Azhar M Khan

12.1K posts

Azhar M Khan

Azhar M Khan

@AzharKhan

Constitutional Supremacy | Public Affairs & Geopolitics Poetry • Music | RTs ≠ Endorsements

Katılım Mayıs 2018
7K Takip Edilen19.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
Follow me only if you value verified information, zero abuse, and a touch of poetry & humour. If outrage is your hobby, you’ll feel out of place here 😉
English
5
1
43
6.9K
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
کیا ایران مُذاکرات کے چکر میں تیسری دفعہ دھوکا کھاۓ گا؟
اردو
25
5
67
2K
Sherry 🍁
Sherry 🍁@CherieDamour_·
Because I see a lot of crying screaming and venting about the lack of an “elected government” in my replies, I thought that I should spit out an unpopular fact. The last time Pakistan had an “elected government”, that was in 2013. Thankyou for your attention to this matter. 💅💅💅
English
2
48
214
12.7K
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
غیر مُلکی دوروں کی کامیابی کا پیمانہ استقبال، پروٹوکول، تصویروں یا آؤ بھگت نہیں ہوتا؛ اصل کامیابی باہمی تعاون، ٹھوس معاہدوں اور قومی مفاد میں حاصل ہونے والے نتائج سے ناپی جاتی ہے۔ خُدارا ظاہرداری اور سطحی سوچ سے باہر نکلیں!
اردو
12
27
116
1.2K
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
رائٹرز کے مطابق, میکسیکو کی صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ کے انکار کے بعد میکسیکو نے ورلڈ کپ کے دوران ایران کی قومی فٹبال ٹیم کی میزبانی پر اتفاق کر لیا ہے۔
Azhar M Khan tweet media
اردو
2
3
21
477
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
تاریخ سب سے بڑی منصف ہوتی ہے۔ پاکستان آج جو فیصلے اور اقدامات اُٹھا رہا ہے، اُن کے درست یا غلط ہونے کا فیصلہ وقتی شور، نعروں یا جذبات نہیں، بلکہ وقت کرے گا۔ شاید آج سے بیس سال بعد تاریخ اپنا فیصلہ سناۓ!
اردو
4
11
62
800
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
ایران کے شہر ‘بندر عباس’ سے بڑے دھماکوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
اردو
3
6
76
2.8K
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
@Janan_90 Not before the establishment of an independent Palestinian state and withdrawal from the occupied territories
English
0
0
1
16
Addy
Addy@Janan_90·
@AzharKhan کیا پاکستان ایگری کر جائیگا؟
اردو
1
0
1
19
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
“امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات ‘اچھی پیش رفت’ کر رہے ہیں، اور اُن کے مطابق معاہدے کے حصے کے طور پر یہ ‘لازمی’ ہونا چاہیے کہ سعود عرب, متحدہ عرب امارات، قطر، پاکستان، مصر اور اردن ابراہیم اکارڈز میں شامل ہوں۔” aljazeera.com/news/liveblog/…
اردو
9
2
13
560
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
@RukhsanaRa86340 اپنی عبادات پر غرور اور تکبر نہ کرنے کی تلقین ہے۔
اردو
1
0
2
19
Rukhsana
Rukhsana@RukhsanaRa86340·
@AzharKhan مجھے سمجھ نہیں آئی ۔شعر کا لفظی مطلب تو سمجھ آ گئی اسکا crux کیا ہے
اردو
1
0
1
29
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
پڑھنے دا نہ مان کریں توں تے نہ آکھیں میں پڑھیا اوہ جبار قہار سداوے متاں روڑھ چھڈی دُدھ کڑھیا ۔ حضرت میاں محمد بخش
اردو
6
11
87
1.2K
Azhar M Khan retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
دنیا کی سب سے بڑی ابھرتی ہوئی عالمی معیشت کے لیڈر، چین کے صدر شیخ جنپنگ کی جانب سے پاکستان کی حکومت اور فوجی قیادت کی تاریخی تعریف! آج ساری رات بھارت اور گولڈ سمتھ کے چیلوں میں برنول شارٹ رہے گی۔
اردو
51
899
2.9K
39.6K
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
اب یہ ‘ابراہیم اکارڈ’ کا نواں کٹا کُھل گیا ہے۔ کیا یہ ‘چورن’ پاکستان میں بکے گا؟
اردو
67
9
96
2.9K
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
Government of the elite, by the elite, for the elite
English
20
25
80
1.3K
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
معیشت کی مضبوطی ہی عوامی خوشحالی کی اصل ضمانت ہے۔ شفاف پالیسی سازی، ایماندارانہ نفاذ اور فوری انصاف کی فراہمی وہ بنیادی ستون ہیں جو قوموں کو مستحکم کرتے ہیں۔ باقی مختلف اسکیمیں، سبسڈیز اور کارڈز وقتی سہارا تو دے سکتے ہیں، مگر پائیدار حل نہیں۔ اگر نظام مضبوط نہ ہو تو غربت کم نہیں ہوتی، بلکہ زیادہ منظم ہو جاتی ہے۔
اردو
11
14
58
875
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
@ambrin02 زیادہ تر متوسط گھروں میں تو ایک ہی ہوتا ہے۔ بچے چھوٹے اسکول جانے والے اور خاتون گھر کے معاملات دیکھتی ہیں۔
اردو
0
0
1
98
Ambrin
Ambrin@ambrin02·
@AzharKhan پانچ افراد پر مشتمل فیملی میں کتنے افراد کمانے والے ہیں؟
اردو
1
0
1
91
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
آج کے دور میں پاکستان میں پانچ افراد کی فیملی کے لیے “شہر” میں باعزت زندگی گزارنے کے لیے کم از کم دو لاکھ ماہانہ آمدن درکار ہے۔ اس سے کم میں اکثر زندگی کم، سمجھوتے اور شرمندگی زیادہ محسوس ہوتی ہے۔
اردو
58
95
689
13K
Azhar M Khan retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
ایسےفراڈیوں پر بالکل ترس نہ کھائیں۔ بلکہ ایسےفراڈیوں کو ایکسپوز کریں۔ آج کے زمانےمیں یہ مٹی کے برتن کوئی نہیں خریدتا۔ یہ ایسےموڑ وغیرہ پر سامان گراتے اور معصوم چہرہ بناکر عوام کو لوٹتے۔ دیکھیں اس بھائی نےکس طرح اسے ایکسپوز کیا۔ ایک ہی دن میں دو بار فراڈ کرتےہوئے۔ #بااختیار_کراچی
اردو
91
524
1.5K
67.5K