saad alvi
1.3K posts


ایک نوجوان نے کراچی کی ایک کمپنی سے سیلزمینی کی جاب چھوڑی اور بہتر مستقبل کی تلاش میں کینیڈا چلا گیا۔۔۔۔وہاں اس نے ایک بڑے ڈیپارٹمینل اسٹور میں سیلزمین کی پوسٹ پر ملازمت کیلئے اپلائی کیا۔۔۔۔اس اسٹور کا شمار دنیا کے چند بڑے اسٹورز میں ہوتا تھا جہاں سے آپ سوئی سے جہاز تک سب کچھ خرید سکتے ہیں۔۔۔
اسٹور کے مالک نے انٹروویو کے دوران پوچھا
"آپکے ڈاکومنٹس کے مطابق آپ کا تعلق کسی ایشیائی ملک پاکستان سے ہے۔۔۔پہلے بھی کہیں سیلزمینی کی جاب کی "
"جی میں آٹھ سال کراچی پاکستان کی ایک کمپنی میں جاب کر چکا ہوں"
مالک کو یہ لڑکا پسند آیا
"دیکھو۔۔۔میں آپ کو جاب دے رہاہوں۔۔۔آپ نے اپنی کارگردگی سے میرے فیصلے کو درست ثابت کرنا ہے۔۔۔کل سے آ جاؤ۔۔۔۔گڈلک"
اگلے دن وہ پاکستانی لڑکا اپنی جاب پر پہنچا۔۔۔پہلا دن تھا۔۔۔طویل اور تھکا دینے والا دن۔۔۔بہرحال شام کے چھ بج گئے۔۔۔
مالک نے اسے اپنے دفتر میں بلایا
" ہاں بھئی۔۔اپ نے آج دن میں کتنی سیل ڈیل کیں؟"
"ایک" اس نے جواب دیا
"صرف ایک" مالک مایوسی سے بولا "دیکھو۔۔۔میرے سیلزمین دن میں کم سے کم 20 سے 30 ڈیلز کرتے ہیں۔۔۔آپ کو اپنی کارکردگی کو بہتر بنانا ہوگا ورنہ مشکل ہو جائیگی"
"بہتر سر"
مالک نے پھر پوچھا "اچھا۔۔۔یہ بتاؤ تمہاری یہ ڈیل کتنے ڈالر کی تھی؟"
"سر نو لاکھ پچاس ہزار سات سو نو ڈالر کی" وہ بولا
"کیا۔۔۔نو لاکھ ڈالر۔۔۔۔نو لاکھ ڈالر کی ایک ڈیل" مالک حیرت سے کھڑا ہو گیا تھا
"نو لاکھ نہیں۔۔۔۔سر۔۔۔نو لاکھ پچاس ہزار سات سو نو ڈالر"
"او خدا کے بندے! کیا بیچا" ملک چیخ ہی پڑا تھا
"سر! ایک آدمی آیا ۔پہلے میں نے اسے مچھلی پکڑنے والی چھوٹی، پھر درمیانی اور پھر سب سے بڑی رسی ROD بیچی۔۔۔پھر میں نے اس سے پوچھا کہ وہ مچھلی کہاں پکڑنے کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ کہنے لگا کہ سمندر کے خاموش پانیوں میں۔۔۔تو میں نے اسے کہا کہ تب تو اسے ایک کشتی کی ضرورت ہو گی۔۔۔۔میں اسے کشتی والے پورشن میں لے گیا۔۔۔اس نے ایک بڑی کشتی خریدی۔۔۔پھر میں نے اس سے کہا کہ اس کی گاڑی یہ کشتی ساحل تک نہیں لے جا سکے گی۔۔۔۔میں اسے آٹوموبائل والے پورشن میں لے گیا۔۔۔۔جہاں اس نے ایک 4*4 بلیزر گاڑی خریدی۔۔۔۔پھر میں اسے کہا کہ "آپ کسی ہوٹل کے خشک کمرے میں ٹھہرینگے یا رونق بھرے جگمگاتے جاگتے ساحل پر" اسے میرا آئیڈیا پسند آیا۔۔۔اور ساحل پر رات گزارنے کیلئے ایک 6*6 کا خیمہ ، خیمہ ڈیپارٹمنٹ سے خریدا۔۔۔کھانے پینے کی چیزوں، میوزک سسٹم ، کچھ دیگر ضروری سامان کے علاوہ دو کارٹن بیئر کے خریدے۔۔۔"
مالک گویا پاگل ہونے کو تھا۔۔۔"یعنی۔۔۔ایک ہی گاہک کو تم نے یہ سب کچھ بیچا۔۔۔ایک ہی گاہک جو صرف مچھلی پکڑنے والی چھوٹی Rod خریدنے آیا تھا"
"جی نہیں۔۔۔۔وہ بوریت اور یکسانیت کی وجہ سے سر میں ہونے والے درد کو دور کرنے کیلیے گولی خریدنے آیا تھا۔۔۔میں نے اسے بتایا کہ گولی کی بجائے وہ مچھلی پکڑنے جیسی دلچسپ ایکٹویٹی کیوں شروع نہیں کر دیتا۔۔۔۔۔بس پھر اس نے ایک ڈالر کی دو گولیوں کی ڈیل کی بجائے ساڑھے نو لاکھ۔۔۔۔۔ "
"ہاں ہاں پتا ہے"۔۔۔۔۔۔ مالک نے کہا۔۔
*مالک "او بھائی۔۔۔۔تو کہاں سے آیا ہے۔۔۔"*
جی میں کیا پاکستان توں🤣🤣🤣
اردو

