اسرائیلی وزیر اعظم کیخلاف کریں ویسے اس سے پہلے رضوی برادران نے کیا تو تاحال غائب ہیں سنیٹر مشتاق احمد نے کیا تھا پھر ان ساتھ کیا ہوا سب جانتے ہیں
اردو
11
91
436
20K
Haroon Bhatti retweetet
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
@Shah15446472 @KingKha13740543 محمد مالک ہر صورت میں لفافے ہلال کرینگے ۔۔۔ ایسا کچھ نہیں جو وہ بتارہے ہیں جب کھیل کے اندر سے کھیل نکلے گا تو پتہ چلے گا ۔۔۔۔۔
اردو
4
35
185
3.1K
Haroon Bhatti retweetet
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
باجوہ ریٹائرمنٹ سے چند ہفتے پہلے امریکہ گیا اور اسکے بعد وہ عمران خان کو کہتا ہے کہ تمہیں لگتا ہے میں نے تمہارے ساتھ سختی کی جو آرہا ہے تمہیں لگ پتہ جائے گا اب سوچیں کے جو آرہا تھا اسکا فیصلہ کہاں ہوا اور کہاں سنایا گیا ورنہ باجوہ نے تو پہلی لسٹ میں اسکا نام بھی نہیں دیا تھا!
اردو
80
3K
9.7K
85.7K
Haroon Bhatti retweetet
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ایرانی صوبہ خوزستان میں گرنے والے امریکی پائلٹ کی زور و شور سے تلاش جاری ہے۔ پائلٹس کو ان حالات میں دشمن کے علاقہ میں چُھپ کر سروائیول کی خصوصی ٹریننگ دی جاتی ہے۔ امریکہ کا پرابلم یہ ہے کہ اگر ایرانیوں نے پائلٹ کو پکڑ لیا تو پھر امریکہ کو ایران سے مطالبہ کرنا پڑے گا کہ اس کے ساتھ جنیوا کنوینشن کے مطابق سلوک کیا جائے اور ایرانیوں کا جواب ہوگا کہ پھر پہلے یہ جنگ بھی جنیوا کنوینشن کے ہی مطابق لڑو۔ عمیر فاروق
اردو
11
536
2.7K
60K
Haroon Bhatti retweetet
اکرم راعی Akram Raee
امریکی صحافی اینا کاسپرین نےاسرائیلیوں کو مخاطب کر کے جو کڑوی سچائیاں بیان کیں، وہ امریکی صدر بھی کہنے کی جرات نہیں کر سکتے کیونکہ اسرائیل کی ناراضگی کا انجام بہت بھیانک ہوتا ہے۔ امریکی تاریخ کے مقبول ترین صدر جان ایف کینیڈی کی مثال سامنے ہے مگر اینا کاسپرین اسرائیل سے نہیں ڈرتی۔ اللہ کریم اینا کاسپرین کی ہمیشہ حفاظت فرمائے۔ آمین @AnaKasparian #Israel #USA #Iran #IranWar #Palesti̇ne
اکرم راعی Akram Raee tweet media
اردو
5
168
370
4K
Haroon Bhatti retweetet
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
عمان نے مستقل طور پر ایک آزاد موقف اختیار کیا ہے، جس کی مثال یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے خلاف لڑنے والے اتحاد میں شامل نہ ہونے کے فیصلے سے ملتی ہے۔ bbc.com/urdu/articles/…
اردو
4
231
1.9K
28.2K
Haroon Bhatti retweetet
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚨🇮🇷🇺🇸🇮🇱 BREAKING: IRAN successfully struck the following targets in today's attacks 🚀 Oracle building in the UAE 🚀 ATACMS missile operators’ site 🚀 A US Patriot system in northern Bahrain 🚀 HIMARS batteries on Bubiyan Island, Kuwait 🚀 A gathering place for senior US military commanders in the UAE 🚀 Locations in Bnei Brak, Petah Tikva, Tel Aviv, Ramat Gan, and Kiryat Shmona 🚀 An Israeli-affiliated ship “MCS ISHIKA” at Khalifa bin Salman Port, Bahrain
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet mediaJackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
137
2.7K
9.9K
309.5K
Haroon Bhatti retweetet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
خلیجی ممالک میں امریکی اڈے اسرائیل کی حفاظتی زنجیر تھی ایران جنگ نے یہ زنجیر نہ صرف جگہ جگہ سے توڑ دی ہے بلکہ امریکہ کے اندر اس کی اس قدر شدید مخالفت پیدا ہو گئی ہے کہ وہاں اگلے الیکشنز کا بنیادی محور ایسی جنگوں سے نکلنا ہو گا
اردو
1
292
1K
6.6K
Haroon Bhatti retweetet
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
لبنان حزب اللہ کے حملوں میں ایک اور 21 سالہ اسرائیلی صہیونی فوجی مارا گیا نیتن یاہو اپنی حکومت بچانے کے لیے کم عمر صہیونی نوجوانوں کو جنگ میں مروا رہا ہے
Ghulam Nabi Madni tweet media
اردو
1
39
241
3.4K
Haroon Bhatti retweetet
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨"ایرانی وزیر کا کہنا ہے کہ تہران کی یونیورسٹی پر حملے کے بعد امریکہ اور اسرائیل پتھر کے دور سے تعلق رکھتے ہیں۔ ایک مہذب ملک، ایک مہذب حکومت کبھی بھی علم کے اداروں، لیبارٹریوں یا تحقیقی مراکز کو نشانہ نہیں بناتی۔"
اردو
0
35
123
927
Haroon Bhatti retweetet
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
@SecRubio And furthermore Qasim Soleimani has 3 daughters. 1. Narjes 2. Fatimeh 3. Zaineb He does not have a daughter named Hamideh.
