Dr. Rustam

7K posts

Dr. Rustam banner
Dr. Rustam

Dr. Rustam

@HelloOBhai1

بہت نازک صورتحال 🥱 ہے

خانہ بدوش Beigetreten Mart 2021
997 Folgt1.1K Follower
Angehefteter Tweet
Dr. Rustam
Dr. Rustam@HelloOBhai1·
الحمدللہ میری اس بیل پر بیسیوں چڑیوں نے گھونسلے بنا رکھے ہیں۔ افسوس کہ آجکل شہروں میں بے چاری چڑیاں ناپید ہوتی جارہی ہیں۔
Dr. Rustam tweet media
اردو
2
1
2
115
Bano
Bano@Sheherzamani·
@HelloOBhai1 @kool_memon ھمارا بھی ایک خاموش پیکٹ ہے ۔۔ no one should discuss politics , آپکی طرح میرے بھی سب دوست قوم یوتھ سے ہیں ، جن میں دو فیصد عشق عمران کا شکار ہیں! آپس میں بدمزگی نا ہو اسلئے avoid کرتے ہیں ، یونیورسٹی والے گروپ میں ڈیلی کچھ یوتھیے عمران ریاض شہباز گل کی پٹوپگنڈہ پوسٹس ڈالتے رہتے ہیں جنکو ہم نے آج تک نہیں کھولا ۔۔ کچھ عاشق کنسکٹنٹ لیول کے حضرات جوید سسٹرز کے اقوال زریں بھی پوسٹ کرتے ہیں ۔۔ یہاں سے آپ انکا مینٹل لیول چیک کر لیں ! ایک fcps بندہ ایسی چیپیاں مارے تپ کیوں نا چڑھے! ہر روز کوئی لڑائی ہوتی ہے طنزوں کے تیر چلتے ہیں پھر اینڈ میں ٹھنڈے ہو کے بیٹھ جاتے ہیں ! جو حضرات سول سروس میں گئے ان پر کرپشن اور غلامی کے اتنے الزام اوپنلی گروپ میں لگائے گئے کے اکثر نے exit سٹریٹجی اپنائی بھائی میرا بس فیملی گروپ میں ہر دوسرے دن پٹوار خانے کو کوستا ہے اور جس جس پر پٹواری ہونے کا شبہ ہو اسکی بےعزتی کرتا ہے 🤣🤣 مجھ جیسے سیمی آٹومیٹک پٹواری نو لفٹ موڈ میں ہی رہتے ہیں 🤫
اردو
4
3
14
283
Bano
Bano@Sheherzamani·
جو لوگ “کمبائنڈ” فیملی میں ہیں وہ شاید بہتر سمجھ سکتے ہیں ۔یوتھیے پٹواری جیالے مکس ماحول ۔ ان میں سے ایک اسپیشل گروپ کا ہر جگہ ایک طرح کا meltdown نظر آ رہا ہے۔ بات بات پر غصہ، ہر کسی سے لڑائی، WhatsApp گروپس میں جھگڑے… اور اگر کوئی اختلاف کر لے تو فوراً دشمن سمجھ لیا جاتا ہے۔ میرا اپنا شدید یوتھیا بھائی بھی اسی کیفیت سے گزر رہا ہے۔ ہر وقت غصے میں، ہر کسی سے لڑ چکا ہے ، اب لوگ اس سے بات کرنا بھی چھوڑ رہے ہیں۔ بطور بہن، دل بہت دکھتا ہے 💔 لیکن سچ یہ بھی ہے کہ جب ہم کسی شخصیت کو اس حد تک ideal بنا لیتے ہیں اب اس کو یقین ہو چکا ہے کہ مران خان جیل سے باہر آئے گا تو ہی امتِ مسلمہ کا کچھ بنے گا۔ گویا پوری دنیا کے مسلمان کسی ایک “مسیحا” کے انتظار میں بیٹھے ہیں… اور وہ صرف عمران خان ہے (پلیز بیکگراؤنڈ میوزک میں عطاءاللہ کا “جب آئےگا عمران “ چلائیں) جو باتیں ہم سن کر ہنسی میں اڑا دیتے ہیں، جنہیں ہم “ولاگ کی بکواس” سمجھتے ہیں… یہی باتیں کچھ نوجوان قرآن کی آیت کی طرح سچ مان رہے ہیں ( جنید سلیم کی کہانیاں جو آج پوسٹ ہو رہی ہیں ) اسی لیے گزارش ہے مذاق اڑانے کے بجائے دعا کریں 🤲 کہ اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت دے، انہیں توازن دے، اور حق کو حق سمجھنے کی سمجھ عطا کرے آمین (conitinue song)
اردو
21
32
126
2.3K
Dr. Rustam
Dr. Rustam@HelloOBhai1·
🚨 Breaking : The delay in the Indian Army’s alleged false flag operation wasn’t a glitch it had a reason. And now, it’s exposed.
English
0
0
0
20
Dr. Rustam
Dr. Rustam@HelloOBhai1·
جی بہن ۔ ٹھیک ہے
its_Asma@asma_anwer17536