@ARYNEWSOFFICIAL آنکھیں اسرائیل کو اور زیادہ حملے مسلمان ملکوں پہ کریگا ایران۔بس کردو ایران جیسے خبیث پڑوسی کو سر پہ بٹھانا۔انتہائی ذلیل حکومت ہے ایران کی۔کچھ دنوں میں پاکستان کو اندازہ ہوگا کہ ایران کہ لیے اتنا کچھ کیا مگر وہ انڈیا کے ساتھ مخلص رہیگا۔
اردو

"اس وقت واحد ملک جو اسرائیل کو آنکھیں دکھا سکتا ہے وہ ایران ہے" حسن ایوب
#ARYNews #TheReporters
اردو

@iSaleem_khan34 ایران ایک نہایت خبیث پڑوسی ہے،خاص طور سے پاسدارن انقلاب دہشتگرد تنظیم ہے۔پاکستانی میڈیا نے بہت سر پہ چڑھایا ایران کو اور دبئی کو ناراض کیا،اب بگھتنا پڑیگا ترسیلات زر جب کم ہونگی۔
اردو

@AutoExpress While almost all new car designs appear quite bland, I wonder why EV designs specifically look soulless, regardless the brand.
English


@UrduVirsa اپنا خود کا ایک شعر نذر کرنے کی جسارت کر رہا ہوں
تیری یاد کے جگنو، میری آنکھوں میں جل رہے ہیں
تو محوِ پرواز آسمانوں میں، ہم کفِ افسوس مل رہے ہیں
اردو

@401_da_sarpanch Someone please tell me he was caught and penalized!
English


@ideaspromax ویسے تو دونوں حصرات کی قابلیت مشکوک ہے مگر ساحل عدیم کا انداز انتہای ناگوار ہے۔غرور اور تکبر چھلک رہا ہے۔
اردو

#NEW: Ford government considering ban of cellphones on school property. toronto.citynews.ca/2026/04/28/ont…
English

