
@leo_fhv @shine__Stine جب کسی کو نااہل یا کرپٹ ثابت کرنے کے لیے جھوٹ اور بکواس کا سہارا لینا پڑے تو سمجھو آدھی نہیں پوری کہانی ہی جھوٹ ہے
نہ پیپلزپارٹی نااہل ہوگی نہ کرپٹ ورنہ جھوٹ پھیلانے کی ضرورت نہ پڑے
اردو
World Citizen
1.6K posts

@HumanJuly
I can't stand agenda driven Tweets on X.




یہ ایران یا اسرائیل نہیں۔ کراچی کے کسی زمانے کے پوش علاقے گلشن اقبال 13D/1 کی ایک گلی ہے۔ #پیپلز_پارٹی_چور_ہے






یہ کراچی میرا شہر ہے میں یہاں پیدا ہوا پلا بڑا جوان ہوا میرا جینا مرنا کراچی ہے عید بھی یہاں مناتا ہوں کہیں جاتا نہیں اگر میں آج اس شہر کی گندگی ٹوٹی سڑکیں رشوت خوری نااہلی 17 سال سے مسلسل ناقص حکمت عملی پر تنقید کررہا ہوں مطلب میں اس شہر سے دل و جان سے محبت کرتا ہوں💚







