Muhammad Arif
78.3K posts

Muhammad Arif
@ArifRetd
میری محبت میرا وطن ،جس کے لئے جان دینا اعزاز ہو گا RT does not mean endorsement.











پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ سے صرف دو دن پہلے مویشی منڈیوں کا ویران ہونا کسی عام بحران کا نہیں بلکہ ملک میں لائیو اسٹاک سیکٹر کی تباہی اور غذائی تحفظ (Food Security) کے سنگین خطرے کا واضح ثبوت ہے، جو ڈے اولڈ کالف (Day Old Calf)، بچھڑیوں اور دودھ دینے والے مادہ جانوروں کے بے دریغ ذبح کیے جانے کا ہولناک نتیجہ ہے یہ صورتحال ملک کی زرعی معیشت اور قومی سلامتی کے لیے اک بڑا چیلنج بن چکی ہے، متعلقہ اعلیٰ حکام سے فوری اپیل ہے کہ اسے قومی ایمرجنسی قرار دے کر مادہ و نوائیدہ جانوروں کی سلاٹرنگ پر مکمل پابندی عائد کی جائے غیر قانونی سلاٹر ہاؤسز کے خلاف ملک گیر آپریشن کر کے نسل کشی کے اس سلسلے کو فوری روکا جائے، ورنہ آنے والے چند سالوں میں پاکستان دودھ، گوشت اور قربانی کے جانوروں کے شدید ترین بحران کی لپیٹ میں آ جائے گا


جن کا کوئی نہیں ہے وہ مجھے اپنا سمجھ کر عیدی دے سکتے ہیں 🤭🙈🌷😜 تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الضحیٰ مبارک❤️
















