Muhammad Umar

16.3K posts

Muhammad Umar banner
Muhammad Umar

Muhammad Umar

@Laughingskill

میرے بھائی کی مغفرت کے لئے ہمیشہ دعا کیجیئے گا @hidepro18plus

Beigetreten Ocak 2022
3.4K Folgt4.9K Follower
Muhammad Umar
Muhammad Umar@Laughingskill·
@jeremylovesyall CinemaSins really trained a generation to mistake character quirks for plot holes 😭
English
0
0
0
718
jeremy
jeremy@jeremylovesyall·
i was gonna tweet earlier today how if they made toy story now they'd have to give some explanation as to why buzz freezes around andy despite not believing he's a toy, thanks to cinemasins type nitpickers obsessed with "plotholes". and then toy story 5 literally does this 😭
English
19
16
1.1K
2.4M
茶林
茶林@ocha_483·
テレビ付けたら宝くじ?のアイドルらしき人ら歌ってたけど緑の子歌唱力高いな
日本語
47
65
3.1K
1.2M
Muhammad Umar
Muhammad Umar@Laughingskill·
@orapu_ これらはそれよりもさらに面白い。
日本語
0
0
0
3.9K
オラプー
オラプー@orapu_·
菅田将暉のドラマで1番面白かった画面これ
オラプー tweet media
日本語
24
463
11K
966.1K
Muhammad Umar
Muhammad Umar@Laughingskill·
بدقسمت کتے🫤
اردو
0
0
2
1.3K
Muhammad Umar retweetet
بابا پنجابی آلا
تاریخ کے اوراق گواہ ہیں کہ ملحدین کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ 👇 بحث برائے بحث ہے نہ کہ بحث برائے اصلاح 👇 اور آج کل اے۔آئی اور گوگل کا دور ہے بس سرچ اینڈ کاپی پیسٹ منظم مافیہ ۔۔۔ پورے پلان سے احادیث اور قرآنی آیات کے من مانے مفہوم ایکس پہ شئیر کرتے نظرتے آئیں گے ۔۔۔دن رات کاپی۔پیسٹ سروس جاری ہے پوائنٹ: ملحدین کی کسی بھی مذہبی پوسٹ کے closing remarks اور emojis میں سارا کھیل ہوتا ہے جو انکی ترجیحات کو مکمل واضح کرتا ہے ۔
اردو
5
15
28
614
Muhammad Umar
Muhammad Umar@Laughingskill·
نمک پانی اور چینی😳😱
فارسی
0
1
4
2.3K
Muhammad Umar retweetet
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
"چلو جلدی شلوار نیچے کرو بی بی" یہ ہتک آمیز اور کرخت جملہ لیڈی ڈاکٹر کا مریضہ کے لیئے تھا۔ یہ سرکاری ہسپتال کا کمرہ تھا جہاں پہلے سے ہی کچھ خواتین اور نرسز موجود تھیں۔ وہ خاتون جسے لیڈی ڈاکٹر نے یہ حکم دیا تھا کہ سب خواتین کے سامنے شلوار نیچے کرکے ڈاکٹر کو اپنا اک نسوانی مسئلہ دکھائے، وہ شرم اور بے عزتی کے احساس سے زمین میں جیسے گڑھ رہی تھی، ٹھیک ہے مخاطب بھی اک عورت اور ڈاکٹر تھی، اور ڈاکٹر سے مریض کا پردہ نہیں ہوتا لیکن باقی خواتین اسٹاف اور اک طرف سے نیم کھلے دروازے کے ساتھ وہ کیسے اپنے جسمانی اعضاء دکھا سکتی تھی جبکہ لیڈی ڈاکٹر کا سخت ترین استانی جیسا تحکمانہ اور بدترین انداز تھا۔ یہ واقعہ ٹیکسلا کے اک سرکاری ہسپتال کا سچا واقعہ ہے، خیر جب یہ خاتون جھینپ کر ڈاکٹر پاس گئی تاکہ پردہ رہے اور دائیں بائیں کوئی نہ دیکھے، لیکن ڈاکٹر جیسے پھٹ پڑی اور چلا کر بولی دور کھڑی رہو میرے سر پر کیوں چڑھتی جارہی ہو احمق عورت۔۔۔ وہ خاتون یہ شدید بے عزتی برداشت نہ کرسکی اور روتے ہوئے ہسپتال سے باہر نکل آئی، اس نے توبہ کی کہ وہ کبھی بھی کسی سرکاری ہسپتال نہیں جائے گی چاہے کچھ بھی ہوجائے۔ خیر یہ تو ایک واقعہ ہے، ہر روز ایسے بد تہذیبی اور بدتمیزی کے مناظر سرکاری ہسپتال میں عام ہیں۔ اک اور سرکاری ہسپتال کا وہ منظر کسی بھی حساس دل کو رلا دینے کے لیے کافی ہے۔ یہاں ایک ایسی تحریر ہے جو ایک مجبور حاملہ عورت کی نظر سے سرکاری ہسپتال کی بے حسی اور بے توقیری کو بیان کرتی ہے: تصور کریں اس حاملہ ماں کا، جو درد سے بے حال ہے، مگر اسے ہسپتال پہنچتے ہی کسی ہمدرد مسیحا کے بجائے ایک بے رحم اور طویل قطار کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ عورت جو ٹھیک سے کھڑی بھی نہیں ہو پا رہی، اسے گھنٹوں تپتی دھوپ یا حبس زدہ راہداریوں میں اپنی باری کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ وہاں کوئی اسے سہارا دینے والا نہیں، کوئی اسے بیٹھنے کے لیے کرسی دینے والا نہیں۔ جب وہ بڑی مشکل سے اندر پہنچتی ہے، تو وہاں کا عملہ اسے انسان ہی نہیں سمجھتا۔ "چپ کر کے بیٹھو"، "شور کیوں مچا رہی ہو"—یہ وہ جملے ہیں جو اس کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں۔ ایک ایک بیڈ پر ، جہاں پردے کا کوئی تصور ہے نہ صفائی کا۔ وہاں توقیرِ انسانیت کا جنازہ ہر روز ان گندی چادروں اور بدبو دار وارڈز میں نکلتا ہے۔ اگر کوئی ٹیسٹ ہونا ہو یا دوا لینی ہو، تو غریب باپ یا شوہر کو ایک کھڑکی سے دوسری کھڑکی تک دوڑایا جاتا ہے۔ "فلاں پرچہ لاؤ"، "باہر سے یہ دوا لے کر آؤ"—جبکہ اندر ماں کی جان نکل رہی ہوتی ہے۔ اس بے بسی کا عالم یہ ہے کہ غریب انسان کو اپنی غربت پر شرمندگی ہونے لگتی ہے کہ کاش اس کے پاس پیسے ہوتے تو وہ اپنی بیوی یا بیٹی کو اس ذلت سے بچا سکتا۔ میرا سوال یہ ہے: کیا غریب کی مامتا کی کوئی قیمت نہیں؟ کیا وہ عورت ، اس لائق نہیں کہ اسے کم از کم عزت کے ساتھ یہ وقت گزارنے دیا جائے؟ سرکاری ہسپتالوں کی یہ بے حسی صرف نظام کی ناکامی نہیں، بلکہ ہماری انسانیت کی موت ہے۔ میڈیکل کی فیلڈ تو ایسی ہے کہ اس میں اخلاق کو اولین اہمیت دینی چاہیئے کیونکہ ہسپتال میں جو بھی جاتا ہے وہ دکھی ہوتا ہے درد اور پریشانی کا شکار ہوتا ہے جسے علاج کے ساتھ ساتھ تسلی ہمت اور دو بول اچھے چاہیئے ہوتے ہیں، یہی دو میٹھے بول درد کا مداوا ہوسکتے ہیں لیکن سرکاری ہسپتالوں میں یہ شاید ناممکن ہے خدارا! ان ماؤں کی سسکیاں سنیں جو بغیر کسی گناہ کے صرف اپنی غربت کی سزا کاٹ رہی ہیں۔ اللہ پاک ہر مجبور ماں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔ تحریر و تحقیق آفرین عاقب Sad reality of our society.....
اردو
29
67
251
53.4K
Muhammad Umar
Muhammad Umar@Laughingskill·
"خان اسلام آباد میں اپنی طبیعی موت مرا، اور یہ ہماری سب سے بڑی ناکامیوں میں سے ایک رہے گی۔ اس نے وہ حاصل کر دکھایا جو کوئی دوسرا مسلمان سائنسدان نہ کر سکا، اور ہم صرف ہاتھ ملتے رہ گئے۔" یہ الفاظ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے معمار ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے بارے میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ شبطائی شاویت سے منسوب کیے جاتے ہیں۔ شاویت کو انٹیلی جنس دنیا میں ایسے سربراہ کے طور پر جانا جاتا تھا جو اپنے ہدف کے حصول کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا تھا۔ 1989ء سے 1996ء تک موساد کی قیادت کرتے ہوئے اس نے مبینہ طور پر "کیدون" نامی خفیہ ہٹ اسکواڈ کے ذریعے دنیا کے مختلف حصوں میں کئی ٹارگٹ کلنگ آپریشنز کی نگرانی کی۔ مالٹا میں فلسطینی رہنما فتحی شقاقی اور پیرس میں پی ایل او کے انٹیلی جنس افسر عاطف بسیسو کا قتل انہی کارروائیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ واقعات اس بات کی مثال تھے کہ موساد یورپ جیسے حساس خطوں میں بھی اپنے اہداف تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتی تھی۔ اسرائیلی صحافی یوسی میلمین نے بعد میں لکھا کہ شاویت کو اس بات کا گہرا افسوس تھا کہ اگر انہیں بروقت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نیٹ ورک اور سرگرمیوں کی مکمل نوعیت کا اندازہ ہو جاتا تو وہ انہیں نشانہ بنانے پر سنجیدگی سے غور کرتے، کیونکہ ان کے بقول اس سے "تاریخ کا رخ بدل سکتا تھا۔" اسی تناظر میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے مشرقِ وسطیٰ کے خفیہ دوروں، انتہائی سخت سیکیورٹی اور غیر معمولی رازداری کا بھی ذکر کیا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہی مضبوط حفاظتی حصار اور پاکستانی اداروں کی مؤثر انٹیلی جنس حکمتِ عملی تھی جس نے ہر ممکن خطرے کو ناکام بنایا۔ بعد ازاں خود اسرائیلی حلقوں میں بھی یہ بحث ہوئی کہ موساد وقتی اہداف کے تعاقب میں مصروف رہی جبکہ پاکستان خاموشی سے ایک ایسی تزویراتی صلاحیت حاصل کر چکا تھا جس نے پورے خطے میں طاقت کے توازن کو تبدیل کر دیا۔ تاریخ میں کچھ کامیابیاں صرف ہتھیاروں سے نہیں بلکہ خاموش منصوبہ بندی، غیر معمولی رازداری اور گمنام لوگوں کی بے مثال قربانیوں سے حاصل ہوتی ہیں۔ ان گمنام محافظوں کے نام شاید کبھی تاریخ کی سرخیوں میں نہ آئیں، مگر ان کی خدمات ہمیشہ قومی سلامتی کے باب میں سنہری حروف سے یاد رکھی جائیں گی۔
Muhammad Umar tweet mediaMuhammad Umar tweet media
اردو
0
3
5
3.5K
Muhammad Umar retweetet
Bittu😄
Bittu😄@ZehrilaBittu·
آج سیلری ملی پورے 8٫500 الحمدللہ! گھر کے لئے نیا AC خرید لیا ہے😄 شکریہ مریم نواز شریف 🤗
Bittu😄 tweet media
اردو
5
4
10
3.3K
Muhammad Umar retweetet
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth@mansoorlaughs·
اس ملک سے جرائم ختم کرنے ہیں تو بیروزگاروں کو کام پر لگاؤ۔ یہ فارغ رہ رہ کر جانور بنتے ہیں
اردو
9
13
59
1.6K
Muhammad Umar retweetet
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth@mansoorlaughs·
میں بطور مرد، ہر اُس واقعے پر شرمندہ ہوں جہاں کسی عورت، بچی یا کمزور انسان کی عزت، تحفظ یا زندگی کو روند دیا گیا۔ اللہ تعالیٰ نے مرد کو عورت کا محافظ بنایا ہے، مالک نہیں۔ طاقت دی ہے تاکہ وہ ڈھال بنے، تلوار نہیں۔ غیرت دی ہے تاکہ ظلم کے خلاف کھڑا ہو، خود ظالم نہ بنے۔ جو ہاتھ عورت کی حفاظت کے لیے اٹھنے چاہئیں، اگر وہی ہاتھ اس پر ظلم کریں تو یہ قانون کی نہیں بلکہ انسانیت کی بھی شکست ہے۔ یاد رکھیں، مردانگی عورت کو ڈرانے، دبانے یا اس پر اختیار جتانے میں نہیں؛ بلکہ اسے عزت، تحفظ اور اعتماد دینے میں ہے۔ ایک مہذب معاشرہ وہ نہیں جہاں عورتیں خوف کے ساتھ جینا سیکھ جائیں، بلکہ وہ ہے جہاں مرد اپنے کردار سے انہیں بے خوف زندگی کا یقین دلائیں۔ یاد رکھیں ! مرد ہونا طاقت کا نام نہیں، ذمہ داری کا نام ہے۔ 🙏🏻
Shani@FearlessWolfess

