team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

8.9K posts

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر banner
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

@TM__SOW

#سیاسی_انتقام_بندکرو We are working for the welfare of Pakistan and @ImranKhanPTI please support: https://t.co/uyxueC3ONW

Pakistan Katılım Şubat 2024
22 Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
اگر اپ اس مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دینے کےلیے تیار ہیں؟ اگر آپ کپتان کو ایک بار پھر وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں۔۔ 👇 اگر آپ تمام غداروں اور وطن فروشوں کے خلاف کپتان کے ساتھ ملکر لڑنا چاہیں.. تو آئیے ٹیم @TM__SOW جوائن کیجئے جوائن کرنے کیلئے کمنٹس میں YES لکھیں۔
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر tweet media
اردو
64
71
95
9.6K
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر retweetledi
مُرشد عمران خان
🌙✨ عید مبارک ✨🌙 تمام عالمِ اسلام اور میرے پیارے اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں❤️ اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے🤲 عید ہمیں محبت، بھائی چارے اور ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا پیغام دیتی ہے @TM__SOW #CrueltyAgainstKhanOnEid
مُرشد عمران خان tweet mediaمُرشد عمران خان tweet mediaمُرشد عمران خان tweet media
اردو
1
3
3
31
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
🌙✨ عید مبارک ✨🌙 تمام عالمِ اسلام اور میرے پیارے اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں❤️ اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے🤲 عید ہمیں محبت، بھائی چارے اور ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا پیغام دیتی ہے۔ #CrueltyAgainstKhanOnEid
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر tweet mediateam SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر tweet mediateam SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر tweet media
اردو
0
0
0
4
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
خیر مبارک آمین یارب العالمین
مُرشد عمران خان@PTI_Ik786

#CrueltyAgainstKhanOnEid مرشد ❤️ عمران خان کی طرف سے اہل اسلام کو چاند رات اور عید کی خوشیاں مبارک ہوں پاکستانیوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ یہ شخص آپ کی آزادی اور خوشیوں کی خاطر لڑ رہا ہے اور اج ناحق جیل میں قید ہے ، سب دعا کریں اللہ تعالی عمران خان کو جلد رہائی عطا فرمائے، @TM__SOW

فارسی
0
0
0
3
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر retweetledi
مُرشد عمران خان
#CrueltyAgainstKhanOnEid مرشد ❤️ عمران خان کی طرف سے اہل اسلام کو چاند رات اور عید کی خوشیاں مبارک ہوں پاکستانیوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ یہ شخص آپ کی آزادی اور خوشیوں کی خاطر لڑ رہا ہے اور اج ناحق جیل میں قید ہے ، سب دعا کریں اللہ تعالی عمران خان کو جلد رہائی عطا فرمائے، @TM__SOW
مُرشد عمران خان tweet media
اردو
1
4
1
18
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
مرشد ❤️ عمران خان کی طرف سے اہل اسلام کو چاند رات اور عید کی خوشیاں مبارک ہوں پاکستانیوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ یہ شخص آپ کی آزادی اور خوشیوں کی خاطر لڑ رہا ہے اور اج ناحق جیل میں قید ہے ، سب دعا کریں اللہ تعالی عمران خان کو جلد رہائی عطا فرمائے، آمین 🤲 #CrueltyAgainstKhanOnEid
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر tweet media
اردو
0
4
0
8
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
ٹرینڈ نوٹ 📢 آج بروز بدھ 11 مارچ 2026 کورات 9.بجے ہم سب سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (ٹوئٹر) پر ایک بھرپور ٹرینڈ چلائیں گے 👇ہیش ٹیگ: #سیاسی_انتقام_بندکرو مقصد: عمران خان کے ساتھ جاری سیاسی انتقام کو بے نقاب کرنا،ان سے ملاقات پر عائد غیر منصفانہ پابندیوں کے خلاف آواز بلند کرنا.
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر tweet media
اردو
0
0
0
24
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
ایک وہ وزیراعظم تھا جس نے کہا تھا: 👇 میرے پاس اوگرا کی سمری آئی جس میں کہا گیا تھا کہ عالمی قیمتوں کی وجہ سے ہمیں دس روپے فی لیٹر قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا، میں نے کہا ہم دس روپے لیٹر اضافے کے بجائے دس روپے قیمت کم کریں گے۔ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان @TM__SOW
اردو
1
1
2
38
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر retweetledi
مُرشد عمران خان
یہ موصوف اب کہا ہے؟ عمران خان کی حکومت میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 117 ڈالر فی بیرل تھا اور پیٹرول 150 روپے فی لیٹر ملتا تھا، تو شہباز شریف کیا کہہ رہے تھے؟ آج عالمی منڈی میں پیٹرول فی بیرل 105 ڈالر ہے اور پیٹرول 321 روپے فی لیٹر ہے۔۔۔ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان @TM__SOW
اردو
1
2
3
23
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
🚨 Alert Hashtag: #تاحیات_کپتان_عمران Time&Date♨️ 5:00PM evening 17th Jan saturday عمران خان کیلیے یہ ٹرینڈ لانچ کیا گیا ہے۔اس کامقصد دنیا کو بتانا ہے کہ قوم نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کا کپتان جب تک ہماری زندگی ہے عمران خان ہی رہے گا سب دئیے گئے وقت پر شامل ہوں... @TM__SOW
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر tweet media
اردو
0
3
1
53
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
اسلام علیکم ورحمتہﷲوبرکاتہ 📢ٹرینڈ الرٹ 📢 ہیش ٹیگ #مزاحمت_سے_انقلاب_تک @TM__SOW تاریخ 14_1_2026 آج شام 3 بجے تمام انصافینز سے ٹرینڈ میں شامل ہونے کی درخواست ہے۔۔
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر tweet media
اردو
0
3
4
52
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
السلام علیکم میرے والد صاحب کی حالت کافی زیادہ خراب ہے جو کہ ایمرجنسی ہسپتال میں اس وقت زیر علاج ہیں سب سے دعاؤں کی درخواست ہے Assalamu Alaikum, my father's condition is very serious and he is currently undergoing treatment in the emergency hospital. I request everyone's prayers.
PTI _ Promoti0n@PtiPromo

💥 پروموشن لسٹ نمبر 1 💥 ان اکاؤنٹس کو فالوکریں. 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں. @voiceofpmik @Ismail_Sirani80 @syeda__gilani @Naveedsatti555 @SaqibBhattich2 @alonepti0804 @1TAIBA @Gullg804

0
0
0
15
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
Ameen 🤲
مُرشد عمران خان@PTI_Ik786

@TM__SOW سب سے پیاری ہنہار اور کابل ایڈمن دل اپ کو ہم سب کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک ہو۔ @SunshinHRK یہ دن اور ہمیشہ آپ کی زندگی خوشیوں اور مسرتوں سے بھرا ہو! آپ کی تمام خواہشات پوری ہوں۔ @PTI_Ik786 @PtiPromo @alliyaiimc @PICES1214 @YOUTH_I0

Nederlands
0
0
1
25