@HelloOBhai1 @SdqJaan آپ غلط سمجھ رہے ہیں اصل میں وہ اسلیے سستے تیل کا بول رہے ہیں کہ ڈاکٹر رستم کی ہمشیرہ زد کرتی ہے تیل لایا کرو🤷🤷🤷🤷🤷

اردو
1
0
2
54
Dr. Rustam
Dr. Rustam@HelloOBhai1·
اب اس عید پر ایک بزرگ انکل کی طرف جانا ہوا بہت سینئر بیوروکریٹ رہ چکے ہیں۔ ہر منٹ کے بعد وہ ایران وار سے عمران خان کی جیل پر آجائے تھے اور میں ان کو آبنائے ہرمز پر واپس لے جانے کی کوشش کرتا تھا۔ پھر انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی لائف میں سیاسی مخالفین پر بہت ظلم دیکھے ہیں لیکن جو اس بار ہوا وہ پہلے کبھی نہیں ہوا ، اب مجھے اپنا طنزیہ sarcastic موڈ آن کرنا پڑا اور جو کچھ انہوں نے بتایا میں نے اس کو 1000 سے ضرب دینی شروع کر دی۔ انکل جی کا پہلا افسوس تھا کہ عمران ریاض پر بہت ظلم کیا میں نے کہا کہ جی انکل میں نے سنا ہے کہ اس کا عضو مسلسل ہی کاٹ دیا ہے۔ ایک کزن کو اور پاس بیٹھے میرے بیٹے کو سمجھ آگئی لیکن انکل کو سمجھ نہیں آرہی تھی کہ کیا کاٹ دیا ہے۔ کافی مشقت کے بعد اشاروں کی مدد سے سمجھانا پڑا ، پیارے محترم یوتھیئا انکل نے یہ بھی نا پوچھا کہ کیسے پتا چلا میرے کزن اور بیٹے کی زیر لب ہنسی کو بھی نظرانداز کر کے اونچی آواز میں کہا o my God , they are rascals. میں نے بھی افسردہ منہ بنا لیا ۔ انکل کو افسوس کی ایک نئی وجہ مل گئی اور مجھے واپسی پر ہنسنے کی۔
اردو
1
0
1
21
Dr. Rustam
Dr. Rustam@HelloOBhai1·
میں بالکل بھی بحث نہیں کرتا اور غصہ تو کبھی بھی نہیں۔ میں اتنا طنزیہ مذاق اڑا چکا ہوں، مہاتما کی ہر پرانی بات اس کی نئی بات کے جواب میں کہہ چکا ہوں کہ کوئی بھی یہ موضوع چھیڑتا ہی نہیں۔ وٹس ایپ فیملی گروپس سارے میوٹ کئے ہوئے ہیں اور ساروں کو اس بات کا بھی علم ہے۔ وہ صرف برتھ ڈیز اور فیملی اپڈیٹس کے لئے ہیں۔ اور ویسے بھی یقین کریں جو لوکل یوتھئیے ہیں وہ کافی حد تک خاموش عاشق بن چکے ہیں۔ جو باہر ہیں وہ اب حکمرانوں کو بدعائیں دینے تک محدود ہو چکے ہیں۔ دوستوں سے بھی کبھی بھی سیریس لڑائی نہیں ہوئی، میرے سب سے اچھے اور بہترین دوست الحمدللہ یوتھئیے ہیں۔ 😆 ہاں بہن بھائی اکثر ناراض ہو جایا کرتے تھے۔ ان کے لئے مہاتما پہلے ہے ۔ 😥
اردو
1
0
3
52
Dr. Rustam
Dr. Rustam@HelloOBhai1·
@SdqJaan کوئی ان کو سستا تیل لا دو انہوں نے علامہ راجہ ناصر سے ملنے جانا ہے۔ ناصر میاں نے کہہ دیا ہے ، شوق ہے تو تیل ساتھ لایا کرو۔ جان صاحب کو ایرانی ڈرون دیکھے بغیر نیند نہیں آتی۔
اردو
1
1
6
151
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں چار فیصد گر گئیں ، لیکن ہماری حکومت پر نہ تو عوام کا کوئی دباؤ ہے اور نہ تحریک انصاف یا تحریک تحفظ آئین پاکستان کوئی پریشر ڈال رہے ہیں تو اس لیے پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا کوئی امکان نہیں بلکہ کوئی بعید نہیں کہ حکومت قیمتیں بڑھا دے
اردو
66
479
1.6K
16.3K
Dr. Rustam
Dr. Rustam@HelloOBhai1·
@AzharKhan پاکستان کا ضیاء اور انڈیا کا مودی بھی ہے !!
اردو
0
0
2
13
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
ٹرمپ امریکہ کا “گورباچوف” ہے!
اردو
10
9
99
1.1K
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
بھارت واقعی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت،سونیا گاندھی بیمار تو وزیراعظم انہیں ملنے چلا گیا حالانکہ یہ مودی کا الیکشن نہیں مانتی،یہ انہیں دیش دروہی کہتا ہے یہاں عمران خان بے گناہ قید اور خاندان سے بہنوں،وکلا،ڈاکٹر سے نہیں ملنے دیا جاتا
Sabee Kazmi tweet media
اردو
520
886
2.8K
45.3K
Bano
Bano@Sheherzamani·
@HelloOBhai1 بہت گالیاں دی ہیں یوتھیوں نے آج ۔۔۔ کینسل ہو گیا ہونا ہے گناہ 🤲🏼
اردو
1
0
1
9
Dr. Rustam
Dr. Rustam@HelloOBhai1·
@Sheherzamani اس کے والد اچھے مہذب رکھ رکھاو والے تمیزدار شخص ہیں ۔ لگتا ہے یہ ماما'ذ بوائے ہے 🤷‍♂️
اردو
0
0
2
17
Bano
Bano@Sheherzamani·
@HelloOBhai1 باہو بلّی بنا ہوا تھا یہ بھی 🙏🏼 اللہ کی شان
اردو
1
0
2
24
Shehzad Ghias Shaikh
Shehzad Ghias Shaikh@Shehzad89·
Man treated Pakistan like his baap ka maal, threatened women publicly, mocked the me too movement, assaulted the police, burnt vehicles, attacked home, and PTI supporters have made him into a hero for democracy.
Muneeb Qadir@muneebqadirmmq

