Sabitlenmiş Tweet
Maher Ali Hassan
1.9K posts


@Indepth04 @Qalbi_02 جو مزار کے پاس رہتے ہیں کہیں انکا ذکر تو نہیں ہو رہا 🤣
اردو

@Qalbi_02 پہلی لائن حقیقت کے قریب
باقی ڈرنے کی ضرورت نہیں اپنے جیسوں سے
اردو

@AliH_56 پہلی لائن ۔۔۔۔😾😐
جی پہلے بہت ڈر لگتا تھا مگر اب گوگل سے اس کے بارے مکمل پڑھ لیا ایویں ۔۔😂
اردو

@BalochNadir5 تم سارے لبرل صرف مذہب بیزار ہو اور مذہبی لوگوں و نظریات کے خلاف ہی سیم پیج پر ہو باقی آپس میں ایک دوسرے کو لعن طعن ہی کرتے رہنا
اردو

@RShahzaddk پاگل ہو کیا
ہوسکتا ہے محسن نقوی کی طرف سے کوئی عہدہ مل جائے انکو 😂😂
اردو

پاکستان میں ایک مخصوص مسلک اور ذہنیت کے لوگ ایران کے نام پر پاکستان کو گالی دے رہے جبکہ ایرانی قیادت پاکستان کی تعریف کر رہی ہے
ان بے شرموں پر نمک حراموں کو جواب دو تو ایک دوسرا گروپ نکل آتا ہائے فرقہ واریت پھیلا دی جبکہ ان مسلکی کوفیوں کی دفعہ وہ منافق گروہ چپ رہتا ہے
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani
ان صاحب کی بات مان لیتے ہیں قیادت شہید ہونی چاہیے۔ تو جبہ پوش صاحب امریکی کونسلیٹ میں حملے کے دوران آپ کیوں نہیں فرنٹ لائن پر گولی کھانے گئے غریب کارکن کو مروایا۔ یا ڈاکٹر نے شہید ہونے سے منع کیا ہے؟ اج پاکستان تمام فرقوں سے بالاتر کھڑا ہے لیکن یہ مسلکی آگ سے نکل ہی نہیں رہا
اردو














