Usman
87.3K posts

Usman
@Mehar784
سینے میں جس کے الفت آل آبا نہ ہو مومنین کی صف میں وہ کبھی کھڑا نہ ہو دنیا کی محبتیں قضا ہو جائیں غم نہیں بس علیؑ کی محبت کبھی قضا نہ ہو 💫
Khanewal, punjab Beigetreten Ocak 2024
2.8K Folgt3.1K Follower

کتنے نایاب ہوتے ہیں
یہ محبتوں کے رشتے
کوئی یاد نہیں بھی آئے
تو انتظار پھر بھی رہتا ہے
#Zainiii🖤
#اردو_زبان
#داستان_دل

اردو

وہ بس گیـا ہـے جو آ کر ہمـاری ســانسوں میں۔۔
جبھی تــو لہـــجہ ہمــارا دعـاؤں جیســـا ہـــے !!!❤️
#shehzadipyari 💞
Good Evening

اردو




