Important Announcement 🔔 Lock your children and women inside homes. The state and institutions of Pakistan are not responsible for any loss.

اردو
10
24
62
1.7K
Muhammad Umar retweetet
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
بیٹا عورت ماں ہے، بہن ہے، بیوی ہے، بیٹی ہے یا دوست ہے۔ ہرحال میں قابل احترام ہے۔ ہمیں مسئلہ نہیں کوئی بھی ڈی ایم میں پرسنل بات کرے۔ نا کرے۔ یہ ذاتی معاملات ہیں سب کے۔ مسئلہ یہ ہے کہ جب آپس میں جھگڑ پڑیں۔ یا اگر عورت گھاس نا ڈالے تو دونوں صورتوں میں حبیث لوگ عورت کو سافٹ ٹارگٹ سمجھ کر الٹے سیدھے نقلی سکرین شاٹس بنا کر بلیک میل کرنے پر آجاتے ہیں۔ اس کی اجازت گبر @pak1231ch نہیں دیتا۔ بات سادہ سی ہے۔ عورت کی عزت کسی صورت نہیں اچھالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایسے سب گھٹیا کرداروں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ اپنی حد میں رہیں۔
Washma Khan@WashmaKhan705

@mansoorlaughs منصور بھائی اور ہائیڈ بھائی کی یہ عادت بہت اچھی ہے کہ وہ لڑکیوں کو بہت عزت دیتے ہیں۔ میں ان کی بہت قدر کرتی ہوں لیکن منصور بھائی آپ کے لئے میرا ایک مشورہ ہے کہ ہر لڑکی بھی صحیح نہیں ہوتی جس طرح کچھ لڑکے خراب ہوتے ہیں اور کچھ آپ جیسے ہوتے ہیں اسی طرح لڑکیاں بھی خراب ہوتی ہیں