English
4
62
309
7.1K
Haroon Bhatti retweetet
Obaid Bhatti
Obaid Bhatti@Obibhatti·
بڑی خبر : بھارت نے 2019 کے بعد پہلی بار ایرانی تیل خریدا ہے۔ امریکہ نے عارضی طور پر پابندیوں میں نرمی کی ہے، جس سے اس خریداری کی اجازت ملی۔ کیا ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل اور پسندیدہ عظیم لیڈر شہباز شریف کے ملک کو ٹرمپ سے اجازت نہیں مل سکتی کہ ایران سے تیل خرید سکیں؟
اردو
0
20
140
1.8K
Haroon Bhatti retweetet
ابراهیم عزیزی
ابراهیم عزیزی@Ebrahimazizi33·
Iran will send you and your soldiers straight to the depths of hell; where you’ve always belonged. Glory be to GOD!
ابراهیم عزیزی tweet media
English
766
2.9K
16.1K
299.1K
Haroon Bhatti retweetet
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
میرے خیال میں دونوں پائلٹ ابھی تک خزستان، ایران میں ہیں۔ ایک پائلٹ امریکی واپس لے گئے والی بات جھوٹ ہے۔ کنفیوژن پھیلانے کے لئے چھوڑی گئی ہے۔ ایرانیوں کو چاہیے دونوں پائلٹوں کو ڈھونڈ کر ٹیلیویژن پر لائیں اور امریکیوں کو دکھائیں کہ زمینی حملے کی صورت میں کیا ہوگا۔
اردو
22
563
2.5K
19.5K
Haroon Bhatti retweetet
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨 ایران کے خلاف ٹرمپ کی غیر قانونی جنگ میں برطانیہ کی شمولیت پر جیریمی کوربن @jeremycorbyn کا کہنا ہے کہ 👇 "اگر آپ وہ جگہ فراہم کرتے ہیں جہاں بموں کو طیاروں پر لوڈ کیا جائے تاکہ انہیں ایران میں اسکولوں، ہسپتالوں، سڑکوں، ریلوے اور ہر چیز پر گرایا جا سکے، تو آپ بھی اس میں شریک ہیں، آپ ملوث ہیں۔"
اردو
1
67
154
2K
Haroon Bhatti retweetet
Haroon Bhatti
Haroon Bhatti@Haroonpp138·
یہ جیو کے غلیظ لفافے بلال غوری اور نجسین یوسف وغیرہ ایکدم ایران کے خلاف کیوں بھونکنے لگ پڑے ہیں ۔ ان کے پٹے ایک فیک نیوز کو پھیلانے کے لٸیے کیوں کھول دیٸے گٸے ہیں 🤔۔ #Iran #LongLiveIran
Nausheen Yusuf@nausheenyusuf

نعرے امریکہ مردہ باد کے اور بچے گرین کارڈ والے 😭

اردو
0
1
0
5
Haroon Bhatti retweetet
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ایران کی 30 یونیورسٹیاں اب تک امریکا اسرائیل بمباری کرکے تباہ کرچکے ہیں ایرانی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی وزیر کا بیان
اردو
2
276
1K
9.1K
Haroon Bhatti retweetet
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
یہ پہلی جنگ ہے جس میں ہمیں ڈالرز ملنے کی بجائے دینے پڑ رہے ہیں
اردو
54
801
5.4K
94.7K
Haroon Bhatti retweetet
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨"ایک ریٹائرڈ اعلیٰ امریکی فوجی جنرل ایران کی جنگ کو امریکہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جغرافیائی سیاسی سانحہ قرار دیتا ہے۔ وہ تصدیق کرتا ہے کہ ایران ایک ناقابلِ تسخیر قلعہ ہے اور ٹرمپ نے بغیر کسی راستۂ نجات کے بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈال دیا ہے۔ پینٹاگون میں گھبراہٹ پھیل گئی ہے۔"
اردو
0
63
229
2.5K