Precious Pearl

216 posts

Precious Pearl banner
Precious Pearl

Precious Pearl

@Indepth04

ففروا الی اللہ🤍

Beigetreten Nisan 2026
257 Folgt383 Follower
Angehefteter Tweet
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
A soul wandering in its own ocean!💜
Precious Pearl tweet media
English
0
1
8
470
Precious Pearl retweetet
آخری چٹان
آخری چٹان@With_SHR·
سر اٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے💪🏻 سر جھکا کر جینے کا تو معاوضہ ملتا ہے (25 ہزار) امیرے محترم ❤️❤️ قیامت تک اگر اُمت مسلمہ زندہ رہنا چاہتی ہے تُو ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے میں تلوار رہنی چاہیے
اردو
1
40
64
307
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
پہلی دفعہ کوئی سپیس جوائن کی ہیں کہ قانونی کاروائی ہی پتا چل سکے تحریک کی لیکن آواز آنکھ مچولی کھیل رہی ہے کوئی جواب نہیں سن پارہی ۔۔🙄🙄
اردو
3
4
11
151
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
@AliH_56 @Qalbi_02 اب مجھے یہ نہیں پتا کہ کہاں مزار ہے اور کون ان کے پاس رہتا 😏 آپ گجرات سے ہیں بہتر جانتے ہوں گے کہ کون رہتا وہاں ۔۔؟!
اردو
0
0
0
6
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽
دروازے کے اس پار آواز آئی”دولہ شاہ دی چوہی آئی اے“ بچپن میں اکثر بازاروں میں چھوٹے سر والے بچے کو بھیک مانگتے دیکھ کرخوفزدہ ہونا فطری عمل تھا لڑکپن میں یہ ڈر تجسس میں بدلا کہ یہ ہم سے مختلف کیوں ہیں یہ شاہ دولہ کے چوہے چوہیاں کیوں کہلاتے ہیں پھر آج ہم نے اس پر مکمل تفصیل پڑھ لی🫢
اردو
5
0
1
233
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
@Qalbi_02 @AliH_56 پیاری دوست ہیں آپ میری 🥰 جو کہہ رہا وہی ہوگا 🙄😏گجرات والے زیادہ ان کے چہیتے
اردو
0
0
0
3
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
@AliH_56 @Qalbi_02 ہم ان سے بہت دور رہتی ہیں جو گجرات والے ہیں یقیناً ان میں ان کا عکس ہے جو نظر آرہا 🙄
اردو
1
0
0
4
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
آہ 💔 سات ماہ ہونے کو کیا کوئی حاکم کوئی قاضی جواب دے گے کہ آخر مردیکے میں نہتے شہریوں کا قتل عام کیوں کیاگیا۔۔؟؟
اردو
0
10
13
129
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
بچپن میں تو کہیں نظر آتے تھے تو ڈر ہی لگتا تھا لیکن اب ڈر تو نہیں لگتا لیکن دل میں وہی خوف سا ہوتا۔۔ کچھ ماہ پہلے یہ لوگ آۓ تھے گلی میں کچھ پیسے دیئے میں نے۔۔ کہتے ہیں کہ ان کی بددعا نہیں لینی چاہیے باقی پتا نہیں ۔۔
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽@Qalbi_02

آپ نے کبھی دیکھی ہیں کیا 💁🤭 ہم تو بچپن میں بہت ڈرتے تھے ان سے اللہ ۔۔۔۔ بچپن میں کیا کیا کچھ دیکھا 🙆 @Indepth04

اردو
0
0
0
44
𝕙⤹EART LESS ♡⁠ ⸙
𝕙⤹EART LESS ♡⁠ ⸙@black_rose620_·
نمرہ احمد لکھتی ہیں🤌🏻 جن سے محبت کی جاتی ہے! 👀 انکو اپنی خواہشات کی رسی سے!💗 قید نہیں کیا جاتا!🥹 انھیں آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے. انھیں اپنی زندگی کھل کے جینے دی جاتی ہے. اور دنیا ک جنگلوں میں اپنی مرضی سے بھٹکنے دیا جاتا ہے. گر وہ لوٹ کر آ جائیں تو ہم محبت میں سچے تھے! 🫠
𝕙⤹EART LESS ♡⁠ ⸙ tweet media
اردو
1
0
2
37
Precious Pearl retweetet
Motasem A Dalloul
Motasem A Dalloul@AbujomaaGaza·
🚨Since midnight, Israeli occupation forces have been carrying out massive destruction campaign in Al Zaytoun neighbourhood, southeast of the Gaza City..
English
4
178
278
3.5K
Precious Pearl retweetet
معوذ اسحاق
معوذ اسحاق@Muawaz_070·
کل ان شااللہ رات دس بجے یہ تینوں سینئر وکلاء ہمارے ساتھ ہوں گے جو تحریک لبیک کے قانونی معاملات دیکھ رہے ہیں میڈم اسری چوہدری شہزاد احمد بھٹی جناب سلیم بھائ احباب سے گزارش ہے کل مل کر ایک کامیاب اسپیس چلانی ہے ہم نے ❤️
معوذ اسحاق tweet media
اردو
5
76
157
1.1K
Precious Pearl retweetet
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽
القــدس اپنی صبح کی روشنی میں حُسن کی ایک ایسی داستان، جو کبھی ختم نہیں ہوتی۔ ~ المسجد الاقصـٰی
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽 tweet media
اردو
1
10
19
181
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
خاک ہو کر عشق میں آرام سے سونا ملا جان کی اکسیر ہے الفت رسولُ اللہﷺ کی
Precious Pearl tweet media
اردو
0
2
4
52
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
لاڈلی تہجد 🤲 اے اللہ! وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما، ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے۔🥹
Precious Pearl tweet media
اردو
2
3
17
130
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
“The tragedy of life is not death, but what we let die inside of us while we live.”
Precious Pearl tweet media
English
1
1
6
44
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
ہوتی ہے لاکھ غموں کی دوا نیند بھی مگر ہوتے ہیں کچھ ایسے غم جو سونے نہیں دیتے
Precious Pearl tweet media
اردو
1
3
10
92
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
کبھی کبھی تکلیف اتنی ہوتی ہے کہ اللہ کے علاوہ کسی سے بات کرنے کا دل نہیں کرتا۔🥹
اردو
3
0
10
112