Throwback to 2019 when Imran Khan's nephew had said (while referring to Meesha Shafi & lawyer/activist Nighat Dad): ‘Mein Ayesha Gulalai waala haal karoonga', 'Mein chakkay maaroon ga', 'Aap ek screenshot toh laayein..'

English
9
67
286
14.9K
Dr. Rustam
Dr. Rustam@HelloOBhai1·
@Sheherzamani 😆😆😆 ڈاکٹر صاحبہ ان جیسوں نے میرے/ہمارے گناہوں میں بہت اضافہ کروایا ہو گا۔ اللہ معاف کرے 🙏
اردو
1
0
0
12
Bano
Bano@Sheherzamani·
@HelloOBhai1 یدڑ نیولا مینگن کاظمی ببو کتا کے بعد لیاری کا فٹبال 😇😇
اردو
1
0
6
93
Bano
Bano@Sheherzamani·
@Shehzad89 You know, if someone had threatened me like that, I’d genuinely be scared! Is that really how they exploited women? Absolutely unbelievable.
English
1
0
7
265
Dr. Rustam
Dr. Rustam@HelloOBhai1·
@xadeejourno اس جھوٹے پر یقین کیسے کیا جائے؟ مجھے اس پر اور نتن یاہو پر کوئی یقین نہیں !!
اردو
0
0
1
103
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
Trump says we will be leaving out of war in Iran #IranWar
English
49
46
459
16.4K
Dr. Rustam
Dr. Rustam@HelloOBhai1·
@SabeeKazmi786 ذرا تھوڑی تم بھی پڑھائی کر لو۔ قاسم کے نانا "مرحب" کی نسل کے چشم و چراغ تھے۔ مرحب کے بارے بھی پڑھ لینا ، پیسے لے کر ماتمی سنگتوں پر نوحہ پڑھنے والے مراثی۔
اردو
1
0
1
120
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
علیمہ خان پڑھی لکھی ہیں یہ رپورٹر بچارہ لکھائ پڑھائ میں مارا گیا 😂😂😂
اردو
13
930
3.4K
28.5K