Khurram Zeeshan
26.1K posts

Khurram Zeeshan
@khurramzeeshan
An independent citizen of an occupied country! Unless specifically attributed to my party PTI, all views/opinions expressed here are strictly my personal.

خوشحال گڑھ دھرنا کیمپ سے فرمان خان اورکرزئی کا عمران خان صاحب کے جانثاروں کے نام اہم ترین پیغام 🚨

Imran Khan's phone call will be arranged on Eid Day with his children as done in the past as well. His children are welcome to visit Pakistan on their NICOP Cards as Pakistani citizens for which no visa is required. However they will fully comply with the laws of Pakistan during their stay.

آج تنظیمی و ذاتی دوستوں کے اعزاز میں ایک پروقار افطاری کا اہتمام کیا گیا، جس میں باہمی اتحاد، مشاورت اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر سینٹر خرم زیشان نے عید کے بعد “رہائی فورس” کے حوالے سے اہم گفتگو کرتے ہوئے تنظیمی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے پر زور دیا گیا

عید کے موقع پر جب بھی اپنے منتخب نمائندوں سے ملاقات ہو،تو خوشگوار انداز میں اہم قومی معاملات پر سوال کرنا بھی نہ بھولیں۔ خاص طور پر @ImranKhanPTI کی رہائی کے حوالے سے ان کے مؤقف اور لائحہ عمل کے بارے میں ضرور دریافت کریں کیونکہ باشعور شہری ہی مضبوط جمہوریت کی بنیاد ہوتے ہیں۔

"I cannot stop now. It's in my blood” Imran Khan

عید کے موقع پر جب بھی اپنے منتخب نمائندوں سے ملاقات ہو،تو خوشگوار انداز میں اہم قومی معاملات پر سوال کرنا بھی نہ بھولیں۔ خاص طور پر @ImranKhanPTI کی رہائی کے حوالے سے ان کے مؤقف اور لائحہ عمل کے بارے میں ضرور دریافت کریں کیونکہ باشعور شہری ہی مضبوط جمہوریت کی بنیاد ہوتے ہیں۔

حیدر کے لیے مزید پریشانیاں بنادی گی ھے اب حیدر کا کیس سپریم کورٹ میں چلا گیا ھے نجانے یہ سب میرے بیٹے کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ھے کیا اپنے لیڈر کےلیے اواز اٹھانا احتجاج کا کہنا غداری ھے اپ سب حیدر کے لیے دعائیں کرے میری پریشانی کیسے کم ہوگی دعاؤں کی سپورٹ کی ضرورت ھے

Imran Khan's phone call will be arranged on Eid Day with his children as done in the past as well. His children are welcome to visit Pakistan on their NICOP Cards as Pakistani citizens for which no visa is required. However they will fully comply with the laws of Pakistan during their stay.

کوہاٹ "الله کے بعد اگر ہماری امید کسی سے ہے تو وہ الله کا کلمہ پڑھنے والے عمران خان سے ہے جو حقیقی آزادی کا مطلب سمجھاتا ہے کہ ہماری آنے والی نسلیں آزاد ہو جائیں- اپنے لیڈر عمران خان کو رہا کرنے کے لئے نکلیں ہمارا ساتھ دیں.-“ @khurramzeeshan #ImranKhanMedicallyHostage #ReleaseImranKhan