JUI Answers Back
37.3K posts

JUI Answers Back
@JUIAnswersBack
Its all about Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan.
Pakistan Beigetreten Haziran 2016
1.1K Folgt68.3K Follower

@umerpashtoon اس وقت منظور پشتین نظر نہیں رہا ہے
کہی کس غار میں ہے؟
اردو
JUI Answers Back retweetet
JUI Answers Back retweetet

@khurramzeeshan اہل تشیع کو ڈھال بناکر فساد آپ نہیں کرسکتے
آپ نے تو امریکہ میں فرم ہائر کی ہے
آپ اتنا نہیں کرسکتے کہ زیک اوربن گولڈ سمتھ سے لاتعلقی کا اعلان کریں
دونوں ایران پر حملے اور غزہ میں نسل کشی کو جسٹیفائی کر رہے ہیں
بڑے انقلابی بنتے پھرتے ہو لیکن گولڈ اسمتھ خاندان آگے بلیاں ہو
اردو

ایرانی مسلمان بھائیوں کے لئے آواز اٹھاو تو "ایران چلے جاو"۔ افغانی مسلمان بھائیوں کے غم میں شامل ہو تو "افغانستان چلے جاو"
کیوں بھئی؟ یہ ملک آپ کی جاگیر ہے؟
ہم ہیں اس ملک کے اصل مالک، وارث اور وفادار!
ہم اپنے مسلمان بھائیوں کے دکھ درد میں ان کے ساتھ شریک ہیں اور ہمیں ان کے ساتھ یکجہتی سے کوئی نہیں روک سکتا
اردو
JUI Answers Back retweetet

@RodiumInsights ڈی چوک کے پڑھے لکھے اتنے ہی سمجھ بُوجھ رکھتے ہے
آٹھویں تک اگر ریگولر پڑھتے تو وڈیو کبھی اپلوڈ ہی نہیں کرتے
اردو

@TahirIqbal87 یہ بات غلط ہے کہ چاند پشتو ایریا میں ہی نظر آتا ہے۔۔ مالاکنڈ ڈویژن کے آٹھ اضلاع کی 80 فیصد سے زیادہ آبادی پشتو بولنے والوں پر مشتمل ہے لیکن وہاں چاند نظر نہیں آتا اور نہ ہی وہ اپنی الگ عید مناتے ہیں بلکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق روزہ رکھتے عید مناتےہیں
اسرار
اردو

خیبر پختونخوا میں دو طرح کے لوگ بستے ہیں ایک پشتون یعنی کہ پشتو بولنے والے، دوسرے نان پشتون جو کہ ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، بالاکوٹ، اوگی، دربند والے ایریاز میں رہتے ہیں۔ کیا وجہ ہے کہ چاند ہمیشہ انہی ایریاز میں نظر آتا ہے جہاں پشتون آباد ہے، نان پشتون علاقوں میں چاند کیوں نظر نہیں آتا۔
دوسری بات یہ ہے کہ پشاور سے ملحقہ بعض علاقوں میں کچھ لوگوں نے پرسوں عید کا اعلان چاند کی شہادت کی بنیاد پر کیا، اور کل عید منائی گئی۔اگر اصل مسئلہ شہادت کا قبول نہ کرنا ہے، تو پھر آپ لوگوں نے اپنے ہی لوگوں کی ان شہادتوں کو قبول کیوں نہیں کیا، جبکہ اسی نوعیت کی دیگر شہادتوں کو کل تسلیم کر لیا گیا؟ اس فرق کی کیا معقول اور اصولی وجہ ہے؟
اور براہ کرم تحقیق کر لیجیے کہ کیا 1947 سے پہلے بھی یہ مسئلہ موجود تھا، یعنی پشتون علاقوں اور باقی برصغیر میں عید ایک دن کے فرق سے منائی جاتی تھی، یا یہ مسئلہ پاکستان کے قیام کے بعد پیدا ہوا کہ پشتون علاقوں میں عید پاکستان کے ساتھ منائی نہ جائے
اردو
JUI Answers Back retweetet

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان آبائی گاؤں( عبدالخیل ) ڈی آئی خان میں عیدالفطر منائیں گے
مرکزی سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری سعودی عرب میں عید منائیں گے
سابق وزیر اعلی کے پی اکرم خان درانی بنوں ،مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری کراچی میں عید منائیں گے
مولانا امجد خان لاہور ،مولانا عبدالقیوم ہالیجوی ، مولانا سعود افضل ھالیجوی سکھر میں عید منائیں گے
ملک سکندر ایڈووکیٹ کوئٹہ،مولانا فضل علی حقانی صوابی، خواجہ خلیل احمد میانوالی میں عید منائیں گے
مولانا صلاح الدین ایوبی چمن ،مولانا غلام قادر حب چوکی اور عبدالرزاق عابد لاکھو قمبر شہداد کوٹ میں عید منائیں گے ۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو

@MustafaKamalMKK سرکاری اعداد و شمار (2023): پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کی 2023 کی مردم شماری کے مطابق، پنجاب میں پشتو بولنے والوں کی تعداد تقریباً 23 لاکھ 87 ہزار (2.38 ملین) ہے۔
اردو

@_IrfanSaleemPTI گدھے یہ بنگال ،بھارت ،انڈونشیا ، ملائشیا جسکی ابادی 64 کروڑ بنتی یے
ان میں کسی نہیں دیکھا اور ان کا روزہ بھی عسکری ہے
بے شرموں روزے کو اپنی گندی سیاست کی بھینٹ چڑھا دی
اردو

بڑی خبر یہ ہے کہ ابتک امریکی ایران جنگ میں امریکہ کے 16 طیارے تباہ ہوچکے ہیں بلوم برگ کی خبر
تقریبا چھے سو ملین ڈالر کی لاگت کا نقصان اس مد میں امریکہ کھا چکا ہے
Bloomberg@business
At least 16 US military aircraft have been destroyed in the Iran war, including about 10 Reaper drones, with several others badly damaged in attacks or accidents bloomberg.com/news/articles/…
اردو
JUI Answers Back retweetet

At least 16 US military aircraft have been destroyed in the Iran war, including about 10 Reaper drones, with several others badly damaged in attacks or accidents bloomberg.com/news/articles/…
English















