M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

39.5K posts

M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ banner
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@MA786IK

(سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں لیکن غلامی نہیں) stand with 🇵🇸 & Kashmir

Bahawalnagar Beigetreten Mart 2014
1.4K Folgt3.2K Follower
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
Ather Hameed
Ather Hameed@ather_hameed·
ہم نے آدھا ملک بند کر کے اپنا اربوں کا نقصان کر لیا۔ مگر ٹرمپ نے کہہ دیا " خرچہ بڑا اے. آن لائن سے کام چل جائیگا" پھر ہم نے 27 روپے پٹرول ڈیزل بڑھا کر سارا خرچہ انہی کروڑوں لوگوں سے پورا کیا جنہیں راستے بند کر کے 2 ہفتے سے پھٹے پر چڑھا رکھا تھا
Ather Hameed tweet media
اردو
16
633
1.1K
9.5K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان کے ساتھ جو کررہے ہیں غلط کررہے ہیں ہم اس کا حساب لیں گے، نورین خان نیازی @Noreen_KhanPK ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
17
640
1.9K
8.3K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
Sadia Rajpoot ⚡
سورہ فاتحہ کی فضیلت 👇🏻
Sadia Rajpoot ⚡ tweet media
اردو
2
233
1.9K
7.6K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"میرا دوست ایک لڑکی کو پسند کرتا تھا، اس نے کہا کہ وہ لڑکی میرے گھر آنا چاہتی ہے، ہم دوستوں نے ملکر گھر صاف کیا، سجاوٹ کی ، دعوت کا انتظام کیا۔۔ جس دن دعوت تھی، اس نے ہم سب دوستوں کو ایک کمرے میں بند کردیا کہ ہمارا اسکی دوست سے ملنا ٹھیک نہیں ہے۔ ہم سب آئے مگر اسکی دوست نہیں آئی، اسکا کہنا تھا کہ تمہارا گھر بہت دور ہے، ہم فون پر ہی بات کرلیتے ہیں۔ اس کہانی میں سبق یہ ہے کہ اپنے دوستوں کو نہیں بھولنا چاہئے، تازہ اطلاعات یہ ہیں کہ امریکہ نے اپنا دورہ منسوخ کردیا ہے اور صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ سفر بہت لمبا ہے، ہم فون پر ہی مذاکرات کریں گے۔ جن ملکوں میں جنگ ہورہی ہے وہاں ہسپتال بھی کھلے ہوئے ہیں، سکول بھی کھلے ہوئے ہیں، کاروبار بھی چل رہے ہیں لیکن جہاں (ہمارے ملک میں)جنگ نہیں ہورہی وہاں لاک ڈاؤن کا سا سماں ہے"- زورین نظامانی سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
9
520
1.9K
30.5K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
Aheer
Aheer@HRA_07·
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ. بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
Aheer tweet media
اردو
2
87
47
377
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
Shumaila Butt🇵🇰
Shumaila Butt🇵🇰@shumailbutt804·
Do you agree ? Yes 🔁 No ❤️ #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
Shumaila Butt🇵🇰 tweet media
English
8
45
56
363
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
0
33
402
1.6K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
𝐌𝐚𝐡𝐝𝐢
𝐌𝐚𝐡𝐝𝐢@Mahdii_365·
Alhamdulillah for the blessings of Islam, and it is sufficient as a blessing.
English
32
1.1K
10.9K
75.5K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہئے۔ عمران احمد خان نیازی 🦾
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
18
783
1.6K
9.4K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
اس شخص نے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کی اور اس کے بدلے کوئی معاوضہ لینے سے انکار کر دیا، بلکہ یہ کام صرف اللہ کی رضا کے لیے انجام دیا۔
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
1
16
220
1.7K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
مُرشد عمران خان
سب کا ذمہ دار ایک ہی ادمی ہے پاکستانیوں ان کو پہچان جاؤ #ذہنی_مریض_نامنظور @TM__SOW
مُرشد عمران خان tweet media
اردو
23
529
972
6.3K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
یہ وہ مبارک مقام ہے جہاں نبی کریم ﷺ آرام فرما ہیں ہر عاشقِ رسول کے دل کے قریب ایک مقدس یاد 🫶🤍
اردو
8
194
1.7K
8.3K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
Do you agree? 1. Yes 2. No
Wahab Khan tweet media
English
93
147
336
2.9K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
🔥روس میں نیا قانون نافذ ! پوری اسلامی دنیا روسی صدر کی مشکور ❤
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
29
596
3.3K
25.4K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
بڑی ملاقات ۔۔۔یہ ہوتی ہے عزت عالمی طاقت خودمل رہی ہے۔۔!!
اردو
17
684
2.8K
23.8K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
یا اللہ، عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھ۔ انہیں اپنے فرشتوں کے حصار میں لے لے۔ ان کی صحت، عزت، زندگی اور ایمان کی حفاظت فرما۔ ہر نقصان، ہر ناانصافی اور ہر ظالم کو انسے دور رکھ۔ انہیں طاقت، صبر اور کامیابی عطا فرما اور انہیں صحت، وقار اور سلامتی کے ساتھ انکی قوم میں واپس لوٹا دے۔ آمین کہتے جائیں پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
98
544
1.7K
10.1K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetet
Allah Islam Quran
Allah Islam Quran@AllahGreatQuran·
The 3 Holiest Mosque In Islam
Allah Islam Quran tweet media
English
39
530
4.9K
51.1K