اردو
9
15
46
3K
Muhammad Umar retweetet
unleashed 2.0
unleashed 2.0@751bn·
گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ بس ایک موتی سی چھب دکھا کر بس ایک میٹھی سی دھن سنا کر ستارۂ شام بن کے آیا برنگ خواب سحر گیا وہ خوشی کی رت ہو کہ غم کا موسم نظر اسے ڈھونڈتی ہے ہر دم وہ بوئے گل تھا کہ نغمۂ جاں مرے تو دل میں اتر گیا وہ نہ اب وہ یادوں کا چڑھتا دریا نہ فرصتوں کی اداس برکھا یوں ہی ذرا سی کسک ہے دل میں جو زخم گہرا تھا بھر گیا وہ کچھ اب سنبھلنے لگی ہے جاں بھی بدل چلا دور آسماں بھی جو رات بھاری تھی ٹل گئی ہے جو دن کڑا تھا گزر گیا وہ بس ایک منزل ہے بوالہوس کی ہزار رستے ہیں اہل دل کے یہی تو ہے فرق مجھ میں اس میں گزر گیا میں ٹھہر گیا وہ شکستہ پا راہ میں کھڑا ہوں گئے دنوں کو بلا رہا ہوں جو قافلہ میرا ہم سفر تھا مثال گرد سفر گیا وہ مرا تو خوں ہو گیا ہے پانی ستم گروں کی پلک نہ بھیگی جو نالہ اٹھا تھا رات دل سے نہ جانے کیوں بے اثر گیا وہ وہ مے کدے کو جگانے والا وہ رات کی نیند اڑانے والا یہ آج کیا اس کے جی میں آئی کہ شام ہوتے ہی گھر گیا وہ وہ ہجر کی رات کا ستارہ وہ ہم نفس ہم سخن ہمارا صدا رہے اس کا نام پیارا سنا ہے کل رات مر گیا وہ وہ جس کے شانے پہ ہاتھ رکھ کر سفر کیا تو نے منزلوں کا تری گلی سے نہ جانے کیوں آج سر جھکائے گزر گیا وہ وہ رات کا بے نوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصرؔ تری گلی تک تو ہم نے دیکھا تھا پھر نہ جانے کدھر گیا وہ
unleashed 2.0 tweet media
اردو
6
8
30
573
Muhammad Umar retweetet
Green 💚🇵🇰 🍏 (Ghabbar)
غم نے خاموش ضرور کیا تھا، بے حس نہیں۔ اگر گندگی حد سے بڑھ جائے تو صفائی بھی فرض بن جاتی ہے۔ اب حساب ہوگا، اور کھلے عام ہوگا۔
Mansoor | Mr. Hide - Rebirth@mansoorlaughs

کافی دنوں سے دیکھ رہا ہوں گند کافی پھیل چکا ہے اور بدبو چھوڑنے لگ گیا ہے۔ ہم اپنے بھائی ہائیڈ کے غم میں خاموش ضرور ہوئے ہیں لیکن ٹوئیٹر چھوڑ کر نہیں گئے۔ صفائی کا ٹائم ہوا چاہتا ہے۔ گبر بھائی @pak1231ch کمان سنبھالو۔ مزید خاموش نہیں رہ سکتے۔

اردو
3
9
25
1.7K
Muhammad Umar retweetet
SaimaA
SaimaA@Sa7ps·
میں اج اپنے تمام ساتھیوں سے ریکویسٹ کرنا چاہتی ہوں کہ اس کمینے شخص کے مختلف اکاؤنٹس ہیں اس کے کافی اکاؤنٹس کو میں بلاک کر چکی ہوں لیکن ہر تھوڑے دنوں کے بعد اور اکاؤنٹ بناتا ہے اس کا پورا گروپ ہے جو عورتوں کو ہراس کرتے ہیں میں نے ڈرنے کی بجائے پچھلے سال اس کی بینڈ بجائی تھی میرے انصافی ساتھی اس کتے کمینے چ کو بلاک کریں
SaimaA tweet media
اردو
29
17
63
7.5K