جواد نقوی جیسے لوگ وہ ہوتے ہیں جو ماتھے پر گولی لگ کے مرنے والے باپ کو دیکھ کے کہتے ہیں "شکر ہے آنکھ بچ گئی"۔ ایرانی غداروں اور عسکری نااہلی کے باعث ولائت فقیہہ نہ بچ سکا، پوری قیادت مار دی گئی لیکن بیانیہ بیچنا ہے کہ "خامینائی نے شہادت دے کر ایران بچا لیا" لیکن سوال ہے کہ کیا ایران بچ گیا؟
تا ہم جواد نقوی سے دلائل سن لو کہ پاک فوج کے افسر ڈرپوک ہیں اس لئے کم مارے جاتے ہیں۔ پاک فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس میں شہید ہونے والےافسروں کی جوانوں کے مقابلے میں شرح سب سے زیادہ ہے۔ ایران کی مکمل قیادت کو پاکستانی مارخور نے بروقت اطلاع دے کر بچایا ورنہ یہ بھی مارے جا چکے ہوتے۔ وہ تشکر کر رہے ہیں اس نے الگ ہی خمس اکٹھا کرنے کی دکان کھول رکھی ہے۔
اردو

I thought Pakistans are super emotional. But what the heck is this??🤦♀️
Mohsin Raza KHAN@mohsinrz
جوکر میجر گوروواریہ کے منہ پکا کرکے جھوٹ بولنے کی ایک یادگار وڈیو لیکن بے غیرت آدمی کو کوئی شرم نہیں اگر با غیرت فوجی ہوتا تو اس کے بعد کسی کو منہ نہ دکھاتا @majorgauravarya
English

@therealautoblog What an unapologetic courage by Nissan in copying Mitsubishi Outlander!
English

Nissan has taken the covers off its most crucial future model to be sold in the United States, the next-generation Rogue.
Since topping over 400,000 sales in the U.S. in 2018, Rogue sales have declined, with under 220,000 models sold here in 2025. The 2027 Rogue—badged as the X-Trail in other markets—gets an edgier design and new e-Power hybrid powertrain. It aims to recapture the model’s popularity and move it closer to the Toyota RAV4 and Honda CR-V; these rivals have had hybrid powertrain options for years now, leaving Nissan behind.
Here’s everything we know about the new Rogue so far.
Read more: autoblog.com/news/2027-niss…
#nissan #nissanrogue #rogue




English

@SShabbarZaidi Jitna dard tumhare dil main Iran ka hai, tumko waheen phenkdena chahiye.
हिन्दी

@SShabbarZaidi Laanat hai wese.itney saal bakwas kartey rahay tum aur khud ko liberal kehtey rahay.ab shiayat ka keera kaat raha hai.pata hai sab ko shia theye MA Jinnah,tum kya sabit karna chahtey ho?tumhara firqawarana tasub kabhi khatam nahi hoga.Jao Iran dafa ho tum.
हिन्दी

خبر یہ ہے کہ مذاکرات کامیاب رہے ہیں
95فیصد پر امریکی وفود اور ایرانی ٹیم کا اتفاق راے ہے
وجہ
معاہدے پر حتمی دستخط امریکی صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کرینگے
سعودی اور قطرے شہزادے
اور ممکنہ طور پر روس چین کے صدور بطور ضمانتی بھی دستخط کرینگے
آبنائے ہرمز کھلے گی
دہائیوں سے لگی پابندیاں ختم
منجمند اثاثے بحال
ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بناے گا
میزائل ٹیکنالوجی ایز اٹ از
جلدی بازی کچھ اور قرار دی جاتی
ذرایع
اردو

@SShabbarZaidi What an asshole you are.Your so called liberalism & education has not liberated you from you fascist ideology & racial approach towards sunnis.Its clear thru touts like u that Iran has expansionist agenda for Sunni states.keep dreaming bitch,never gonna happen.
English

@SShabbarZaidi I am sorry but those sanctions were well deserved as your favorite IRGC is a terrorist regime & its because of their filth that Iran was sanctioned and its innocent ppl. suffered.
English

@wajahatallekhan Oil related infrastructure is under attack on multiple locations in KSA.
English















